سونا مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

battery low

Minister (2k+ posts)
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 1887 روپے مہنگا ہوگیا۔اس کے علاوہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا۔

نرخ بڑھنے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 964 روپے ہوگئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

سونےکی عالمی قیمت21 ڈالر بڑھ کر 2412 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Source