Advertisement

طالبان اسکول جلا رہے ہیں

ایسا کوئی دن نہیں گُزرتا جب طالبان اور اُ نکے دوسرے بینلا قوامی دھشت گردوں کی گولیوں اور بموں سے کوئی نہ مرے۔ اگر ہمیں صحیح یاد پڑتا ہے تو جب مسلمان نماز کی ادائیگئ کر رہے تھے تو اُنھوں نے مسجدیں اڑا دیں٘ اور مرنے اور زخمی ہونے والوں میں بچے، جوان اور بزرگ بھی شامل تھے۔ لوگوں پر بم گرائے گئے اور قتل ہونے والوں میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کرنے والے لوگ بھی شامل تھے۔ اب تک امن اور خوشحالی کے ظالم دشمن، طالبان، ایک سو سے زیادہ اسکولوں کو یا تو جلا چکے ہیں یا بم کے دھماکے سے اُڑا چُکے ہیں۔ وہی انسان جو ایک اسکول میں پڑھ لکھ کر تعلیم حاصل کرتا ہے اورپھر اپنا اسکول گنوا دیتا ہے اِن کے دُکھ اور تکلیف کو ان سے بات کر کے ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہی صوبہ لوگر کی چوتھی جماعت کی ایک طالبہ بسیرا کی باتوں سے محسوس ہوتا ہے، جو اُس نے پجواک کی خبروں کی نتظیم سے کہیں اور جس کا اسکول کل رات بم دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔ وہ اپنے اسکول کی تباہی پر انتہائی رنجیدہ ہے اور اُس کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے استاد ہمیں کھلے میدان میں بھی پڑھائیں گے تو ہم اسکول آنےکی کوشش کریں گے، ہے نا ایک جرت مند بچی۔ طالبان نے اسکول میں دھمکیاں بھیجیں، دہشت پھیلائی اور بلاخر اسکول کو تباہ کر دیا، یہ بچی چاہے کُچھ بھی ہو پھر بھی اپنی تعلیم حاصل کرنے کیلیے خواہشدمند تو ہے۔ طالبان کے مُنہ سے ہمیشہ پہلے دوسروں پر قران پاک جلانے کا الزام لگتا ہے۔ میں اس بات کی آپ افغانستان کی وزارت تعلیم میں ایک مضمون کی یاد دلاتا ہوں جو کہ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ پڑھایا جاتا ہے اور یہ قران پاک کے بارے میں ہے۔پجواک کی خبروں کے مطابق، افغانستان کے سرکاری دستاویزات اور کتابیں بم دھماکے کی وجہ سے تباه ہو گیں۔

http://www.pajhwok.com/en/2010/10/21girls-school-blown-logar

لوگر کی لڑکیوں کا اسکول 1993 میں بنایا گیا، اس میں 19 کمرے تھے اور 1372 طالبعلم تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ طالبان کے اسکولوں پر حملوں کا مقصد مستقبل کے ڈاکٹروں، انجینیئروں اور دوسرے شعوری پیشہ وروں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنا ہے۔

میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ طالبان کی اس فلم کو دیکھیں جو کیمرے کے زریعے صوبہ ہلمند میں بنائی گئ ہے جس میں وہ اسکول کو جلا رہے ہیں۔

http://www.cbsnews.com/video/watch/?id=1361834n&tag=related;photovideo

افغانی حکومت اور بین الاقوامی ممالک مُسلسل افغانستان کی کامیابی اور اَمن کیلیئے کام کر رہے ہیں، اس بات کا احساس کرتے ہیں کہ افغانستان کے اَمن اور کامیابی کیلئے تعلیم بہت ضروری ہے۔ آج کابل میں ایک اسکول کی لڑکی کیلیئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وزارت تعلیم کے حکمرانوں اور حکومت کے دوسرے باشندوں نے ایک دفعہ پھر سے مُلک میں تعلیم کے بارے میں زور دیا۔

ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​
www.centcom.mil
 
Advertisement
Man, Taliban are doing this destruction , mostly after invasion.

It is done under your influence.

US has spent billions of $$ on Afgan war, and killed thousands of innocent people in the name of Taliban, and now wants to run away without any logical change, it is just wastage of resources...

If US could spend just 'Quarter of money ' on the welfare of area and the people of Afganistan, they will be changed a lot and will be friends of U .

Never mind, U will not understand this logic.
 
Taaliban schoold jala rahay hain aur Americans banday maar rahay hain, woh bhi begunah.

I think they have already set world record of killing most human beings in the known history.
 
Advertisement
نیٹو کی نااہلی کا ایک اور ثبوت

ان سکولوں میں "مسٹر براؤن" تیار ہو رہے تھے، کہ مستقبل میں ان اجینٹوں کے ذریعے مغربی مفادات کا تحفظ کیا جاۓ
​
 
Last edited:
Man, Taliban are doing this destruction , mostly after invasion.

