Advertisement

پاکستانی میڈیا کا منافق چہرہ

Advertisement
Ya media ko zarror baatna cahiye k khawraji or American pasie per palna wala gatiya loogon na kitna fauji mara......
 


کافر بھی کہیں ، منافق ، منافق ، کیا زمانہ آگیا ہے ،


جنگ کے دوران ، ملک کا مفاد ہی رکھا جاتا ہے ، نا کہ دشمن بھگوڑوں کا


ویسے بھی طالبان کا موقف جب بھی دکھایا ہے ، اس وقت طالبانی ذہنیت کے مریضوں نے ، میڈیا کو رسوا ہی کیا ہے


طالبان کا وجود نہیں ہے ، حکیم الله نہیں ہے ، احسان الله احسان نہیں ہے ، سب نہیں ہے ، سواۓ منافقت کی تشہیر کے

:angry_smile:
​
 


کافر بھی کہیں ، منافق ، منافق ، کیا زمانہ آگیا ہے ،


جنگ کے دوران ، ملک کا مفاد ہی رکھا جاتا ہے ، نا کہ دشمن بھگوڑوں کا


ویسے بھی طالبان کا موقف جب بھی دکھایا ہے ، اس وقت طالبانی ذہنیت کے مریضوں نے ، میڈیا کو رسوا ہی کیا ہے


طالبان کا وجود نہیں ہے ، حکیم الله نہیں ہے ، احسان الله احسان نہیں ہے ، سب نہیں ہے ، سواۓ منافقت کی تشہیر کے

:angry_smile:
​

Well said.
 
Do.gs from Hell the Takfeeri TTP is already getting 200% media coverage through their Illegitimate Fathers like CIA/RAW/MOSSAD. See from which Group of media they are extracting their Truth.....the Jew TV. Which Hundrad % in the control of Takfeeri's Masters...CIA.
 
We are at War and people are suggesting that we should also tell the nation how many our soldiers are being killed? Strange. They mean that terrorists also have rights to show their point of view? This is war not a college/university debate that everyone should get equal opportunity to have media airtime. Why not point fingers on American media that it is not telling us how many American soldiers are being killed. American media is sincere to their own cause and we should also have to get sincere with our country not some militants.
 
Advertisement
کافر بھی کہیں ، منافق ، منافق ، کیا زمانہ آگیا ہے ، ​

​
آپکی بہت سی پوسٹس پڑھ کر بسا اوقات لائک کیے بِنا اِسلئے گُزر جاتا ہوں اُنہیں "صرف لائک" کرنا ہی قرینِ انصاف نہیں ہوتا۔ بسا اوقات غلطی سے ہو بھی جاتا ہے جیسے ایک دوسری تھریڈ پر خلافت کا تقاضا کرنے والوں کو آپ نے جِس اچھوتی دلیل سے "پسپا" اور اہلِ عقل کو قائل کیا ناچیز اُس پر تادیر سر دُھنتا رہا۔ میرے ذہن میں اِس حوالے سے ایک خاکہ سا پہلے سے موجود تھا لیکن آپکی بات نے اُس میں جیسے رنگ سا بھر دیا ہو۔
آپ اِس فورم کی چند نُمایاں آوازوں میں سے ہیں جِنہوں نے بے سبب "ہجوُم" کیساتھ ہونے سے انکار کیا ہے۔ اور آپ یقینناً جانتے ہونگے کہ "منکروں" کیساتھ ہر زمانے نے اچھا سلوک نہیں کیا، ........ شاید وہ وقت سے پہلے بولنے کے سزاوار ہوتے ہیں۔ فراز نے کہا تھا نا

​
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
​
 
Last edited:
tumhara baap america or CIA itni tou support deta hay tumhay... khawarjiyon ki Pakistan may koi jagha nahi jao apnay baap Saudia or america k paas..
 
Advertisement