صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا بے جا جسمانی ریمانڈ دینے والے سرگودھا کے جج اعجاز بٹر کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ای ایس ڈی بنا دیا۔۔۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری،،جج اعجاز احمد بٹر کو سیشن کورٹ لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت