Advertisement

واقعی عمران خان اس قوم کے قابل نہیں

Status
Not open for further replies.

میں نے اس فورم پہ تمھے اکثر اسی طرح بڑھکیں لگاتے اور شوبازیاں کرتے دیکھا ہے،اور اس کے بعد پھر دم دبا کر بھاگتے بھی
:lol::lol::lol:​دیکھا ہے،بلکل اپنے لیڈران کی طرح۔۔۔

تم نے تو وہ وہ فن دیکھے ہیں جن کے سائے میں ہم جیسے بیٹھ سکیں، تیرا میرا کی مقابلہ سوہنئیے
​
 
نہیں ، تمباکو نوشی کے خلاف شعور اجاگر کر رہا ہو ، اگر آپ کہو تو یہ لگا دیتا ہو ڈی پی پر

(serious)



CHidrcwXAAE5kzg.jpg


کوئی بات نہی - جاؤ معاف کیا

ویسے پائی یہ دخانی جہاز تم خود ہو ؟؟؟؟؟؟
 
یہ بیچارہ عمران پہ اسلیے غصہ ہے کہ شائد عمران اسے وقت پہ ہڈی نہیں دیتا تھا۔

نہی یار یہ بے چارہ تھوڑا کمپلکس کا مارا ہے. تعلیم اور شہور کی کمی اور غربت نے ہمہاری قوم کے لوگوں کو طرح طرح کی نفسیاتی پرابلمز میں مبتلا کر دیا ہے. پھر کتاب سے دوری اور ذہنی پسماندگی جسکو ایکسپلاٹ کر کے غلیظ شریف جیسا بے شرم ملک کا پرائم منسٹر بن جاتا ہے. الله ہم سب پے اپنا رحم کرے
 

اور تمہیں یہ کیوں لگا کہ اس احمقانہ تحریر میں کوئی ایسی بات ہوسکتی ہے جو کسی کو برنال لگانے پر مجبور کرسکے؟؟

چسکی لگائی ہے کیا کسی کھانسی کی دوائی کی؟؟
​

Quetta ka padaisii ghulam...
 
Advertisement

کیونکہ چماروں کی بینائیں اپنے دیدے وا کئے ، رکھوانے کی خاطرادھر اُدھر پھرتی رہتی ہیں اسلئے آئینہ دکھانا لازمی تھا چمار بچے کو
​

میرے دلارے کیوں اپنے آپ کو ہلکان کرتے ہو؟ اور پھر کوالیفئر لگا دیا آخر میں. یار تھوڑا کانفڈنس پیدا کرو. ویسے عظیم لکھاری ہے کرنل محمد خان. اسکا لکھا جولاہوں کے علاوہ چماروں پے بھی صادق آیا
 
Last edited:
نہیں ، تمباکو نوشی کے خلاف شعور اجاگر کر رہا ہو ، اگر آپ کہو تو یہ لگا دیتا ہو ڈی پی پر

(serious)



CHidrcwXAAE5kzg.jpg

او میری جان سو دفع لگا دو. میرا عمران سے کیا لینا دینا. میں تو تحریک ے انصاف کا معمولی کارکن بھی نہی. میرا دل تو اپنی قوم کیلئے کڑھتا ہے جن کے سر پے نواز جیسی غلاظت کی پڑیا سوار ہے. مجھے تو اپنی قوم کیلئے ایک نوکر چاہیے جو ان کی ان خدمت کر سکے نہ کے ان کو اپنے نوکروں کا غلام بنا دے
 
Advertisement

:lol:ڈک جی ،آپ بھاگ جایو ورنہ تم بھی حرام کی موت مارے جایو گے
​

I think you are son of Gullu butt who killed 14, 15 innocents last year...
 
Last edited:
Advertisement
او میری جان سو دفع لگا دو. میرا عمران سے کیا لینا دینا. میں تو تحریک ے انصاف کا معمولی کارکن بھی نہی. میرا دل تو اپنی قوم کیلئے کڑھتا ہے جن کے سر پے نواز جیسی غلاظت کی پڑیا سوار ہے. مجھے تو اپنی قوم کیلئے ایک نوکر چاہیے جو ان کی ان خدمت کر سکے نہ کے ان کو اپنے نوکروں کا غلام بنا دے

Pakistan is best place to live for gundas, chor daku and army....
 

:lol:ڈک جی ،آپ بھاگ جایو ورنہ تم بھی حرام کی موت مارے جایو گے
​

واقعی بھائی آج تو بھاگنے میں ہی عافیت ہے - دند کیڑ آج بہوت غصے میں ہے
 
میں نے اور ایک دو دوست اس فورم پر جن میں مقدس بھی شامل ہے ووٹ تحریک انصاف کو دیا تھا ، اور ہو سکتا ہے آنے والے الیکشن میں اگر پھر پاکستان میں ہوئے تو کسی نئے چہرے کو دیں بجائے نواز شریف کے ...عمران خان کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ سب نواز شریف کے غلام ہے ...لیکن ہم اس الزام کو انجوائے کرتے ہے اور پٹواری بن گئے ہے

عاطف بھائی سے پوچھو ، ڈیموکریٹ سے پوچھو کیا یہ نواز شریف کے ووٹر ہے ؟ بلکل نہیں ، لیکن عمران کی مخالفت کو نواز شریف کے نوکر سے تعبیر کر دیا جاتا ہے اور کسی مثبت بحث کی بجائے اسی میں الجھ کر رہ جاتے ہے


او میری جان سو دفع لگا دو. میرا عمران سے کیا لینا دینا. میں تو تحریک ے انصاف کا معمولی کارکن بھی نہی. میرا دل تو اپنی قوم کیلئے کڑھتا ہے جن کے سر پے نواز جیسی غلاظت کی پڑیا سوار ہے. مجھے تو اپنی قوم کیلئے ایک نوکر چاہیے جو ان کی ان خدمت کر سکے نہ کے ان کو اپنے نوکروں کا غلام بنا دے
 
Pakistan is best place to live for gundas, chor daku and army....

الله حافظ میرے بھائی - یہ تو ملٹی ٹاسکنگ دند کیڑ ثابت ہوے ہیں. ساتھ ساتھ شکایتیں بھی لگا رہے ہیں
 
Status
Not open for further replies.