It is done under your influence.

US has spent billions of $$ on Afgan war, and killed thousands of innocent people in the name of Taliban, and now wants to run away without any logical change, it is just wastage of resources...

If US could spend just 'Quarter of money ' on the welfare of area and the people of Afganistan, they will be changed a lot and will be friends of U .

Never mind, U will not understand this logic.

Americans taqat ke nashay main must haathi ki tarha Afghanistan par charh to doray thay. Laikin wahan in ko itni maar pari hay kay un ko chatti ka doodh yaad aa gaya hay aur ab wahan se baizzat wapsi ke bahanay dhoondh rahay hain. Yaani scapegoat ki talash hay. Balkay Pakistan ko scapegoat bananay ki poori koshish ho rahi hay.
 
These are not Talibans. I think they are American Agents. Just doing to for the bad image of of Talibans in the people of Pakistan
 
Yes Taliban are targeting schools where forces are stationed.

Their target is occupying / invaders not the innocent children.
As their own children are in those schools too.

Secondly, the invaders are working hard to destroy everything before they leave.
They know this nation has great potential to rise as they had rule the world not very far in past.
 
Advertisement
ایسا کوئی دن نہیں گُزرتا جب طالبان اور اُ نکے دوسرے بینلا قوامی دھشت گردوں کی گولیوں اور بموں سے کوئی نہ مرے۔ اگر ہمیں صحیح یاد پڑتا ہے تو جب مسلمان نماز کی ادائیگئ کر رہے تھے تو اُنھوں نے مسجدیں اڑا دیں٘ اور مرنے اور زخمی ہونے والوں میں بچے، جوان اور بزرگ بھی شامل تھے۔ لوگوں پر بم گرائے گئے اور قتل ہونے والوں میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کرنے والے لوگ بھی شامل تھے۔ اب تک امن اور خوشحالی کے ظالم دشمن، طالبان، ایک سو سے زیادہ اسکولوں کو یا تو جلا چکے ہیں یا بم کے دھماکے سے اُڑا چُکے ہیں۔ وہی انسان جو ایک اسکول میں پڑھ لکھ کر تعلیم حاصل کرتا ہے اورپھر اپنا اسکول گنوا دیتا ہے اِن کے دُکھ اور تکلیف کو ان سے بات کر کے ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہی صوبہ لوگر کی چوتھی جماعت کی ایک طالبہ بسیرا کی باتوں سے محسوس ہوتا ہے، جو اُس نے پجواک کی خبروں کی نتظیم سے کہیں اور جس کا اسکول کل رات بم دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔ وہ اپنے اسکول کی تباہی پر انتہائی رنجیدہ ہے اور اُس کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے استاد ہمیں کھلے میدان میں بھی پڑھائیں گے تو ہم اسکول آنےکی کوشش کریں گے، ہے نا ایک جرت مند بچی۔ طالبان نے اسکول میں دھمکیاں بھیجیں، دہشت پھیلائی اور بلاخر اسکول کو تباہ کر دیا، یہ بچی چاہے کُچھ بھی ہو پھر بھی اپنی تعلیم حاصل کرنے کیلیے خواہشدمند تو ہے۔ طالبان کے مُنہ سے ہمیشہ پہلے دوسروں پر قران پاک جلانے کا الزام لگتا ہے۔ میں اس بات کی آپ افغانستان کی وزارت تعلیم میں ایک مضمون کی یاد دلاتا ہوں جو کہ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ پڑھایا جاتا ہے اور یہ قران پاک کے بارے میں ہے۔پجواک کی خبروں کے مطابق، افغانستان کے سرکاری دستاویزات اور کتابیں بم دھماکے کی وجہ سے تباه ہو گیں۔

http://www.pajhwok.com/en/2010/10/21girls-school-blown-logar

لوگر کی لڑکیوں کا اسکول 1993 میں بنایا گیا، اس میں 19 کمرے تھے اور 1372 طالبعلم تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ طالبان کے اسکولوں پر حملوں کا مقصد مستقبل کے ڈاکٹروں، انجینیئروں اور دوسرے شعوری پیشہ وروں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنا ہے۔

میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ طالبان کی اس فلم کو دیکھیں جو کیمرے کے زریعے صوبہ ہلمند میں بنائی گئ ہے جس میں وہ اسکول کو جلا رہے ہیں۔

http://www.cbsnews.com/video/watch/?id=1361834n&tag=related;photovideo

افغانی حکومت اور بین الاقوامی ممالک مُسلسل افغانستان کی کامیابی اور اَمن کیلیئے کام کر رہے ہیں، اس بات کا احساس کرتے ہیں کہ افغانستان کے اَمن اور کامیابی کیلئے تعلیم بہت ضروری ہے۔ آج کابل میں ایک اسکول کی لڑکی کیلیئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وزارت تعلیم کے حکمرانوں اور حکومت کے دوسرے باشندوں نے ایک دفعہ پھر سے مُلک میں تعلیم کے بارے میں زور دیا۔

ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​

www.centcom.mil

Abdul Quddus saheb,

You have stopped signing your name in the bootom.

