Advertisement

Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (17тн Deceмвer 2015) @ Bαɴι Gαlα

12376276_157733721249867_4574456621929347848_n.jpg
12391357_157733764583196_2147817475199114669_n.jpg
12321547_157733814583191_223133076993202657_n.jpg
12366489_157733901249849_1038029729241175654_n.jpg
12346495_157733957916510_1313890570269132127_n.jpg
12376697_157733997916506_564505045853030327_n.jpg
12376262_157734061249833_6367348117112252327_n.jpg
12243515_157734101249829_8389464648506157445_n.jpg
12391024_157734194583153_8080532435440994184_n.jpg
12345550_157734217916484_1960734872128205792_n.jpg
10368393_157734401249799_9017131668538743449_n.jpg
12347759_157734821249757_7994507757136265373_n.jpg
10383576_157729094583663_7112349394449812417_n.jpg
1933976_157729121250327_6397180486870194939_n.jpg
12373435_157729184583654_2978763748650978945_n.jpg
12360348_157729217916984_4480057157066598415_n.jpg
12359963_157729251250314_5622811335936168076_n.jpg
12376494_157729287916977_4076554707509582613_n.jpg
12391956_157729327916973_3410474458710854573_n.jpg
12360268_157729367916969_3166863000748896247_n.jpg
12369135_157729411250298_7840909271093029589_n.jpg
11219015_157729471250292_6345373254530615342_n.jpg
12346403_157729521250287_6359944560850334586_n.jpg
12391336_157730351250204_1075230682880808762_n.jpg
12360023_157730467916859_6983201388949291870_n.jpg
10494554_157730414583531_7796697676104621991_n.jpg
12373196_157730491250190_3182364933475299608_n.jpg
12347832_157730557916850_1973175501066258227_n.jpg
12391328_157730611250178_6604435508207137012_n.jpg
12360434_157732001250039_2233361314097838152_n.jpg
12346349_157732151250024_2563654728596681192_n.jpg
1936997_157732414583331_2448560247520016522_n.jpg
12376818_157732514583321_4206889195483012771_n.jpg
12347915_157724411250798_6296640616289944087_n.jpg
11227755_157724907917415_9126120383489672167_n.jpg
12373427_157725067917399_6752822187939822113_n.jpg
12391099_157725217917384_2363776863316305402_n.jpg
12360319_157725327917373_327995790190856618_n.jpg
12243067_157725447917361_9187610976461728190_n.jpg
12369158_157725714584001_6702534462662560960_n.jpg
 
Advertisement
خان صاحب نے کھیڑی نئی خریدی ہے، یا پیلی والی پر کالا رنگ کروا لیا ہے؟
@Machar
 
اسے آپ خیبرپختون کا اعزازی وزیراعظم کیوں نہی بنا دیتے ۔۔۔۔۔۔اس کی دلی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔۔۔

کچھ ترس کھاو اس بیچارے پر۔۔۔۔

 
Advertisement
اسے آپ خیبرپختون کا اعزازی وزیراعظم کیوں نہی بنا دیتے ۔۔۔۔۔۔اس کی دلی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔۔۔

