Advertisement

کراچی آپریشن ..حقیقت اور افسانہ

اب چونکے کراچی میں کافی حد تک امن بحال ہو چکا ، اور شہر روشنیوں کی جانب گامزن ہے ، انجمن بوٹ چٹان کے نمائندے اس آپریشن کا سارا کریڈٹ راحیل شریف کی جھولی میں ڈال رہے ، اور موجودہ وفاقی حکومت کی کوششوں اور کاوشوں کو کوئی داد رسی نہیں دے رہے ..حلانکے کراچی کو پرامن بنانا مسلم لیگ کے چارٹر کا حصہ تھا اور ماضی میں بھی نواز شریف جب اقتدار میں رہا ، کراچی میں فوجی آپریشن ہوئے

راحیل شریف آرمی چیف نومبر ٢٠١٣ میں ہوئے ، جبکے نواز شریف اس سے پہلے کراچی کے کئی دورے کر چکے تھے اور آپرشن کا اعلان چودھری نثار نے پانچ ستمبر ٢٠١٣ کو کر لیا تھا
​

​
Nisar says Karachi ‘operation’ to start in two days
http://www.dawn.com/news/1040496
DAWN.COM — UPDATED SEP 05, 2013 09:33AM

شکریہ راحیل شریف ، آگے چلیں

تیس اگست ٢٠١٣ کے اخبار کی ایک خبر ، راحیل شریف نے ابھی نومبر میں آرمی چیف بننا ہے ، ایم کیو ایم پر ہاتھ ڈالا جا چکا تھا اور راحیل شریف نے ابھی دو مہینے بعد آرمی چیف بننا ہے

1101945847-1.jpg

http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Date=20130830

شکریہ راحیل شریف ، آگے چلیں

تین ستمبر ٢٠١٣ کی ایک خبر ، جب نواز شریف کی سرابرہی میں جنرل کیانی اور کور کمانڈر کراچی نے آپریشن کے جزیات طے کیے ، راحیل شریف نے ابھی دو مہینے بعد آرمی چیف بننا ہے
1101950137-1.jpg

1101950137-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Date=20130903

​

اس میں کوئی شک نہیں کہ راحیل شریف نے بعد میں اس آپریشن میں بھرپور تغا ون کیا ، لیکن یہ ایک جمہوری حکومت کا فیصلہ تھا جس کو رینجرز اور انٹلیجنس اداروں نے پایا تکمیل تک پہنچایا - رینجرز اور پولیس کی قربانیوں کو جتنا سراہا جائے کم ہے​

جس منتخب وزیر اغظم نے کراچی کو ١٩٩٢میں صاف کر دیا تھا ، ایک بار پھر اس نے یہ کام کر دکھایا ، انجمن بوٹ چٹان جو بھی کہیں ، ہمارا ماضی اور حال گواہ ہے

Nawaz_Shariff_with_General_Asif_Nawaz.jpg
 
Advertisement
Karachi ka aman waqti hai .

mqm mwm anp st ppp jab chahayingay karachi ko tabah kardayingay....
 
کراچی آپریشن کے لیے جس جس نے بھی محنت کی، اللہ اس کا بھلا کرے اور جزائے خیر دے، اور اس بار کرنے والے اپنا کام پورا کر کے ہی جائیں، ورنہ ایم۔کیو۔ایم کا بھوت پھر سے زندہ ہو کر کراچی کی سڑکوں پر موت کی پرچیاں تقسیم کرتا پھرے گا
 
Advertisement
The credit goes to Federal Govt and Rangers.. PPP were never serious about sorting the mess out in Karachi.

One person who sabotage the operation Mr Dollar Dar, have been working on the Rahman Malik footsteps..

MQM is still protesting in USA, this is on the second time as PM NS visiting the US… thought the deal was done between MQM and Govt.
 
