شہباز حکومت کا سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 65 برس سے بڑھانے کافیصلہ

6shehbazumamakihaddjdb.png

حکومت نے سرکاری ملازمت کے درخواست گزاروں کی عمر کی حد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سرکاری ملازمت کے درخواست گزاروں کی عمر کی حد بڑھانے سے متعلق سمری کی منظوری دینے کا امکان ہے، سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے درخواست گزاروں کی عمر 65 سال تک ہونا چاہیے۔

وزیراعظم کی جانب سے ممکنہ سمری کی منظوری کے بعد 65 سال سے زائد عمر کے افراد بھی سرکاری ملازمت کیلئے اپوائنٹ کیے جاسکتے ہیں، سمری کے منظور ہونے کے بعد وفاقی وزارتوں، اداروں وڈویژنز میں ملازمت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو فائدہ ہوگا۔

عمر کی حد بڑھانے کے حوالے سے معاملات دیکھنے کیلئے وزیراعظم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دی تھی، حکومت کا ضروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت وفاقی اداروں میں بہتری لانے کیلئے یہ فیصلے کیے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق دور حکومت میں سرکاری ملازمتین کی عمر کی حد مقرر کی گئی تھی، نئی پالیسی کے تحت سرکاری اداروں میں ٹیکنیکل ، ٹیلنٹڈ پروفیشنلز کو بھرتی کیا جاسکتا ۔

https://twitter.com/x/status/1780619028953706681
 
Last edited by a moderator:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

What is an average age in Pakistan? 🤔

MUNIRA Dala aur Kazi Kanjar kay liye Grounds banai ja rehi hai k​

—- Magar kab tak ——- Aik Din Duniya se jana tu ho ga​


کیوں کیا کوئی ریٹائر جنرل رہ گیا ہے جسے عہدہ دینا ہے۔

Another step towards extensions, which were part of London Plan. God bless Pakistan, it is in the hands of corrupt thugs.

will it affect faiz isa?
The grounds are also being set for the Chief Election Commissioner in respect of his invaluable services rendered to this Shareef Khandaan.

Now, any one else e.g. Secy Parliamentary Affairs, Secy PM & Secy Defense etc. all will get their share out of this amendment in the rules.