Advertisement

واقعی عمران خان اس قوم کے قابل نہیں

Status
Not open for further replies.
میں سندھ اور پنجاب کے غیور ، خوددار اور سمجھدار عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک دیتا ہوں....

کہ انہوں نے موجودہ بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو کامیاب کرکے جس دور اندیشی،

عاقبت اندیشی اور بالغ نظری کا ثبوت دیا ہے... وہ یقینا" قابل ستائش ہے... چونکہ ان دو پارٹیوں نے

پچھلے تیس سال سے پاکستان کی جس قدر خدمت کی ہے... اور پاکستان کے عوام کی جو تقدیر بدلی ہے

وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ...

یہاں تک کہ نواز شریف اور زرداری نے اپنے بچوں کو بھوکا رکھا ہے مگر اس ملک کے غریبوں کا پیٹ بھرا ..

خود کے بچوں کو گٹر کا پانی پلایا... لیکن چولستان اور تھر کے بچوں کو فرانس کا منرل واٹر سپلائی
کیا ....
خود جھونپڑیوں میں رہے مگر غریب عوام کو رائیونڈ کے اور کراچی اور نواب شاہ کے محلوں میں رکھا.....

بیچاری مریم نواز اور بختاور کانچ کی چوڑیوں کو ترستی رہیں.... مگر اس ملک کے غریبوں کی بیٹیوں
کو ھیرے جواہرات سے لاد دیا....

اپنے بیٹے حسن نواز اور بلاول ہاتھ میں پہننے کے لئے گھڑیوں کو ترستے رہے .... مگر اس ملک کے غریبوں کو رولیکس پہنائی ....

خود سائیکل پر گھومتے رہے مگر لوگوں کو مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو دی....

بلکہ سائیں قائم و دائم علی شاہ کو تو یہاں تک فکر لاحق تھی کہ دریائے سندھ کے کنارے اگر کوئی کتا

بھی کچی شراب پئے بغیر مر گیا تو میں آخرت میں اپنے رب کو کیا منہ دکھاؤں گا...

اسی طرح پنجاب میں خادم ادنیٰ و اعلیٰ نے گاؤں گاؤں ، گلی گلی دودھ اور شہد کی نہریں بہائیں.... وہ کسی

سے پوشیدہ نہیں.. بلکہ یہاں تک سنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگ تو اب نہاتے بھی دودھ سے ہیں...

میں سندھ اور پنجاب کے لوگوں کو دعا دیتا ہوں کہ آپ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے زیر_سایا ہمیشہ

ہمیشہ یوں ہی ترقی و خوشحالی کی منزلیں طے کرتے رہیں... اور اللہ نہ کرے کہ عمران خان جیسا لیڈر

کبھی آپ کو نصیب ہو................. واقعی عمران آپ کے قابل نہیں.​



 
Last edited:
Advertisement
قوم نے کیا اسکا سر پھاڑ دیا ہے
قابل نہیں،قابل نہیں کی گردان روز ہی سنتے رہو
لیڈر کہتے ہیں ہم اس عظیم قوم کے قابل نہیں یہاں لیڈر اور اسکے حواری کہتے ہیں قوم مرے قابل نہیں
تو بھائی پھر جان چڈھو

​
 

20zo93n.jpg



​
 
Advertisement
BALDIATI ELECTION KISI PARTY KO JANCHNEY K LEYE KOI EHMIAT NAI RAKHTEY,IS MAE BARSAREIQTADAR PARTY HE JATTI HAEY AUR
AZAD HUKMARANON SAE PASSE LEY KER UN MAE SHAMIL HO JATEY HAEN. Shahron k bad abi bi wahi zat pat wadaera systum jab tak
Khatam nai ho ga ,aesey he chaley ga
 
اچھا جی ٹھیک ہے نواز و زرداری ٹولے نے یہ کیا وہ کیا۔

اب آپ بتائیں آپکے منافقوں کے ٹولے نے کے پی کے میں کون سی نہریں بہائی ہیں جھوٹ کی نالیوں کے علاوہ؟؟

پہلے ان انصافیوں کا رونا دھونا یہ ہوتا تھا کہ دھاندلی ہوگئی ، جب سے ان کے ہر قسم کے تحفظات ختم کئے گئے اور یہ پھر بھی ہارتے رہے تو اب عوام کے فیصلے کا احترام کرنے کے بجائے اس قسم کی بکواسیں کرنا شروع ہوگئے ہیں کہ یہ عوام ہے ہی اس قابل۔

چلو شاباش اب ٹی وی دیکھتے رہنا جہاں تمہارا احمق قائد ایک بار پھر ایاز صادق کے سامنے ڈھیٹوں کی طرح منمنا رہا ہوگا کہ جناب اسپیکر!!!۔
​
 
آج تو فیاض الحسن چوہان بھی قرآن پر قسم اٹھاتے ہوئے یہی کہہ رہا ہے کہ عمران تو اس قوم کے قابل نہیں- وہ قرآن پر قسم اٹھاتے ہوئے گواہی دے رہا ہے کہ لوگوں نے عمران کے نام پر اربوں بنا لئے ہیں- مگر پی ٹی آئ والے اب بھی دوسروں کو کرپٹ کہتے ہیں- وہ قرآن کو گواہ بناتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ شیخ رشید فساد کی جڑ ہے مگر شیخ تو ابھی بھی خان کا چہیتا ہے- بھائ لوگو آنکھ کھولو اب تو گواہیاں گھر کے اندر سے آرہی ہیں مگر تم لوگ کالا چشمہ لگائے رکھنے پر مصر ہو
 
Advertisement
قوم نے کیا اسکا سر پھاڑ دیا ہے
قابل نہیں،قابل نہیں کی گردان روز ہی سنتے رہو
لیڈر کہتے ہیں ہم اس عظیم قوم کے قابل نہیں یہاں لیڈر اور اسکے حواری کہتے ہیں قوم مرے قابل نہیں
تو بھائی پھر جان چڈھو

​
Pakistanis se zyada ghatia aur zaleel qaum is duniya me nahin hogi aur aap is qom ko azeem kah rahe ho?
 
