روز قیامت بھٹو صاحب کےسامنے بیٹھوں گا تووہ کہیں گے،"شاباش بیٹا":آصف زرداری

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
بھٹو کی نسل کو کمادی سنڈی کی طرح تباہ کرنے ،اس کے بیٹے ، بیٹی کو جلد اسکے پاس بھیجوانےاور اس کے بعد سندھیوں کا خون چوسنے کیلئے اسکا نہ صرف شکریا ادا کرے گا بلکہ دوزخ کے دروغہ سے فرمائش کرکے اسکلئے اعلی درجے کی آگ میں ڈلوانے کا بھرپور انتظام کرے گا ۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

یے کتے کے بچے سمجھ رہے ہیں کہ وہاں بھی یہاں والا قاضی ھوگا ، حساب اللہ نے لینا ہے یا بھٹو نے؟
ان کمینوں نے اخرت کو بھی پاکستان سمجھ رکھا ہے ذرہ اپنے عمال کی نظرثانی کر بھٹو کے سامنے جانے سے پہلے اس کا جواب دینا ہوگا من ربك من نبيك ما دينك پھر نماز کا حساب اور اپ تو بادشاہ بھی ہے بادشاہت کا حساب اس دن کوئی شفارش کام نہیں ائی گی یَوۡمَئِذٍ لَّا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَۃُ ، نوٹ کسی بھی انسان کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ کسی کو جہنم و جنت کا سرٹیفکیٹ دیں
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GLR1RBJXoAAe24x
 

ranaji

President (40k+ posts)
لو بھئی اور لوگ تو مرنے کے بعد روز قیامت اللہ کے حظور پیش ہوں گے اور یہ زلیلداری ڈاکو بھٹو کے سامنے پیش ہوگا اور پھر زور سے نعرہ لگائے گا جئے بھٹو اور فارٹ کی بدبو پھیل جائے گی پورے جہنم میں