اے آر وائی پر گیارہ مئی کی رات الیکشن ٹرانسمیشن چل رہی تھی
اے آر وائی کے بڑے نام اپنا تجزیہ دے رہے تھے
جب نتائج واضح ہونا شروع ہوئے تو انہوں نے مسلم لیگ ن کی حکومت بننے پر بات شروع کی
پہلی بات کراچی کے بارے میں تھی

ان کے مطابق نواز شریف کے سامنے کراچی ایک بڑا چیلنج ہونے والا تھا
پھر ایک صحافی نے نواز شریف کے کچھ دن پہلے کے انٹرویو کا زکر کیا جو محمد مالک صاحب کو دیا گیا
جس میں نواز شریف صاحب نے کہا تھا کہ بہت ہو گیا، اگر اللہ نے حکومت دی تو کم از کم کراچی سے مسلح گروہ مکمل طور پر ختم کر دیں گے

اس پر اے آر وائی کے حضرات نے حسب معمول تمسخر اڑایا
مگر ۔۔۔ بے شک، اللہ کی مدد شامل حال رہی اور محترم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا
شکریہ مسٹر پرائم منسٹر
شکریہ
​
 
شکریہ نواز شریف. یہ کریڈٹ تو دینا پڑے گا. میثاق جمہوریت میں بھی میاں صاحب نے ہی شرط ڈالی تھی کہ ایم کیو ایم کو ساتھ نہیں ملانا. تن کے رکھو میاں صاحب، اس باری قصہ ختم کرنا ہے اس فتنے کا ہمیشہ کے لئے.
 
Advertisement
سارے محاظ ایک ساتھ نہیں کھولے جاسکتے- ویسے آپریشن میں لیاری سے پپ پی پی کے امن کمیٹی کے جتھوں کا بھی صفایا ہوا ہے

زرداری کو اور اس کی کیبنٹ بھی میاں صاحب نے بھگایا ؟
 
سارے محاظ ایک ساتھ نہیں کھولے جاسکتے- ویسے آپریشن میں لیاری سے پپ پی پی کے امن کمیٹی کے جتھوں کا بھی صفایا ہوا ہے

یعنی چھوٹا اور غریب اور کمزور ہی بھینٹ چڑھایا جا سکتا ہے زیادہ سے زیادہ؟
کل کو وہ سب واپس آ جائیں گے اور ان کو یہ لوگ تھوک کے حساب سے اور مل جائیں گے مرنے کو مارنے کو پکڑے جانے کو
؟
انہی کو رہنے دیا ہوتا ملکی وسائل آپریشن پر برباد کرنے کی کیا ضرورت
 
​جی نہیں انکے بڑے جیسے بابا لاڈلا اور عزیر بلوچ بھی یا تو مارے گئے ہیں یا جیل میں ہیں

برگر ون بھائی جی

سب سے پہلے فورم پر واپسی کی بہت بہت مبارکباد اور خوش آمدید

بہت زبردست تحریر لکھی ہے

nTE5r6qTA.gif

نواز شریف کا مقصد کوئی غیر سیاسی، غیر جمہوری اور غیر آئینی قدم اٹھائے بغیر کراچی میں امن لانا اور غندہ گردی ختم کرنا ہو سکتا ہے لیکن فوج (جنرل روحیل شریف) کا مقصد غیر سیاسی اور غیر جمہوری طریقے سے الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے ہٹا کر فوج کے منظور نظر کسی اردو سپیکنگ کو ایم کیو ایم کا سربراہ بنانا ہے

فوجی کی پہلی نظر جنرل پرویز مشرف پر گئی تھی لیکن جنرل پرویز مشرف چول خان نیازی کی طرح ہی فوج کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا ہے

کراچی میں امن قائم ہونے کے باوجود فوج الطاف حسین کو قیادت سے ہٹانے تک رینجرز کے ذریعے کراچی میں اپنی بادشاہت قائم رکھے گی

​
 
​جی نہیں انکے بڑے جیسے بابا لاڈلا اور عزیر بلوچ بھی یا تو مارے گئے ہیں یا جیل میں ہیں

میرا مطلب بابا لاڈلا سے نہیں یہ تو پیسا لے کر کام کرتے تھے جو ان کو پیسا دے کر کام کرواتے تھےیا ان کا استعمال کرکے پیسا بناتے تھے.زربابا جن کو آپ کہا کرتے تھے ان کے وزیر اور وہ خود .تو ان پر ہاتھ ڈالیں گے آپ ؟
 
