اب چونکے کراچی میں کافی حد تک امن بحال ہو چکا ، اور شہر روشنیوں کی جانب گامزن ہے ، انجمن بوٹ چٹان کے نمائندے اس آپریشن کا سارا کریڈٹ راحیل شریف کی جھولی میں ڈال رہے ، اور موجودہ وفاقی حکومت کی کوششوں اور کاوشوں کو کوئی داد رسی نہیں دے رہے ..حلانکے کراچی کو پرامن بنانا مسلم لیگ کے چارٹر کا حصہ تھا اور ماضی میں بھی نواز شریف جب اقتدار میں رہا ، کراچی میں فوجی آپریشن ہوئے راحیل شریف آرمی چیف نومبر ٢٠١٣ میں ہوئے ، جبکے نواز شریف اس سے پہلے کراچی کے کئی دورے کر چکے تھے اور آپرشن کا اعلان چودھری نثار نے پانچ ستمبر ٢٠١٣ کو کر لیا تھا
تیس اگست ٢٠١٣ کے اخبار کی ایک خبر ، راحیل شریف نے ابھی نومبر میں آرمی چیف بننا ہے ، ایم کیو ایم پر ہاتھ ڈالا جا چکا تھا اور راحیل شریف نے ابھی دو مہینے بعد آرمی چیف بننا ہے
تین ستمبر ٢٠١٣ کی ایک خبر ، جب نواز شریف کی سرابرہی میں جنرل کیانی اور کور کمانڈر کراچی نے آپریشن کے جزیات طے کیے ، راحیل شریف نے ابھی دو مہینے بعد آرمی چیف بننا ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ راحیل شریف نے بعد میں اس آپریشن میں بھرپور تغا ون کیا ، لیکن یہ ایک جمہوری حکومت کا فیصلہ تھا جس کو رینجرز اور انٹلیجنس اداروں نے پایا تکمیل تک پہنچایا - رینجرز اور پولیس کی قربانیوں کو جتنا سراہا جائے کم ہے
جس منتخب وزیر اغظم نے کراچی کو ١٩٩٢میں صاف کر دیا تھا ، ایک بار پھر اس نے یہ کام کر دکھایا ، انجمن بوٹ چٹان جو بھی کہیں ، ہمارا ماضی اور حال گواہ ہے
کراچی آپریشن کے لیے جس جس نے بھی محنت کی، اللہ اس کا بھلا کرے اور جزائے خیر دے، اور اس بار کرنے والے اپنا کام پورا کر کے ہی جائیں، ورنہ ایم۔کیو۔ایم کا بھوت پھر سے زندہ ہو کر کراچی کی سڑکوں پر موت کی پرچیاں تقسیم کرتا پھرے گا
اے آر وائی پر گیارہ مئی کی رات الیکشن ٹرانسمیشن چل رہی تھی اے آر وائی کے بڑے نام اپنا تجزیہ دے رہے تھے جب نتائج واضح ہونا شروع ہوئے تو انہوں نے مسلم لیگ ن کی حکومت بننے پر بات شروع کی پہلی بات کراچی کے بارے میں تھی
ان کے مطابق نواز شریف کے سامنے کراچی ایک بڑا چیلنج ہونے والا تھا پھر ایک صحافی نے نواز شریف کے کچھ دن پہلے کے انٹرویو کا زکر کیا جو محمد مالک صاحب کو دیا گیا جس میں نواز شریف صاحب نے کہا تھا کہ بہت ہو گیا، اگر اللہ نے حکومت دی تو کم از کم کراچی سے مسلح گروہ مکمل طور پر ختم کر دیں گے
اس پر اے آر وائی کے حضرات نے حسب معمول تمسخر اڑایا مگر ۔۔۔ بے شک، اللہ کی مدد شامل حال رہی اور محترم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا شکریہ مسٹر پرائم منسٹر شکریہ
شکریہ نواز شریف. یہ کریڈٹ تو دینا پڑے گا. میثاق جمہوریت میں بھی میاں صاحب نے ہی شرط ڈالی تھی کہ ایم کیو ایم کو ساتھ نہیں ملانا. تن کے رکھو میاں صاحب، اس باری قصہ ختم کرنا ہے اس فتنے کا ہمیشہ کے لئے.