کچھ ترس کھاو اس بیچارے پر۔۔۔۔



اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی جنگ محض اقتدار کیلئے ہے جو آپ بار بار ایسے وزیراعظم کا تعنہ دیتے ھین تو مجھے ڈر ہے کہ تیری یہ سادہ دلی مجھے مار ڈالے گی۔
ذرا سوچو۔۔۔اگر عمران خان بھی ایک عام سیاسی لیڈر ہوتا اور اس کی جماعت بھی عام مروجہ روایتی پارٹیوں کی طرح کی ایک سیاسی پارٹی ہوتی تو بحر سیاست میں اتنا طلاطم کبھی بھی نہ اٹھتا۔۔۔
اگر عمران خان وہ بلا ہوتی جس کا پیٹ ہوتا اور جس پیٹ کے ہوتے ہوئے پاکستان پر قابض قوتیں ایسی بلائوں سے کبھی نہیں گھبراتیں تو آج آپ کو عمران خان کے خلاف تمام مقتدر و اپوزیشن جماعتوں کا اکٹھ اور گٹھ جوڑ وجود میں آتا ہوا دکھائی نہ دیتا بلکہ معاملات سافٹ طریقے سے چلتے رہتے جس طرح کہ اب تک چلتے آرہے ہیں ۔۔۔۔
تو پھر آخر یہ جنگ ہے کیا؟
یہ جنگ نظام کہن کے بقا اور فنا کی جنگ ہے ۔
عمران خان اس نظام کہن کو فنا کرنے کیلئے اٹھا ہے اور یہ ان قوتوں کو منظور نہیں جن کی اپنی بقا اس نظام کی بقا سے وابستہ ہے ۔
یہ نظام کہن وہ ہے جس میں چند خاندان ملک کے تمام وسائل پر قابض ہیں ۔ نظام کے پشتیبانوں نے اتنظام ایسا کررکھا ہے کہ ہر علاقے کا بڑا خان سردار وڈیرا اور چوہدری ان کا خاص آدمی ہے ۔۔۔
ان خواص نے مل کر ایک مافیا کی شکل اختیار کرلی ہے اور عوام کو ان خواص کے در کا گدا بنادیا گیا ہے ۔۔۔
اگر آپ نے تھانے میں کوئی ایف آئی آر درج کرانی ہے تو آپ کو ضرورت ہے کہ تھانے جانے سے پہلے ان خواص کی چوکھٹ پر حاضری دیں ۔۔۔
اگر آپ کا کوئی کام کسی سرکاری دفتر میں پھنسا ہوا ہے تو آپ کو مجبور کردیا گیا ہے کہ آپ کا کام تب ہوگا جب آپ کے پاس ان خواص میں سے کسی کی سفارش ہوگی۔۔۔
اور تو اور آپ کو بنیادی سہولتیں بھی ان خواص کا تقرب حاصل کیئے بغیر نہیں مل سکتیں ۔۔۔
آپ کو ان خواص کی مدد کے بغیر نہ تو بجلی کا کنکشن مل سکتا ہے نہ روڈ نہ پانی اور نہ گیس۔۔۔۔۔
آپ کو اگر اپنا بھائی بچہ کسی سرکاری محکمہ میں بھرتی کرنا ہے تو لازم ہے کہ آپ ان خواص کا دامن پکڑیں اور سسٹم کے آلہ کاروں کا جیب بھریں تب ممکن ہے کہ آپ کے بچے کو ملازمت ملے ۔۔۔۔
اس سسٹم میں میرٹ کا مطلب ہے خواص تک رسائی اور ان آلہ کاروں کی جیب پری ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
اور پھر آکاس بیل کی طرح ملکی وسائل پر مسلط مجرمین کا یہ گروہ اوپر جاکر نسبتا ایک تنگ دائرہ میں چند روایتی سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
یہ سارے خواص وہ ہیں جن کا کوئی کام رکتا نہیں ۔۔۔
ہر ادارے میں ان کے گھسے ہوئے بندے ان کےلئے فرشتوں کا کام سرانجام دیتے ہیں ۔۔۔ تمام سرکاری ٹھیکوں اور پروجیکٹس میں ان کی کمیشنیں اور کک بیکس اور مال جمع کرنے کے لا تعداد اور غیر محدود وسائل ۔۔۔۔۔
مگر عمران خان اس نظام کیلئے زہر قاتل بن کر ابھرا ہے۔۔۔وہ نظام نو کا پیامبر ہے ۔۔۔
ایسا نظام جو عوام کیلئے ہو نہ کہ خواص کیئے ۔۔۔۔
جو نظام بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب و فرقہ تمام پاکستانیوں کو امن دے عدل دے انصاف دے تعلیم دے صحت کی سہولتیں دے ، روزگار دے اور عزت دے ۔۔۔
نظام کہن کے ڈسے ہوئے عوام اس کے ساتھ ہیں اور یہ چیز ان ظالموں کا سینہ شق کیئے دے رہی ہے ۔۔۔۔
یہ جو آج تمام سیاسی مہرے اپنے اپنے اختلافات پس پشت ڈال کر اکیلی تحریک انصاف کے مقابلے میں بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ کھڑے ہیں تو اس کا واحد سبب یہی ہے کہ عمران خان نے ان سب کی دموں پر پائوں رکھ دیا ہے اور اب یہ سارے مل کر اپنے مافیائی سسٹم کو بچانے کیلئے آخری ہڑبونگ مچارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
نظام کہن کے علمبردارو! اپنے نظام کو بچانے کی کوشش تم پر فرض ہے کہ اسی سے تمہاری عیاشی کے سارے بندوبست پیوستہ ہیں
مگر تم نہیں جانتے کہ عمران خان کے لشکر میں تمہارے لئے نفرت کا جو لاوا ابل رہا ہے ۔۔۔ڈرو اس وقت سے کہ عوامی نفرت کا یہ لاوا تمہیں خس و خاشاک کی طرح بہالے جائے اور تم فریاد تک نہ کرسکو۔۔۔۔۔۔​

