Advertisement

کے پی کےکا وفاق کیساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کے ساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے ملک بھر کی طرح ایک ہی دن وفاق کے ساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں مسجد قاسم علی کے خطیب مفتی شہاب الدین سے رابطہ کیا ہے اور ملک بھر کی طرح صوبے میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے حوالے سے کیے گئے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر برائے مذہبی امور حبیب الرحمان نے 5 جولائی کو مختلف اضلاع کی بڑی مساجد کے علماء کیلئے اجلاس طلب کیا ہے جس میں مسجد قاسم علی خان کے خطیب کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی ایک ہی دن روزہ اور عید منائی جائے۔​

http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2013/07/03/kpk/

1013119_568017843241713_2032234520_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

چاند کا بھی کوئی عمل دخل ہوگا یا خود ہی فیصلہ کر لے گے ؟​
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

Hope will be able to accomplish this goal, as
there are many detractors who will try to politicise this issue as well...
​
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

اب انشاللہ اگلے 5 سال کے پی کے اور سارے ملک میں رمضان اور عید ایک ہی دن شروع ہی ہونگے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہو گا. اے این پی حکومت نے اپنے دور میں اس مسئلے کو ہمیشہ سیاسی اور لسانی طور پر استمعال کیا اور مفتی پوپلزئی کی تقلید کی اور قومی یکجہتی کو پامال کیا
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

this is great(clap)
 
Advertisement
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

dil kho khush rakhney ka khayal acha hai :)
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

masjid qasim jan kae mufti poplazae sahb ko Allah ka wasta dae ker manalo, eid aram sae pora mulk ik din bana laegae!
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

​Hopefully they,ll try best for a unanimous Ramzaan beginning in the whole country..
 
Advertisement
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

چاند کا بھی کوئی عمل دخل ہوگا یا خود ہی فیصلہ کر لے گے ؟​
نسوار اور چاند کا آپس میں گہرا تعلق ہے ، اس علاقے میں
ملا ہمیشہ حکومت کے ساتھ ہوتا ہے
 
Re: پشاور ایک ہی دن روزہ رکھنے کا فیصلہ

چاند کا بھی کوئی عمل دخل ہوگا یا خود ہی فیصلہ کر لے گے ؟​

poory mulk mian kissi b jaga chand nazar aiay ga to poory mulk mian aik sath rooza rakha jiay ga
 
Advertisement
Re: کے پی کےکا وفاق کیساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

مفتی پوپلزئی ، نے کسی کی بات نہیں ماننی ، کرنی ووہی ہے ، جو اس کے شرپسند دماغ نے گھڑنی ہے

اب دیکھتے ہیں ، وفاق کا باغی ، صوبائی حکومت کا حامی بنے گا یا نہیں ​
 
Jab Chand Pehle nazar aa jata hai to phir aik din sabar kuin kia jai ?????

hakumat ke kufffri aganday ko pura kuin kia jai ??????

50 / 50 loog chand dekhte hain to phir Roza rakhne main kia muzahiqa hai ????
 
Re: کے پی کےکا وفاق کیساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

مفتی پوپلزئی ، نے کسی کی بات نہیں ماننی ، کرنی ووہی ہے ، جو اس کے شرپسند دماغ نے گھڑنی ہے

اب دیکھتے ہیں ، وفاق کا باغی ، صوبائی حکومت کا حامی بنے گا یا نہیں ​

Na is nay mannni hai na hi us neem khwabeeda Mufti muneeb Nay Donon jahil hein , But if Govt Puts pressure they will have to
 
Re: کے پی کےکا وفاق کیساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

It would be grate job on part of PTI Govt. Salute on this initiative. But Khateeb of Masjidf Ali Khan is liar and zameer frosh by birth. It is Masjid Zarar of this century. I am sure, if Holy Prophet PBUH would have been alive, this masjid would have demolished for sectarianism and fake moon sighting from paid witness. Siraj ul Haq is one, who used provincial establishment like Police, DC, AC, Tehsildar, Patwaries by midnight operation in 2003 to force people to break fast and celebrate eid as RAW/Saudi paid MMA Govt through Afghanistan. Lets see Siarj ul Haq is again senior minister.
 
Re: کے پی کےکا وفاق کیساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ

you fast when you see moon....you don't have to follow the rest of the country...(serious)