Mazar ka tawaaf haraam he. Agar sahib e mazar ki ibadat ki neyyat se kia jae to shirk he. Do differentiate between "shirk" and "haraam" plz. What these people seem to do cannot be justified at all.
As far as freedom to practise one's religious beliefs is concerned India is way better than us. Adherents of all religions come together at shrines and muslims perform islamic rituals whereas Hindus and the rest perform their own rituals.
بدعتیوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پیسہ کمانے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اُن کی بدعات کا سائز کچرے کے ڈھیر پر پڑے ہوئے چِھتّر کی طرح بڑھتا رھتا ہیں۔

مذھب کے نام پر ، اس قسم کے عجوبے اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں ، مذہبی کلچر ، کی کوئی بھی جہت ہو ، ایسا ہی کیا جارہا ہے ، مذھب کے نام پر ، صوفی ازم ، محبت رسول ، جہاد ، طریقت ، شریعت ، مسجد ، مدرسہ ، مذہبی لٹریچر ، ہر کام میں ، اپنے اپنے انداز سے ، بہت سی غلط چیزیں رایج ہوچکی ہیں ، اور اپنے ان اعمال کو اسلام کا نام دے کر ، اسلام جیسے آفاقی دن کی تذلیل کی جاتی ہے ، اور اسکی وجہ یہی ہے کہ ، ہر مولوی ، فرقہ ، مسلک ، خانقاہ ، مذھب کے معاملے میں ، آزاد و خد مختار ہے ، انکے فکری احتساب کا کوئی نظام نہیں ، جسکے دل میں ، جو خبط سوار ہوا ، اسنے ، اس پر اسلام کا لیبل لگایا ، اور معاشرے میں ، پھیلا دیا