Advertisement

وزیراعظم کا آرڈر جوتے کی نوک پر

Pakistan-Energy-SC-LESCOLoadsheddingNewSchedule_6-1-2013_103431_l.jpg

کل ٹھنڈے ایئر کنڈیشنڈ محل کے باسی ہمارے نخریلے نرم و نازک وزیر اعظم کو اچانک خیال آیا کہ اوہو رمضان کا مہینہ ہے بجلی کے بغیر روزے رکھنا تو شائد ممکن ہو لیکن سارا دن اذیت ناک گرمی اور حبس میں افطار تک وقت کاٹنا ناممکن ہے

لہذا انہوں نے جانے کس کو مخاطب کرتے ہوے بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کا آرڈر لگایا تھا

وزیراعظم کے اس آرڈر کا وہی حال ہوا جو فضل الرحمن کا قطر میں طالبان نے کیا تھا مولانا امریکی آرڈر پر بھاگم بھاگ قطر پنہچے لیکن وہاں طالبان نے کہا کہ "یہ کنگرو کی او لاد کون ہے ؟

صبح سے شام تک لوگ بجلی کے انتظار میں مرنے والے ہوجاتے ہیں پینے کو گرم پانی اورکھانے کو گرم ہوا
اسی طرح کچھ عرصہ پہلے پارلیمنٹ نے یو ٹیوب کھولنے کی منظوری دی تھی لیکن ابھی تک اس پر عمل نہیں ہوا لگتا ہے سرکاری بابو پارلیمنٹ کو کتے جتنی حیثیت دینے کو بھی آمادہ نہیں ہیں

اگر ایسا ہے تو پھر پارلیمنٹ پر کروڑوں ار بو ں رو پے بر با د کر نے کا فایدہ ؟​
 
Advertisement
پرائیویٹ انرجی سیکٹر اتنا طاقتور مافیا بن چکا ہے کہ وہ سرکاری اہلکاروں کو رشوت دے کر بجلی پیدا کرنے کے منصوبے ناکام بنوا دیتے ہیں
کالا باغ ڈیم کے بعد بھاشا ڈیم کو منسوخ کرانا انہی طاقتور حرامخور مافیا کا کام ہے
یہ کمپنیاں بجلی بنانے کیلئے سستی گیس اور پٹرول لے کر آگے بیچ لیتے ہیں اور گورنمنٹ کو بجلی بنانے نہیں دیتے سرکاری اہلکاروں کو پیسہ لگا دیتے ہیں
کیا عوام کو خود آگے بڑھ کر انکا دی اینڈ کرنا ہو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
​
 
Advertisement
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔
 
die please
 
:lol:گنجے کے پاس جو تیس سال کا خاندانی تجربہ تھا وہ شرمندگی سے باہر نہیں آ رہا
 
کتنی جلدی جلدی میں لکھا ہے جاب کا تقاضا بھی یہی ہے کہ جلد کوی جواب دے کر اوپر رپورٹ کی جاۓ آپ کو کھا تھا کہ مجھے بھی کہیں ایڈجسٹ کروا دو پر آپ نے مذاق سمجھا اب دیکھو میں کیسے بدلے لے رہا ہوں ؟
رہی بات سنت کی تو اگر اس وقت بجلی ہوتی اور رسول اللہ
pbuh اسکے بغیر روزے رکھتے تب آپ ہمیں کہہ سکتے تھے کہ بجلی کے بغیر روزے رکھو

اگر ہمارے لیڈرز بجلی کے بغیر ایک منٹ بھی رہتے ہوں تو میں پھر بھی چپ ہوجاتا​
 
Advertisement
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔

LOL what a brain less argument :P ....
 
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔

جناب تھوڑی انفورميشن سنتوں کے بارے ميں اپنی حکومتی ارکان کو بھی دے ديں۔ وہ حکمران ہيں۔
اپنے حکمرانوں کی ايما پر دوسرں پر تنقيد جائز ہے پر کبھی خود بھی ان کو اچھا مشورہ دے ديا کرو-
 
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔

baray baray dekhay hain bhai.. parr tu eik kalla tay suchhal piece hai..
 
:lol:عوام کی یہاں زبانیں باہر نکلی ہوئی ہیں اور یہ مکے سے ہوتے ہوے یورپ جا پنہچے ہیں

Dekho Dekho kaun aaya ?? Sher ki khaaaal mei kuiuuttaaa aaya
 
Advertisement
Bakwas band ker zaleel cheez!
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔
 
اے کی چول ماری اے
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔
 
:lol:گنجے کے پاس جو تیس سال کا خاندانی تجربہ تھا وہ شرمندگی سے باہر نہیں آ رہا

یار تجربہ ہے یا دایمی قبض
 
کوئی انہیں یوٹیوب کھول دے بغیر بجلی سے چلنے والی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان میں بغیر بجلی کے روزے رکھنا، سنت ہے ۔

انہیں مکہ میں بجلی کے بغیر رہنا پڑے تو یہ یورپ ہجرت کر جائیں گے ۔

KYA CHAWAL MAARI HAI. (thumbsdown)
 
:lol:عوام کی یہاں زبانیں باہر نکلی ہوئی ہیں اور یہ مکے سے ہوتے ہوے یورپ جا پنہچے ہیں
​

انسان اپنے آپ کو جن آسائشوں میں ڈھال لے وہ اس کا آدی ہو جاتا ہے ۔
بجلی آئے تو سو سال ہوئے ہیں ۔ کیا اس سے پہلے لوگ اسی طرح روتے پیٹتے تھے ؟

انڈیا میں روزانہ کی ایوریج بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ 6 سے 8 گھنٹے ہے ۔ جو مستقل ہے ۔ اور دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں 12 گھنٹے سے زیادہ۔
کیا وہاں کبھی ایسے احتجاج ہوا؟