یعنی چھوٹا اور غریب اور کمزور ہی بھینٹ چڑھایا جا سکتا ہے زیادہ سے زیادہ؟ کل کو وہ سب واپس آ جائیں گے اور ان کو یہ لوگ تھوک کے حساب سے اور مل جائیں گے مرنے کو مارنے کو پکڑے جانے کو ؟ انہی کو رہنے دیا ہوتا ملکی وسائل آپریشن پر برباد کرنے کی کیا ضرورت

سب سے پہلے فورم پر واپسی کی بہت بہت مبارکباد اور خوش آمدید
بہت زبردست تحریر لکھی ہے
نواز شریف کا مقصد کوئی غیر سیاسی، غیر جمہوری اور غیر آئینی قدم اٹھائے بغیر کراچی میں امن لانا اور غندہ گردی ختم کرنا ہو سکتا ہے لیکن فوج (جنرل روحیل شریف) کا مقصد غیر سیاسی اور غیر جمہوری طریقے سے الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے ہٹا کر فوج کے منظور نظر کسی اردو سپیکنگ کو ایم کیو ایم کا سربراہ بنانا ہے
فوجی کی پہلی نظر جنرل پرویز مشرف پر گئی تھی لیکن جنرل پرویز مشرف چول خان نیازی کی طرح ہی فوج کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا ہے
کراچی میں امن قائم ہونے کے باوجود فوج الطاف حسین کو قیادت سے ہٹانے تک رینجرز کے ذریعے کراچی میں اپنی بادشاہت قائم رکھے گی
میرا مطلب بابا لاڈلا سے نہیں یہ تو پیسا لے کر کام کرتے تھے جو ان کو پیسا دے کر کام کرواتے تھےیا ان کا استعمال کرکے پیسا بناتے تھے.زربابا جن کو آپ کہا کرتے تھے ان کے وزیر اور وہ خود .تو ان پر ہاتھ ڈالیں گے آپ ؟
نواز شریف کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس نے ایسے محاذوں پر ہاتھ ڈالا جو صرف امریکا یا آرمی کی ڈومینز سمجھی جاتی تھی ، جیسے کے دہشت گردی ، کراچی ، گڈ اینڈ بیڈ طالبان , بلوچستان وغیرہ وغیرہ
اگرچہ پاکستان میں جمہوریت ابھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائی ، لیکن اس جمہوری حکومت میں کافی سفر طے کیا ہے .. اور اب آرمی لیڈر شپ کسی بھی مسلے پر سولو فلائٹ نہیں لے سکتی ، چاہے نیوکلیئر مسلہ ہو ، افغانستان کا ہو یا دہشت گردی کا
ہم بھی آرمی کی سولو فلایت کے خلاف ہیں، جو تباہی لاتی ہیں، لیکن آپ کی یہ مقبولیت والی بات ہضم نہیں ہو رہی، الله کرے یہ دن بھی آ جائے، لیکن فلحال آپ اس بات پر اندر ہی اندرصرف خوش ہو جایا کرے

شکریہ باوا جی ، امید ہے آپ بھیخیریت سے ہوں گے آپ کی بات بجا ہے ، بس میرا اشارہ صرف ہر جگہ شکریہ راحیل شریف کے بینرز کی طرف تھا جو حقائق کو مسح کر دیتے ہیں
اور آپ کے یوزر نیم پر یہ زرد رنگ بلکل نہیں جچتا ، ضرور کسی انجمن بوٹ چٹان کےعھدے دار سے واسطہ پڑا ہو گا :)