Advertisement

مولانا نے فرمایا: بیرونی دباؤ ہے

110075_74807609.jpg


[HI]غیروں کی جنگ لڑنے کے لیے حکمرانوں پر عالمی دباؤ ہے: فضل الرحمن

[/HI]
​

مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ ریاست اور قانون ساز ادارے بین الاقوامی دباؤ میں ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا نائن الیون کے بعد امریکا کا افغانستان پر حملہ پورے خطے پر سیاسی بالا دستی قائم کرنے کے لیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان عالمی قوتوں کے دباؤ میں ہے۔ مغربی دنیا قانون ساز اداروں پر اپنی مرضی کی قانون سازی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پالیسی میں تبدیلی کا سوچ کر بھی کانپ جاتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم غیروں کی جنگ لڑ رہے ہیں جس کے باعث ہمارا دفاع بھی اپنے اختیار میں نہیں رہا۔​

[HI]مولانا کو سجھ آ گی ہے کہ بیرونی دباؤ کیا ہوتا

مولانا صاحب جتنا دباؤ ہے اتنے پیسے بھی تو ہیں نا ، کیوں بیوقوف بناتے ہو [/HI]


http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTEwMDc1I0xhbmc9dXJkdQ==
 
Advertisement
Maulana gila kar rahay hain ya qaum ko samjha bujha rahay hain ? yeh banda Akbar badshah k daur mein hota tu Hindustan ki tareekh kuchh aur hi hoti.
 
Advertisement
مولانا کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ واقعی مولانا دباؤ کی وجہ سے بیٹھے گے ہیں ، پیٹ باہر نکل آیا ہے
​
 
٩ سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی جب کچھ کر سکتے تھے اس وقت کچھ کیا نہیں ،اب شورکیوں ​
 
شکر ہے عالمی دباو کا لفظ استعمال کیا ہے کہیں یہ نہیں کہہ دیا کہ بیرونی دباو ہے ​
 
پتہ نہیں یہ بغیرت بہی کس مٹی کابنا ہوا ہے اس بےشرم میں شرم میں والی سینس ہےہی نیں اتنی ڈهیٹ چمڑی کا یہ بنا ہوا ہےسب سے پہلےاسکو چوک پے لٹکانا چاہیے جتنا یہ اب تک اس ملک کا ڈیزل پی چکاہے ایک ایک قطرہ اسکے بدن سے نکالنا چاہئے
 


مولانا پر خود کس کا "دباؤ" ہوتا ہے ، یہ بتانے سے قاصر ہے ،


دنیا جہاں کی فال نکالنے والا ، سانڈ ، اپنی ہرکتوں سے بے خبر ہے ​
 
Advertisement