Advertisement
نواز شریف کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس نے ایسے محاذوں پر ہاتھ ڈالا جو صرف امریکا یا آرمی کی ڈومینز سمجھی جاتی تھی ، جیسے کے دہشت گردی ، کراچی ، گڈ اینڈ بیڈ طالبان , بلوچستان وغیرہ وغیرہ

اگرچہ پاکستان میں جمہوریت ابھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائی ، لیکن اس جمہوری حکومت میں کافی سفر طے کیا ہے .. اور اب آرمی لیڈر شپ کسی بھی مسلے پر سولو فلائٹ نہیں لے سکتی ، چاہے نیوکلیئر مسلہ ہو ، افغانستان کا ہو یا دہشت گردی کا
 
برگر، آپ نے تو پٹواریوں میں ایک نیا جزبہ ولولہ اور پتا نہیں کیا کیا پھینک دیا،
پھر بھی آواز خلق نقارہ خدا

میاں صاھب کراچی میں امن لا رہا ہیں، زرا اپنے گھر کے پالتوو کا بھی احتساب کرے، جو دن دھاڑے درجن بھر مرد عورتوں کو الله میاں کے پاس بھیج دیے .
 
ہم بھی آرمی کی سولو فلایت کے خلاف ہیں، جو تباہی لاتی ہیں، لیکن آپ کی یہ مقبولیت والی بات ہضم نہیں ہو رہی، الله کرے یہ دن بھی آ جائے، لیکن فلحال آپ اس بات پر اندر ہی اندرصرف خوش ہو جایا کرے

نواز شریف کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس نے ایسے محاذوں پر ہاتھ ڈالا جو صرف امریکا یا آرمی کی ڈومینز سمجھی جاتی تھی ، جیسے کے دہشت گردی ، کراچی ، گڈ اینڈ بیڈ طالبان , بلوچستان وغیرہ وغیرہ

اگرچہ پاکستان میں جمہوریت ابھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائی ، لیکن اس جمہوری حکومت میں کافی سفر طے کیا ہے .. اور اب آرمی لیڈر شپ کسی بھی مسلے پر سولو فلائٹ نہیں لے سکتی ، چاہے نیوکلیئر مسلہ ہو ، افغانستان کا ہو یا دہشت گردی کا
 
شکریہ باوا جی ، امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گے

آپ کی بات بجا ہے ، بس میرا اشارہ صرف ہر جگہ شکریہ راحیل شریف کے بینرز کی طرف تھا جو حقائق کو مسح کر دیتے ہیں

اور آپ کے یوزر نیم پر یہ زرد رنگ بلکل نہیں جچتا ، ضرور کسی انجمن بوٹ چٹان کےعھدے دار سے واسطہ پڑا ہو گا

:)​

برگر ون بھائی جی

سب سے پہلے فورم پر واپسی کی بہت بہت مبارکباد اور خوش آمدید

بہت زبردست تحریر لکھی ہے

nTE5r6qTA.gif

نواز شریف کا مقصد کوئی غیر سیاسی، غیر جمہوری اور غیر آئینی قدم اٹھائے بغیر کراچی میں امن لانا اور غندہ گردی ختم کرنا ہو سکتا ہے لیکن فوج (جنرل روحیل شریف) کا مقصد غیر سیاسی اور غیر جمہوری طریقے سے الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے ہٹا کر فوج کے منظور نظر کسی اردو سپیکنگ کو ایم کیو ایم کا سربراہ بنانا ہے

فوجی کی پہلی نظر جنرل پرویز مشرف پر گئی تھی لیکن جنرل پرویز مشرف چول خان نیازی کی طرح ہی فوج کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا ہے

کراچی میں امن قائم ہونے کے باوجود فوج الطاف حسین کو قیادت سے ہٹانے تک رینجرز کے ذریعے کراچی میں اپنی بادشاہت قائم رکھے گی

​
 
سنگل بھائی مقبولیت کا ترازو آپ کے نزدیک کیا ہے ؟

:)
ہم بھی آرمی کی سولو فلایت کے خلاف ہیں، جو تباہی لاتی ہیں، لیکن آپ کی یہ مقبولیت والی بات ہضم نہیں ہو رہی، الله کرے یہ دن بھی آ جائے، لیکن فلحال آپ اس بات پر اندر ہی اندرصرف خوش ہو جایا کرے