Inn mullaa bradran kaa aik opponent too kaam hosaktaa hay,Waisay inn mullaaoon say kisee behtaree kee umeed kamm hee hay aoor yeh kuch bhee karr/karrwaa saktay hain.
Re: Musarat Shaheen (jis say Mulana Diesel Bhagta Hai) ki nai statement.......Mulana Sahab ki phir shakti aiyeee.........
"Tehreek-e-Musawaat kay hazaaron karkun" yeh statement perh ker Nawaz Sharif nay Musarat Shaheen ko Itehad ki dawat dey deni hai, kiun keh hazarron karkun tao ab PMLN k pass bhi nahin rahay :)
مسرت شاہیں اور ، مولانا ، دونوں کے "سیاسی اختلاف" پر کیا تبصرہ کیا جاۓ ؟ کیوں کہ ، مولانا ، اب کوئی ایسی قابل احترام شخصیت نہیں کہ ، اب ہم ، مسرت شاہین پر انھیں صرف "داڑھی" کی وجہ سے ، ترجیح دیں ، سیاست ہو یا آخرت ، "اعمال" ہی بہترین ، پیمانہ ہوسکتے ہیں ، نہ کہ ، کسی کا ، حلیہ ،
جس طرح ، باقی تمام شبہ جات زندگی سے لوگ ، اپنا مخصوس ، حلیہ بنناتے ہیں ، اسی طرح ، مذہبی ، ٹریڈ یونینز ، کے یہ نمائندہ بھی ، اپنی مذہبی زندگی کو "گلیمرس" شناخت دیتے ہیں ، انکے پسندیدہ ، "گیٹ اپ" اور "میک اپ" میں ، ایک ہی سائز کی "فکس" داڑھی ، ایک ہی رنگ کا امامہ ، جیسے وہ ڈیزئن ، اور رنگ ، کسی "آسمانی" کتاب میں انہیں بتایا گیا ہے ، اپنے ساتھ ، باوردی لشکر ، گارڈز ، رکھنا ، مہنگی گاڑیاں ، کالے شیشے ، مہینے میں ، ایک بار ، "اسلامی انقلاب" کانفرنس سے خطاب ، مسلمانوں سے چندہ اکٹھا کر کے ، مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر ایک آدھ مذمتی بیان ، باقی اسکے علاوہ ، اور کوئی ایسا کارنامہ نہیں ، جس کی خاطر ، ہم انہیں مسرت شاہین کے ، "پنجوں" سے نجات دلائیں ، جو کام ، ہم نہ کر سکے ، اسے کرنے دیں ، شاید ، یہی "عمل" اسکی آخرت سنواردے ،
Musarat Shaeen could be very sinful woman. Call her *******, call her tawaif, call her nachnay wali. But you can not call her munnaffiq. This title is custom built for Molbi Diesel.
So, I will vote for her against Munnaffiq Mullah.
Musarat Shaeen could be very sinful woman. Call her *******, call her tawaif, call her nachnay wali. But you can not call her munnaffiq. This title is custom built for Molbi Diesel.
So, I will vote for her against Munnaffiq Mullah.
FAT PIG agar realy bhi har gaya to apni haar IK ke khate main dal de ga, if i would have to cast my vote i would cast in favour of that lady,she is 100000 time better than that disgusting falsh of meat.
Barca Bhi Mian Umer Khail Ex MNA is PTI Candidate from this seat and he defeated Molana diesel in 1997 election.he can not participate in two election due to degree of B.A.