Advertisement

پاکستان کس لحاظ سے خوش قسمت ہے؟

538524_467688036623341_1235951531_n.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
واقعی بزرگوں نے ٹھیک ہی کہا تھا، "جٹ اے تے مت نئہی، مت اے تے جٹ نئہی"۔
یہ بندہ بھی زید حامد کیطرح سید "جٹ" ہی لگتا ہے جو نطشے کے فرامین سے سے قرانِ عظیم الشان کی تصدیق کر رہا ہے۔
درحقیقت پیمانہ تو قران کو ہونا چاہیئے کہ جِس پر نطشے کے قول اقوال پرکھا جائے۔
شدید ٹھنڈ نے اِسکے سوچنے سمجھنے کا عمل
جامد کر دیا ہے لِہٰذا اِسے بھی "لال ٹوپی" چڑھاؤ تاکہ اِسکا دماغ گرمی پکڑ کر کوئی عقل کی بات کرے۔
اُمید ہے اِس نطشہ نویسی اور "درسِ قران" سے فارغ ہو کر یہ عدالت کا رُخ کریگا جہاں سرکاری غبن میں ملوث اِسکی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کا مقدمہ زیرِ سماعت ہے۔
​
 
Last edited:
I do agree brother wadaich, we should not argue with the useful idiot(s). If we do, he/she will drag ourselves down to his/her level and beat us with their cunning experience(s)........ ;)
 
Advertisement
jazakallah%20%282%29.png
: اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفرقان کے آخری رکوع میں نیک لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا
وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا
﴾ 63سورة الفرقان:﴿

کہ
عباد الرحمٰن تو وہ ہیں جو اس زمین پر نرمی سے چلتے ہیں اور جب انہیں جاہل لوگ مخاطب ہوتے ہیں تو وہ سلام کہہ (کر گزر جاتے) ہیں۔

:jazak: Khair!
 
قوموں کا عروج یا اوج ثریا کا سفر کسی نفرت اور مسابقت کا محتاج نہیں
جب بھی کسی قوم نے خود کو بدلنے کی خواہش سے لا تعلقی کی ، تو وہ بتدریج زوال کا شکار ہوئی
آج تک ہم نے مسابقت ، مقابلہ ، نفرت یہی سب کیا ہے ، مگر اپنی حالت کے بدلنے کا خیال کم ہی کیا ہے ،

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نا ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

حضرت اقبال رحمت الله علیہ

:jazak:

are bhai kia baat karte ho is qowm ki jo is intazaar main bhaiti hai Allah taalah khud aa kar in ki haalat badle to badlen ge warna nahin. jo koi in ko aqal ki mat deta hai bas lath le ke usi ke pechhe pad jate hen.
 
خداۓ بزرگ و برتر نے اضاے خمسہ اور عقل سلیم بمعہ کلی ہدایت سے ہمیں نوازا ہے ، اب ہم مزید کس آسمانی صحیفہ اور معجزہ کے انتظار میں ہیں ؟؟؟ بنی اسرائیل کی طرح ہمارے تقاضے اور بہانے کبھی ختم نا ہوں گے
دنیا مقام "عمل" ہے ، کوئی پرستان نہیں جہاں قدم قدم مافوق الفطرت واقعات اور طلسماتی حادثات ہوں گے ، ہر عمل کسی نا کسی "آسیب" کا محتاج ہو ، کبھی نہیں ، بلکل نہیں

لیس للانسان الا ما سعی ، ووہی ملے گا جس کی مشقت ، محنت اور تیاری ہو گی ، تعلیم ، ترقی ، اور عزت و امن ، یہ ہمارا کبھی بھی تقاضہ اور طلب نہیں رہی ، ہمیشہ جنگ ، نزول ، آمد اور جارحیت یہی ہمارے موضوعات اور ہماری خواہشات رہی ہیں ، اب دنیا ہماری ان "جبلتوں" سے خوف زدہ ہو کر ، قدم قدم ہمیں ، پابند کر رہی ہے تو ، شکوہ کیسا ؟؟؟ دنیا کے ذلیل آخرت کے خود ساختہ "معزز" بنے پھرتے ہیں ، نا سمجھتے ہیں ، نا بدلتے ہیں ، بس جلاؤ کی تپش ، گھیراؤ کی کشش نے دماغوں کو بھی "ساکن" کر دیا ہے

الله ہمیں خود کو بدلنے ، اور اپنی "لاٹھیاں" چارپائی تلے رکھ دینے کی توفیق عطا فرماۓ ، ، آمین

​

:)​
 
"Paidaishi Islamist" ny zindagi ki 60-70 Baharein daikh leen, Mager "Paidaishi Islamist" apney Mukhray per Sunnat-e-Nabi saw na saja sakee...

Konsa Islam follow karrhaye hayn buzarguawrr...
 
قوموں کا عروج یا اوج ثریا کا سفر کسی نفرت اور مسابقت کا محتاج نہیں
جب بھی کسی قوم نے خود کو بدلنے کی خواہش سے لا تعلقی کی ، تو وہ بتدریج زوال کا شکار ہوئی
آج تک ہم نے مسابقت ، مقابلہ ، نفرت یہی سب کیا ہے ، مگر اپنی حالت کے بدلنے کا خیال کم ہی کیا ہے ،

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نا ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

حضرت اقبال رحمت الله علیہ

:jazak:
​
Altaf Bhai is changing the halat of our Qoum daily.

He is cleaning our dirt daily and burry at least 10-15 bad and innocent people , what else u want.

Ask Bu turabi that could be kill more people than this.

I think this is his max capacity , mewish is also with him.
 
الطاف بذات خود "گند" ہے ، وہ کیا گندگی صاف کرے گا ؟؟؟؟ بھانڈ صرف بولتا ہے ، اور لوگ سنتے ہیں ،
بلکہ بعض صورتوں میں "سن" ہو جاتے ہیں ، ڈھٹائی اور جھوٹ کی انتہا دیکھ کر

اب بھانڈ کو ساتھ ملا ہے ، "خواب نام قاردریہ " کا ، ایسی ایسی تعبیریں سننے کو ملیں گی کہ ، لوگوں کو سونے سے ہی نفرت ہو جاۓ گی

مہوشاں کبھی کسی کے ساتھ نہیں ہوتیں ، اگر ہو بھی جائیں تو ، رشک کیوں ؟؟
;)(bigsmile)کسی کا تو بھلا ہونے دیں ، کبھی ہم بھی "سیراب" ہو ہی جائیں گے

​
 
Altaf Bhai is changing the halat of our Qoum daily.

He is cleaning our dirt daily and burry at least 10-15 bad and innocent people , what else u want.

Ask Bu turabi that could be kill more people than this.

I think this is his max capacity , mewish is also with him.
کلو تجھ پر لاکھوں لعن
بے ايمان ، بے ايمان
​
 
Zardari Pakistan k pass ,Nawaz Pakistan k pass ----in dono. Is hote Howe now chi no Kami hai