خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کے ساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ
پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے ملک بھر کی طرح ایک ہی دن وفاق کے ساتھ روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں مسجد قاسم علی کے خطیب مفتی شہاب الدین سے رابطہ کیا ہے اور ملک بھر کی طرح صوبے میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے حوالے سے کیے گئے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر برائے مذہبی امور حبیب الرحمان نے 5 جولائی کو مختلف اضلاع کی بڑی مساجد کے علماء کیلئے اجلاس طلب کیا ہے جس میں مسجد قاسم علی خان کے خطیب کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی ایک ہی دن روزہ اور عید منائی جائے۔
اب انشاللہ اگلے 5 سال کے پی کے اور سارے ملک میں رمضان اور عید ایک ہی دن شروع ہی ہونگے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہو گا. اے این پی حکومت نے اپنے دور میں اس مسئلے کو ہمیشہ سیاسی اور لسانی طور پر استمعال کیا اور مفتی پوپلزئی کی تقلید کی اور قومی یکجہتی کو پامال کیا
It would be grate job on part of PTI Govt. Salute on this initiative. But Khateeb of Masjidf Ali Khan is liar and zameer frosh by birth. It is Masjid Zarar of this century. I am sure, if Holy Prophet PBUH would have been alive, this masjid would have demolished for sectarianism and fake moon sighting from paid witness. Siraj ul Haq is one, who used provincial establishment like Police, DC, AC, Tehsildar, Patwaries by midnight operation in 2003 to force people to break fast and celebrate eid as RAW/Saudi paid MMA Govt through Afghanistan. Lets see Siarj ul Haq is again senior minister.