Advertisement

Meet Chitral's heartbroken BibiJaan who could not hold tears after being barred from not meeting PML

Advertisement
میری پوری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں مگر بی بی آسان نہیں ہے پٹواری ہونا ، پارٹی کے لیے ابھی خون دینا ہو گا جب شیر بھوکا ہو گا تو خون پر آئے گا

Advertisement
BiBi Jaan, Sultan-ul-Ashiqeen Shahbaz Shareef khud rabita karay ga yeh video dekh ker Tum se...Fikr NOT...Bas ab tayyaar raho...Ache din aanay waalay hain...
 
باواجی ۔۔۔

اس بی بی کو روتے دیکھ کر اپنے وزیراعظم نہ ہونے کا زندگی میں اتنا صدمہ نہیں جتنا

آج ہوا ہے

(cry)
 
باواجی ۔۔۔

اس بی بی کو روتے دیکھ کر اپنے وزیراعظم نہ ہونے کا زندگی میں اتنا صدمہ نہیں جتنا

آج ہوا ہے

(cry)

رضا بھائی

فکر نہ کریں. آپ وزیر اعظم بن جائیں گے

آپ کونسے چول خان نیازی ہیں جس کے ہاتھ پر وزیر اعظم بننے کی لکیر ہی نہیں ہے

آج الیکشن لڑیں، کل آپ وزیر اعظم ہونگے

:)

​
 
Advertisement

رضا بھائی

فکر نہ کریں. آپ وزیر اعظم بن جائیں گے

آپ کونسے چول خان نیازی ہیں جس کے ہاتھ پر وزیر اعظم بننے کی لکیر ہی نہیں ہے

آج الیکشن لڑیں، کل آپ وزیر اعظم ہونگے

:)

​

باواجی ۔۔۔اللہ اپکی زبان میں برکت کرے ۔۔اب یہ دعا بھی کریں ۔۔یہ جان بی بی

بھی کل تک وہاں ہی کھڑی رہے ۔۔۔اور اگر اپنے طاہر لا ہوتی کو خبر ہو گئی ۔وہ تو لانگ بوٹ پہن کے نکل بھی گیا ہوگا۔۔اپکو معلوم ہے شہباز اس طرح کے کاموں میں پرواز

میں کوتائی نہیں کرتا۔۔

:lol:
 
آپ نے درست کہا ہے

شہباز کی پرواز دیکھنے والی ہوتی ہے اور ڈرامے بازی اس پر بھی ختم ہے

کل میں اسکی ایک ڈرامے بازی دیکھکر بہت دیر تک ہنستا رہا

زلزلہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں آیا ہوا تھا اور یہ زلزلہ متاثرین سے تعزیتی ڈرامہ قصور میں کر رہا تھا

:):)

p1_05.jpg

​
 
koi baat nahi ab pm har aik se mil bhi nahi sakta . logon ka khayal hai keh PM aur IK koi aik aik gali aik aik ghar ka chakar lagana chaiye , jesy koi mulk na hua aik choti si street hogai .. aur media ko drama karny ka shoq hai , PM na hua jin ho gaya joh puray mulk ke aik aik ghar jay ga
 
Advertisement

رضا بھائی

آپ نے درست کہا ہے

شہباز کی پرواز دیکھنے والی ہوتی ہے اور ڈرامے بازی اس پر بھی ختم ہے

کل میں اسکی ایک ڈرامے بازی دیکھکر بہت دیر تک ہنستا رہا

زلزلہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں آیا ہوا تھا اور یہ زلزلہ متاثرین سے تعزیتی ڈرامہ قصور میں کر رہا تھا

:):)

p1_05.jpg

​

:lol:

باواجی ۔۔۔اس ڈرامے باز کی دل گیری کرنے کا انداز دیکھیں۔۔۔اور پیچھے کھڑے لوگ تو

پشمان ہیں کہہ کاش ہمارا بھی کوئی بڈھا لڑک گیا ہوتا ۔۔اور ہم بھی دلاسہ لیتے ۔۔۔