​

​
 
اسے آپ خیبرپختون کا اعزازی وزیراعظم کیوں نہی بنا دیتے ۔۔۔۔۔۔اس کی دلی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔۔۔

کچھ ترس کھاو اس بیچارے پر۔۔۔۔


:lol::lol: تم اس کے سالے ہی کیوں نہیں جاتے ۔۔ پھر تمہارا وزیر اعظم اور گھر کی رعایا
 
Advertisement
ماشاءاللہ ... خان صاحب آج کافی خوش دکگائی دے رہے ہیں

مچھر یار گیر حا ضریاں نہ کیا کر ... تمہیں پتہ تو ہے ہم خان صاحب کے اس تھریڈ کا کتنی بے چینی سے انتظار کرتے ہیں ... ہمارے صبر کو اور مت آزماءو
 
خان صاحب نے کھیڑی نئی خریدی ہے، یا پیلی والی پر کالا رنگ کروا لیا ہے؟
@Machar



تم لوگ تو پٹوایوں کی طرح ایسے کھیڑی کے پیچھے پڑ گئے ہو جیسے کھانی ہو_
​
 



تم لوگ تو پٹوایوں کی طرح ایسے کھیڑی کے پیچھے پڑ گئے ہو جیسے کھانی ہو_
​


ارے آپ تو برا منا گئے، نہیں جناب یہ تو آپ کا حق بنتا ہے
 
ارے آپ تو برا منا گئے، نہیں جناب یہ تو آپ کا حق بنتا ہے

ہاہاہا_ نہیں جناب_ میں نے تو پٹواریوں کے بارے کہا ہے کہ وہ خان کی کھیڑی کے پیچھے یوں پرے رہتے ہیں جیسے کھانے کے ارادے ہوں_
​
 

ہاہاہا_ نہیں جناب_ میں نے تو پٹواریوں کے بارے کہا ہے کہ وہ خان کی کھیڑی کے پیچھے یوں پرے رہتے ہیں جیسے کھانے کے ارادے ہوں_
​


پٹواری فی الحال اجتماعی طور پر اس معاملے میں شاہی خاندان کی خدمات سے مستفید ہو رہے ہیں
 
اسے آپ خیبرپختون کا اعزازی وزیراعظم کیوں نہی بنا دیتے ۔۔۔۔۔۔اس کی دلی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔۔۔

کچھ ترس کھاو اس بیچارے پر۔۔۔۔

Isn't Shabaz sharif enough deputy Prime minister of Pakistan?,Imran is struggling for nation not for money like nooray brothers
 
Advertisement
:lol::lol: تم اس کے سالے ہی کیوں نہیں جاتے ۔۔ پھر تمہارا وزیر اعظم اور گھر کی رعایا



میرا سالا اور مجھے ہی میاوں۔۔۔۔
شرم کر بے غیرتا۔۔۔ کجھ رشتہ دا ہی خیال کر۔۔۔