Advertisement

پاکستان میں علمی اور سیاسی خواندگی کی ابتری

پاکستان میں علمی اور سیاسی خواندگی کی ابتری

اس نام نہاد سیاسی فورم پر جس کا نام سیاست ڈوٹ پی کے ہے، معذرت کے ساتھ ڈائیلاگ کا جو معیار ہے اس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ قوم آئندہ 70 سال بھی اپنے موجودہ مسائل سے نہیں نکل پائے گی بلکہ خیال ہے کہ مسائل مزید گمبھیر ہو جائیں گے۔ ہاں اگر قدرت کی طرف سے کوئی کرشمہ ہو جائے اور کوئی مسیحا آسمان سے ڈائریکٹ لینڈ کر کے اس قوم کا راہنما بن جائے تو پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

پاکستانی عوام نے اپنے اپنے بھگت اور دیوتا بنا لئے ہیں۔ کوئی عمران خان کی اندھا دھند پوجا کر رہا ہے، کوئی نواز شریف کو اپنا مائی باپ سمجھتا ہے۔ کسی کو بھٹو ازم کے اندر بھگوان دکھتا ہے تو کسی کو سیاسی ملاّ، مہدی سے کم کی چیز نہیں لگتے۔

وجہ صاف اور واضح ہے، وہ ہے گھٹیا معیار تعلیم، ناجائز طریقوں سے (نقل کے ذریعے) امتحان پاس کرنا، جعلی ڈگریاں حاصل کرنا وغیرہ وغیرہ۔

ہزاروں طلباء میں بہ مشکل چند ہی ایسے ہوتے ہیں جو امتیازی مقام حاصل کر پاتے ہیں۔۔ اور وہ اس گلے سڑے نظام تعلیم کی وجہ سے پیدا نہیں ہوتے بلکہ خداداد صلاحیتوں مطلب گاڈ گفٹڈ کوالٹیز کے حامل ہوتے ہیں۔

تو ایسے ان پڑھ، اور پڑھے لکھے جاہل، ڈگری یافتہ احمق عوام کی قابل رحم حالت کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آئندہ 70 سالوں میں اس قوم کا کیا حال ہوگا۔

سر سید احمد خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے علی گڑھ تحریک چلائی، برصغیر کے مسلمانوں میں دینی و دنیوی علوم سیکھنے کا شوق پیدا کیا، عظیم قائدین پیدا کیے۔ سرسید کے کھینچے گئے خطوط پر آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔ یہاں تک کہ بیسویں صدی کے قابل ترین ذہین انسان، محمد علی جناح نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور وہ کر دکھایا جو جناح کے سوا کوئی بھی نہیں کر سکتا تھا۔

پاکستان کے عوام آج بھی اسی ابتری میں جی رہے ہیں جو انگریز کے نوآبادیاتی نظام میں برصغیر کے عوام کو لاحق تھی۔ ہمارے ہاں تعلیمی ادارے تو ہیں، مگر ان اداروں سے لیڈر پیدا نہیں ہوتے۔ لیڈر یا تو کسی وڈیرے کے گھر پیدا ہوتے ہیں جو برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی کا تاج پہن کر خود کو دنیا کا قابل ترین انسان سمجھنے لگتا ہے (بھٹو)، یا کسی سرمایہ دار کے گھر (نواز)، یا پھر ہمارے سابقہ انگریز آقاؤں کی گود میں (عمران خان)۔


​
 
Last edited:
Advertisement
World University Rankings: Only 7 Pakistani institutions among top 980 universities

Ahsan RazaSeptember 23, 2016

The 13th edition of World University Rankings issued by Times Higher Education has placed UK’s University of Oxford the world’s top, snatching the slot from California Institute of Technology.


The top 980 universities on the list this year, however, have only seven institutions from Pakistan.

Of Pakistan’s seven institutions, five are new entrants this year. Three universities make it into the top 800, including COMSATS Institute of Information Technology, National University of Sciences and Technology and Quaid-i-Azam University (all in the 601-800 cohort).

