میں نے اس فورم پہ تمھے اکثر اسی طرح بڑھکیں لگاتے اور شوبازیاں کرتے دیکھا ہے،اور اس کے بعد پھر دم دبا کر بھاگتے بھی:lol::lol::lol:دیکھا ہے،بلکل اپنے لیڈران کی طرح۔۔۔
نہی یار یہ بے چارہ تھوڑا کمپلکس کا مارا ہے. تعلیم اور شہور کی کمی اور غربت نے ہمہاری قوم کے لوگوں کو طرح طرح کی نفسیاتی پرابلمز میں مبتلا کر دیا ہے. پھر کتاب سے دوری اور ذہنی پسماندگی جسکو ایکسپلاٹ کر کے غلیظ شریف جیسا بے شرم ملک کا پرائم منسٹر بن جاتا ہے. الله ہم سب پے اپنا رحم کرے
میرے دلارے کیوں اپنے آپ کو ہلکان کرتے ہو؟ اور پھر کوالیفئر لگا دیا آخر میں. یار تھوڑا کانفڈنس پیدا کرو. ویسے عظیم لکھاری ہے کرنل محمد خان. اسکا لکھا جولاہوں کے علاوہ چماروں پے بھی صادق آیا
او میری جان سو دفع لگا دو. میرا عمران سے کیا لینا دینا. میں تو تحریک ے انصاف کا معمولی کارکن بھی نہی. میرا دل تو اپنی قوم کیلئے کڑھتا ہے جن کے سر پے نواز جیسی غلاظت کی پڑیا سوار ہے. مجھے تو اپنی قوم کیلئے ایک نوکر چاہیے جو ان کی ان خدمت کر سکے نہ کے ان کو اپنے نوکروں کا غلام بنا دے

میں نے اور ایک دو دوست اس فورم پر جن میں مقدس بھی شامل ہے ووٹ تحریک انصاف کو دیا تھا ، اور ہو سکتا ہے آنے والے الیکشن میں اگر پھر پاکستان میں ہوئے تو کسی نئے چہرے کو دیں بجائے نواز شریف کے ...عمران خان کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہسبنواز شریف کے غلام ہے ...لیکن ہم اس الزام کو انجوائے کرتے ہے اور پٹواری بن گئے ہے عاطف بھائی سے پوچھو ، ڈیموکریٹ سے پوچھو کیا یہ نواز شریف کے ووٹر ہے ؟ بلکل نہیں ، لیکن عمران کی مخالفت کو نواز شریف کے نوکر سے تعبیر کر دیا جاتا ہے اور کسی مثبت بحث کی بجائے اسی میں الجھ کر رہ جاتے ہے