سپریم کورٹ کے ججز جسٹس بابر ستار کے حق میں بول پڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1785219582325932306

https://twitter.com/x/status/1785216703636599038
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ماضی کی مثالوں پر جسٹس اطہر من اللہ کے جوابی ریمارکس

اگر اندرونی مداخلت ہورہی ہے تو اسے روکنا بھی ہمارا کام ہے، لیکن جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے کے ججز نے لکھا ہے وہ ایگزیکٹو کی مداخلت ہے، اور کیا ہمیں نظر نہیں آرہا ہے کہ اسلام ااباد ہائیکورٹ کے ججز کا پرائیوٹ ڈیٹا منظر عام پر لایا گیا جو جرم ہے۔

اندرونی مداخلت کا مسئلہ حل کرنا ہمارا کام ہے لیکن بیرونی مداخلت سے جج کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کا کام ہے، اطہر من اللہ

جب سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کو ڈیٹا نکلے تو آپ اسے صرف شرمناک نہیں کہہ سکتے۔ یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

یک جج کے بچوں اور فیملی ممبران کا ڈیٹا حکومتی اداروں سے چرایا گیا، ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر پھیلائی گئیں، جسٹس اطہر من اللہ

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے جو کہا اس کی توثیق کی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

بچے اور فیملی ممبران کا ڈیٹا حکومتی اداروں سے چرایا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

آج اس ایشو کو حل نہ کیا تو بہت نقصان ہوگا، اس کمرے میں نہ بیٹھو ادھر بیٹھو، فون ادھر رکھ دو کس طرح کا کلچر ہے یہ؟ جسٹس منصور علی شاہ

یہ خود کچھ نہیں کر سکتے ؟ یہ سپریم کورٹ کو کیوں خچ لکھ رہے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی

لوگ کوشش کرتے ہیں مداخلت کی کہاں کامیاب ہوتے ہیں کہاں ناکام ہوتے ہیں یہ ججز پر منحصر ہیں سپریم کورٹ جو ججز پریشر برادشت نہیں کرسکتے انہیں گھر چلے جانا چاہیے جسٹس مسرت

جو جسٹس بابر ستار کے ساتھ ہوا ،کیا یہ انکا قصور تھا کہ انہوں نے شکایت کی۔ ہم سٹینڈ لیں گے تو ہمارے ساتھ کیا ہوگا۔جسٹس مندو خیل

جو جسٹس بابر ستار کے ساتھ ہوا ،کیا یہ انکا قصور تھا کہ انہوں نے شکایت کی۔ ہم سٹینڈ لیں گے تو ہمارے ساتھ کیا ہوگا۔
جسٹس مندو خیل

چھیتر سال سے اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری میں پارٹنرشپ چل رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ مہربانی کریں 76 سال میں مجھے شامل نہ کریں، کوئی مداخلت ہوئی ہے تو ظاہر کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ججز کے فون ٹیپنگ کی تصدیق اور عجیب منطق پیش کر دی
میں فون پر بات کر رہا تھا اور مجھے کہا گیا کہ فون ٹیپ ہوسکتا ہے تو میں نے کہا کہ اچھی بات ہے تاکہ ٹیپ کرنے والے جا کر وہی بات بتائیں جو میں نے کہی ہو۔ قاضی فائز عیسی
میں سمجھتی ہوں جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے گھر چلے جانا چاہیے،جسٹس مسرت ہلالی


https://twitter.com/x/status/1785295243392229755
https://twitter.com/x/status/1785364982529482889
https://twitter.com/x/status/1785367559165948240
https://twitter.com/x/status/1785636052901749099
https://twitter.com/x/status/1785628829236502873
https://twitter.com/x/status/1785207339043234110
https://twitter.com/x/status/1785646301100560513
https://twitter.com/x/status/1785689744183083422
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Adlaia ka sub bada ghadaar is waqt Qazi faez Essa hay, baqi judge ye samjh lein keh is waqt Qazi Faez Essa ki shakal mein establishment un kay darmiyaan baithi hui hay
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
time for these supreme court & high court judges to corner that one ambitious psycho who will sell them all to stay as CJP for life.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full