منٹر صاحب۔ ہمارا سرائیکی صوبہ بنوا دو سنا ہے ایک تصویر ایک ہزار الفاظ سے بہتر منظر نامہ پیش کرتی ہے۔ تو پیش خدمت ہے سرائیکی پارٹی کے کارکنان کی امریکی سفیر سے ایک سرائیکی صوبہ بنوانے کی عجیب و غریب اور مزے دار درخواست۔ اسکے بعد اب آپ کیا کہیں گے؟ مزا آگیا قسم سے۔ ۔ ۔ ایک طرف دفاع پاکستان والوں کے امریکنوں کے خلاف نعرے بازی اور یہ ہے تصویر کا دوسرا رخ ۔
I think they are being sarcastic here and actually pointing towards our politicians who always promise things but never deliver and US has to intervene in every matter to solve it. So they are doing it instead of literally telling leaders that they are good for nothing.
حکومت امریکی فوج سے مدد مانگتی ہے اور عوام امریکی لیڈران سے۔ملک اور فوج دونوں ختم کر کے امریکہ میں ضم کردو۔ جان ہی چھوٹ جائے۔ حکومتی میموگیٹ بمقابلہ سرائیکی میموگیٹ
Jab hamraey hukmaran Mulik chalayne key liye Us aad ki bheek mantey hain , Tou awaam khud hi kion na US sey Direct Matalbaat purey kerney ki darkhasat karey?
اس میں کون سی عجیب بات ہے یہ بے چارے لوگ تو صرف بینر لے کر سڑک پر کھڑے ہیں ہمارے ملک کا وہ کون سا سیاستداں ہے جو ان آقاؤں کے در پر اپنا ماتھا نہیں ٹیکا سب ہی وہاں سے ہری جھنڈی لے کر آتے ہیں پھر پاکستان میں پہننے خانی کرتے ہیں ، بڑے پارسا اور محب وطن بنتے ہیں
کسی زمانے میں ، "محمد بن قسم" سے مدد طلب کرنے والے ، آج ایک امریکی سے مدد طلب کر رہے ہیں ، تاریخ نے اسقدر پلٹا کھایا ہے ، آنکھوں کو یقین نہیں آرہا ، کوئی راجہ داہر کو ہیرو کہتا ہے ، کوئی امریکیوں سے مدد طلب کر رہا ہے ، کوئی یہودیوں کی نفرت میں ، مسلمانوں کو قتل کر رہا ہے ، کس قدر غلاظت اور گندگی ، ہماری ، ریاست و سیاست میں جمع ہو چکی ہے ، ان سب ، کی "امیدیں" پوری ہو بھی جائیں ، عوام پھر بھی محروم رہے گی ، کیوں کہ ، ملک کی ترقی اور سالمیت ، نسلی شناخت ، مذہبی جنونیوں کے راج ، یا امریکیوں ، یہودیوں کی "مالش" کرنے میں نہیں ، ایک سمجھدار قوم کے ساتھ ، دیانت دار قیادت ، عوامی شعور ، سماجی ترقی ، سائنس ، مظبوط معیشت ، فلاحی ریاست ، کا عظیم مقصد حاصل کرنے میں ہے ، باقی سب کہانیاں ہیں ، قوم کو سلانے کی لوریوں یا پھر نام نہاد ، مذہبی ، نسلی ، لسانی ، نظریاتی "افیم" ، بس قوم کو نشے میں دھت رکھنے کے ، حربے ،
Tumharay PEER FARTOOT aoor MURSHAD nay too keh deaa thaa keh agar koi janaa chahtaa hay too ussay rookaa kiss nay hay.
Yethee uss waqat kay PAKISTANI Wazeer e Aazam kee PAKISTAN say WAFADAREE.
Saraiekee soobay kaa shooshaa choor kar abb aoni ma an kee go od main jaa baithaa hay,
HAR SHAAKH PEH ULLOO BAITHAA HAY
ANJAAM E GULISTAAN KIA HOGAA.
YAHAN HAR KOI MULK KOO UJAARNAY AA JATA HAY BANANAY WALA KOI NAHEEN AATAA.