Re: Shaista Lodhi fails in attempt to flee Pakistan Shaista Lodhi fails in attempt to flee Pakistan
too bad!! she should have left early, why waited until verdict??
stupid courts, kisi begunah ko zinda jala do us per koi action nahin or rating k naam per hone wale B class show per itna tamasha!!
completely hopeless situation.
جلد ، جلدی ، یہ نا ہو کہ تاخیر ہو جاے ، اور کسی نامعلوم لشکر محمدی ، جیش خاکی ، کی گولی کا نشانہ بن جاے
عجیب ، پراسرار سی توہین رسالت ہے ، جس پر مذہبی حلقے خاموش ہیں ، مگر ؟ اے آر وائی ، سوشل میڈیا پر خاکی ٹائپسٹ ، اور نامعلوم افراد بہت فکرمند ہیں[/QUOTEنہ تو خاکی ، نہ تو ٹائپسٹ، نہ تو نا معلوم افراد اور نہ ہی تو اے آر وائی سے ہےلیکن جلد، جلدی سے بھی پہلے تو کیوں اتنا فکر مند ہے ..؟ سرخی پاؤڈر کے انبار سے لدی سفید چمڑی سے اتنی عقیدت کہ توھین رسالت بھی عجیب اور پر اسرار لگتی ہے - ویسے موت سے نہ کوئی بھاگ سکا ہے نہ بھاگ سکتا ہے - موت کا کیا پتہ کب کہاں کیسے آتی ہے - کیا دبئی میں حضرت عزرائیل کا داخلہ ممنوع ہے ؟ ؟