Advertisement

یہ کیا کوئی مذاق ہے جہالت ہے یا

Status
Not open for further replies.
?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??


536742_398351513558426_485844299_n.jpg


 
Last edited:
Advertisement
Mazar ka tawaaf haraam he. Agar sahib e mazar ki ibadat ki neyyat se kia jae to shirk he. Do differentiate between "shirk" and "haraam" plz. What these people seem to do cannot be justified at all.
 
کیا کمرہ بنایا ہے زندہ شاہ کے لے ، کہیں قبر سے نکل کر بھاگ نہ جاۓ



فکر نہ کرو ، طاہر قادری کو بھی ایسے ہی کمرے میں بند کریں گے اس کے ماننے والے ، لندن میں

اس کے جماعت کے لوگ حج کے لے لندن جایا کریں گے

 
Last edited:
As far as freedom to practise one's religious beliefs is concerned India is way better than us. Adherents of all religions come together at shrines and muslims perform islamic rituals whereas Hindus and the rest perform their own rituals.
 
Last edited:
Advertisement
بدعتیوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پیسہ کمانے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اُن کی بدعات کا سائز کچرے کے ڈھیر پر پڑے ہوئے چِھتّر کی طرح بڑھتا رھتا ہیں۔
​
 
بدعتیوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پیسہ کمانے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اُن کی بدعات کا سائز کچرے کے ڈھیر پر پڑے ہوئے چِھتّر کی طرح بڑھتا رھتا ہیں۔
​
Biat ki definition to bata do zara?????
 
بدعتیوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پیسہ کمانے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اُن کی بدعات کا سائز کچرے کے ڈھیر پر پڑے ہوئے چِھتّر کی طرح بڑھتا رھتا ہیں۔
​

siasat.pk ko use karna bhi to bid'at he mian>>>>>>>>>>>>>>
 
مذھب کے نام پر ، اس قسم کے عجوبے اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں ، مذہبی کلچر ، کی کوئی بھی جہت ہو ، ایسا ہی کیا جارہا ہے ، مذھب کے نام پر ، صوفی ازم ، محبت رسول ، جہاد ، طریقت ، شریعت ، مسجد ، مدرسہ ، مذہبی لٹریچر ، ہر کام میں ، اپنے اپنے انداز سے ، بہت سی غلط چیزیں رایج ہوچکی ہیں ، اور اپنے ان اعمال کو اسلام کا نام دے کر ، اسلام جیسے آفاقی دن کی تذلیل کی جاتی ہے ، اور اسکی وجہ یہی ہے کہ ، ہر مولوی ، فرقہ ، مسلک ، خانقاہ ، مذھب کے معاملے میں ، آزاد و خد مختار ہے ، انکے فکری احتساب کا کوئی نظام نہیں ، جسکے دل میں ، جو خبط سوار ہوا ، اسنے ، اس پر اسلام کا لیبل لگایا ، اور معاشرے میں ، پھیلا دیا ​
 

إنا لله وإنا إليه راجعون


Shirak and kuffar at its peak at our doorstep and we are worried about west.
 
Advertisement
Biat ki definition to bata do zara?????

وہ بھی بتا دونگا، پہلے تم بتاؤ کہ مزار پر کعبہ بنانا بدعت ہے یا اس کے لئے بھی کوئی تاویل گھڑو گے؟​
 
siasat.pk ko use karna bhi to bid'at he mian>>>>>>>>>>>>>>
واہ رے بدعتی، مر جانا لیکن اپنے فرقے کے غلط کام کو غلط نہیں کہنا ​
 
Status
Not open for further replies.