قوم نے کیا اسکا سر پھاڑ دیا ہے
قابل نہیں،قابل نہیں کی گردان روز ہی سنتے رہو
لیڈر کہتے ہیں ہم اس عظیم قوم کے قابل نہیں یہاں لیڈر اور اسکے حواری کہتے ہیں قوم مرے قابل نہیں
تو بھائی پھر جان چڈھو

​
[/QUHan tera kehna banda aei zanani Di kamai tei sarey hi paldey nei tera gia eik hi honda aei
 
اچھا جی ٹھیک ہے نواز و زرداری ٹولے نے یہ کیا وہ کیا۔

اب آپ بتائیں آپکے منافقوں کے ٹولے نے کے پی کے میں کون سی نہریں بہائی ہیں جھوٹ کی نالیوں کے علاوہ؟؟

پہلے ان انصافیوں کا رونا دھونا یہ ہوتا تھا کہ دھاندلی ہوگئی ، جب سے ان کے ہر قسم کے تحفظات ختم کئے گئے اور یہ پھر بھی ہارتے رہے تو اب عوام کے فیصلے کا احترام کرنے کے بجائے اس قسم کی بکواسیں کرنا شروع ہوگئے ہیں کہ یہ عوام ہے ہی اس قابل۔

چلو شاباش اب ٹی وی دیکھتے رہنا جہاں تمہارا احمق قائد ایک بار پھر ایاز صادق کے سامنے ڈھیٹوں کی طرح منمنا رہا ہوگا کہ جناب اسپیکر!!!۔
​
[/QUOTEyayara g joke aya da patwari sarain nu chup da takkan lag jana hei by the way aei naway patwarian Di shift ikhatey hi rakh lai aei sarey hi khol dittay nei eik hi time tey
 
Advertisement
نیازی کے قابل ایک ہی قوم ہے اور وہ ہے چول استان

جس دیس میں سارے اندھے ، ذہنی مریض رہتے ہو
​
tu buhut hi dheet aein us din Di pul gya aein ya ten badaam tei aenak pawawan patwari tei raiwind dono...........
 
اوے بے شرمو نوکروں ایک ہی دھاگے میں سب ہنہنا رہے ہو
 
yayara g joke aya da patwari sarain nu chup da takkan lag jana hei by the way aei naway patwarian Di shift ikhatey hi rakh lai aei sarey hi khol dittay nei eik hi time tey

بھائی عمران!! جب قوٹ کرتے ہو تو بیک سپیس کا بٹن مت دبایا کرو بلکہ ایرو کی سے آخری پوائنٹ ہر لے جاکر اینٹر کرلیا کرو تاکہ سمجھ تو آسکے کہ کہاں سے تمہاری پوسٹ شروع ہورہی ہے۔ اسکے بعد یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کون سی جناتی زبان استعمال کرنا شروع کردی ہےکہ سوائے انقلابیوں کے شائید کوئی اور نہ پڑھ سکے؟؟
اگر تو سب "پٹواریوں" کے اکٹھے ہونے کی نشاندھی ہے تو عرض کرتا چلوں کہ جس کسی کا شعور و ضمیر جاگتا جائے گا وہ پی ٹی آئی چھوڑتا جائے گا اور پی ٹی آئی کا دفاع کرنا بھی بتدریج چھوڑتا جائے گا، اسلئے اب ہر تھریڈ پر آپ کو پٹواری زیادہ ملتے ہیں۔
​
 
Advertisement
o patwario jis tarah eik dua nu like Mari ja rhey Ho menu aaj dil ker rya hei eik wari ban hi ho jawan motorcycle wah wah moj faqeeran di samajh gey honey ho

 
اوے بے شرمو نوکروں ایک ہی دھاگے میں سب ہنہنا رہے ہو

سب کو جگہ خالی کردینی چاہیے تاکہ ایک بےغیرت غلام کتا یہاں اکیلا بھونک سکے۔ کیری آن ٹائیگر
:lol:

x240-Yob.jpg
 
o hello mein muft ala banda ee menu ammi ker ka kei drana black bag chara desa muun tei payment shayment koi nai is time tei menu tawadey wastey imam deen yaad AA rya hei



اوئے برگر چول



کوئی خالص زبان تو سیکھ لو


چول خان نیازی کی زبان میں لکھی ہوئی تیری چولیں کون پڑھے



یہ علیمہ خان تیرے چول خان نیازی کی بہن ہے


اس رشتے سے تو بھی میرا ماما ہے برگر جی

:lol:[hilar]:lol:
[hilar]:lol:[hilar]


​
 
Last edited:
پوٹیواریوں سے گزارش ہے اس تھریڈ پہ آنے سے پہلے ایک عدد برنول پلس اپنے پاس رکھیں اگر اس سے بھی افاقہ محسوس نہ ہو تو ۔۔۔ایک عدد برف کی سل کا بھی انتظام کر لیں۔۔تشریف میں جلن کم نہ ہونے کی صورت میں آستانہ عالیہ رائیونڈیا سے رجوع کریں
[hilar][hilar][hilar]
 
Status
Not open for further replies.