The University of Agriculture Faisalabad, Bahauddin Zakariya University, University of Karachi and University of Lahore are among 801+ group.

https://www.dawn.com/news/1285647
 
Imran khan propaganda is old nowww.... Ab yeah kehani nahin bikey gi.. Find something else..

Woh imran khan hi haaaaiiii jis ne beghaaair kisi greed ke shaukat khanum aur namal university benaaaaiiii.... Aur KPK mein instituitions bena reha haaaaaaiiiiii.... He is in KPK govt from the last 4 years lekin us ke assets mein koi reasonable izaaafa nahin huwa aur na hi us ne koi factories legaein....

So imran khan is the best choice we have nowww............. PTI mein bohat si problems hon gi aur hein lekin baaaki parties se PTI 1000 times behter haaaaiii
 
Advertisement
[h=1]Cambridge International Examinations: Not Pakistani, so it must be good[/h]By Hooria Imran Published: May 10, 2013

I remember when my anxiety towards an impending CIE A level examination superseded the boundaries of personal interest and assumed a political nature. Disappointed with the B in my Chemistry mock exam, I turned to my teacher for further evaluation.


Instead of relieving me of my worries, the response I received gave way to a wide array of concerns.
“Come on, how many past papers did you guys really do? You can’t expect an A without having done enough past papers!”

http://blogs.tribune.com.pk/story/1...xaminations-not-pakistani-so-it-must-be-good/

​
 
Imran khan propaganda is old nowww.... Ab yeah kehani nahin bikey gi.. Find something else..

Woh imran khan hi haaaaiiii jis ne beghaaair kisi greed ke shaukat khanum aur namal university benaaaaiiii.... Aur KPK mein instituitions bena reha haaaaaaiiiiii.... He is in KPK govt from the last 4 years lekin us ke assets mein koi reasonable izaaafa nahin huwa aur na hi us ne koi factories legaein....

So imran khan is the best choice we have nowww............. PTI mein bohat si problems hon gi aur hein lekin baaaki parties se PTI 1000 times behter haaaaiii

Well said!

Your post is serving an example in this thread.
 
ارے میں تو جی ایچ کیو شریف کا ذکر کرنا ہی بھول گیا۔ راولپنڈی کےاندر ہمارا یہ 'عظیم تعلیمی ادارہ' بھی بڑے بڑے لیڈر پیدا کرتا ہے۔

musharaf-returns.jpg
​

لاکھ مجبوری سہی، لیڈر تو یہ بھی ہیں ہمارے۔
​
 
واقعی سیاست ڈوٹ پی کے پر، خدا داد صلاحیتوں سے مالا مال ایک اصیل پڑھا لکھا ڈگری ہولڈر ایسا بھی ہے جو فوجی آمریت کے حق میں ایسے ہی چنگھاڑیں مار مار کر دلائل دے رہا ہوتا ہے جیسے کوئی امرود والا اپنے سر پر رکھی ٹوکری میں گلے سڑے امرودوں کو قطعی نظر انداز کر کے ''تازہ امرود، تازہ امرود'' کی صدائیں بلند کر کے سودا بیچنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے، اور جب گلا سڑا مال نہیں بکتا تو اسی تھریڈ کی طرح جھنجھلا کر کہتا ہے شہر والوں کے منہ کا ذائقہ ہی خراب ہے
[hilar]ہاں بھائی، تیرے تھریڈز دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ تو اکیلا ہی ادھر آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسروں کا پروفیسر ہے
:biggthumpup:شاباش، خوش رہ اپنی چھوٹی سی دنیا میں
رب راکھا
​
 
Advertisement


Well said!

Your post is serving an example in this thread.
[FONT=&quot]یا پھر ہمارے سابقہ انگریز آقاؤں کی گود میں (عمران خان)۔

Aaaap ki siasiiiiiii bassseeeerat ko Salam..... 21 topoooonnn ki salami meri teraf se [/FONT]
​
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
Calibri incident added salt to the injury ....