جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔

اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا دی گئی ہیں، بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹی لگائی گئی بعدازاں وائسرائے نے کہا کہ یہ ہمارے بھائی ہیں، ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے۔


انہوں نے کہا کہ طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی یہ سب جنگل کا بادشاہ کر رہا ہے اور ملک میں جنگل کا قانون ہے، جنگل کے قانون کے باعث ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی، بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہوجاتے ہیں اور جب بادشاہ چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے، ملک میں وہ قانون ہے جو جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے اور بہاول نگر واقعہ سے یہ ثابت ہوگیا۔


عمران خان نے کہا کہ ملک میں نہ آئین کی حکمرانی ہے، نہ قانون کی اور نہ جمہوریت کی، قرض لینے سے معیشت اور کرنسی مستحکم نہیں ہوسکتی، آئی ایم ایف کے قرض سے ملک میں مہنگائی کی لہر آئے گی، تنخواہ دار اور غریب آدمی مارا جائے گا، سرمایہ کاری نہ آنے سے قرض اور غربت بڑھے گی، جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستانیوں نے دبئی میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی، بہاول نگر واقعہ بتاتا ہے کہ ملک کے حالات کیا ہیں۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے الزام عائد کیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر میری زوجہ کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہیں، اگر میری بیوی بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1780647783713706491 https://twitter.com/x/status/1780609905088414040 https://twitter.com/x/status/1780561610429370807 https://twitter.com/x/status/1780564182997360966 https://twitter.com/x/status/1780558445449511114 https://twitter.com/x/status/1780821452243022172 https://twitter.com/x/status/1780638724591587698
https://twitter.com/x/status/1780911127783776595
https://twitter.com/x/status/1780910945851613232
https://twitter.com/x/status/1780784582108819738
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Minister (2k+ posts)

یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی​

Bro, didn't you openly admitted of using this taaqat and jungle ka qanoon to forcefully pressurise the opposition lawmakers into supporting the legislation during your time in government?
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
90S Jungle GIF by Disney
MUNEERA MISTRY IN ACTION
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)
بھکاری خان کی یہ سوچ سوچ کر ہی پھٹ رہی ہے کہ اگر جادوگرنی کا دیہانت ہوگیا تو اس کے سیاسی مستقبل کا کیا ہوگا، اس کا تو ہر سیاسی و غیر سیاسی فیصلہ جادوگرنی کے جنتر منتر سے ہوتا ہے، جادوگرنی مرگئی تو بھکاری خان تو اس اندھے کی طرح ہوجائے گا جس کی دن دیہاڑے کوئی آنکھیں نکال کر لے جائے، اسی لئے بھکاری خان نے فرسٹریشن میں کہا ہے کہ اگر جادوگرنی کو کچھ ہوا تو میں ساری عمر کتے کی طرح عاصم منیر کا پیچھا کروں گا۔۔۔ لگتا ہے بھکاری خان کو اپنے فیوچر کا خوب انداز ہوگیا ہے۔۔۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری خان کی یہ سوچ سوچ کر ہی پھٹ رہی ہے کہ اگر جادوگرنی کا دیہانت ہوگیا تو اس کے سیاسی مستقبل کا کیا ہوگا، اس کا تو ہر سیاسی و غیر سیاسی فیصلہ جادوگرنی کے جنتر منتر سے ہوتا ہے، جادوگرنی مرگئی تو بھکاری خان تو اس اندھے کی طرح ہوجائے گا جس کی دن دیہاڑے کوئی آنکھیں نکال کر لے جائے، اسی لئے بھکاری خان نے فرسٹریشن میں کہا ہے کہ اگر جادوگرنی کو کچھ ہوا تو میں ساری عمر کتے کی طرح عاصم منیر کا پیچھا کروں گا۔۔۔ لگتا ہے بھکاری خان کو اپنے فیوچر کا خوب انداز ہوگیا ہے۔۔۔
tumari bakwas se pata lagta hai tumari ander ki khabasat ka