- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
[HI]غیروں کی جنگ لڑنے کے لیے حکمرانوں پر عالمی دباؤ ہے: فضل الرحمن
[/HI]
مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ ریاست اور قانون ساز ادارے بین الاقوامی دباؤ میں ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا نائن الیون کے بعد امریکا کا افغانستان پر حملہ پورے خطے پر سیاسی بالا دستی قائم کرنے کے لیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان عالمی قوتوں کے دباؤ میں ہے۔ مغربی دنیا قانون ساز اداروں پر اپنی مرضی کی قانون سازی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پالیسی میں تبدیلی کا سوچ کر بھی کانپ جاتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم غیروں کی جنگ لڑ رہے ہیں جس کے باعث ہمارا دفاع بھی اپنے اختیار میں نہیں رہا۔

[HI]مولانا کو سجھ آ گی ہے کہ بیرونی دباؤ کیا ہوتا
مولانا صاحب جتنا دباؤ ہے اتنے پیسے بھی تو ہیں نا ، کیوں بیوقوف بناتے ہو [/HI]
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTEwMDc1I0xhbmc9dXJkdQ==