ایسا کوئی دن نہیں گُزرتا جب اسرایل اور اُ نکے دوسرے بینلا قوامی دھشت گردوں کی گولیوں اور بموں سے کوئی نہ مرے۔ اگر ہمیں صحیح یاد پڑتا ہے تو جب مسلمان نماز کی ادائیگئ کر رہے تھے تو یہودیوں نے کچھ سال پہلے مسجد اڑا دیں

"تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد نہ ہو" یاد ہو کہ نہ یاد نہ ہو"​
 
We shouldn't give very long replies to the posts of these "Beghairat Americans". They know very well our views and they know as they can't change our mentality about US policies in our region with these stupid post. We know very well who back the Pakistani Talibans.

The easy thing Americans can do is that they should continue flooding Zardari's account with Dollars who is ready to kill more his innocent citizens.

Zardari does't bother whether people kill in Floods or drones because his Three Haraa-mi Children are safe.
 
کیوں غصّہ کرتے ہیں آپ لوگ?

لکھنے
والے کا مطلب تھا :

طالبان سکول چلا رہے ہیں
نہ کہ
طالبان سکول جلا رہے ہیں

بیچارہ بس دو نقطہ بھول گیا - اسے معاف کردو​
 
:lol::lol::lol:
 
Advertisement
یہ صاف دِکھائی دے رہا ہے کہ اس مکالمے میں بغیر کسی ثبوت کے طالبان کو سراہا گیا ہے۔ ابھی کُچھ ہی دن پہلے طالبان نے پنجاب میں واقعہ صوفی بابا گنج شکر کے مزار پر تباہی مچا دی۔ کیا طالبان نے ایسی ظالم حرکتوں کی زمہ داری خود قبول نہیں کی؟ تو یہ ضروری ہے کے ان کو اِنہیں حرکتوں اور الفاظ سے پہچانا جائے۔ اپنی حکومت کے دوران اُنھوں نے لڑکیوں کو تعلیم حآصل کرنے سے روکا اور وہ آج بھی جہاں پر ان کا اثر رسوخ چلتا ہے اسی عمل کو دہرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا یہ ظاہر نہیں کہ جب طالبان نے سوات پر تھوڑے عرصے کیلیئے قبضہ کیا تو انھوں نے لڑکیوں کو علم حاصل کرنے سے روک دیا اور اسکول کی عمارتیں تباہ کر دیں۔ ہمیں ایسے ہی قصے افغانستان میں روزانہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ اس بات کا دعوی کرتے ہیں کے سی آئی اے اور بلیک واٹر( جو زی اور ایکس ای کے نام سے جانے جاتے ہیں) دھشت گردوں کی مدد کرتے آ رہے ہیں لیکن آپ اپنی طرف سے کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرتے۔ ہم اپنے کئی مکالموں میں اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ پاکستان میں عارضی طور پر امریکی ڈھائی سو ملٹری افواج مقیم ہیں اور وہ وہاں پر پاکستانی حکومت کی درخواست پردفائی افواج کو دھشت گردی کے دفاع کی تربییت دے رہی ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان میں کوئی امریکن ٹھیکے دار یا ایسی اور تنظیمیں موجود نہیں ہیں۔

ہمیں اپنی سوچ بدلنی پڑے گی، اور یہ سوچنے کی بجائے کہ طالبان کے قتل عام اور تباہ کُن ہتھکنڈوں کے پیچھے کوئی ڈھکی چُھپی سازش ہے، ہمیں حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا، کہ یہ واقعی میں اندرونی دشمن ہیں جو بے گناہوں کا قتل روزانہ کرتے ہیں۔ امریکہ صرف افغانستان اور پاکستان کو اس مصیبت سے نجات دلانے میں مدد دے رہا ہے۔

​
عبدالقدوس ​

khoud to taliban kay qadam chat rahy ho aor hamian mashwrey dey rahey ho
 
[hilar][hilar][hilar]

​

​
عبدالقدوس ​
ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ

dum daba key bhagney ki yeh eik nai definition aaj maloom hui.

Talibam sey zyada APP hamarey lyey musibat hain. App jayeingey, museebat khatam ho jayegi.

We dont need your help just get out of the region
 
یہ صاف دِکھائی دے رہا ہے کہ اس مکالمے میں بغیر کسی ثبوت کے طالبان کو سراہا گیا ہے۔
​

طالبان کو سراہا نہیں جا رہا، بلکہ بتایا جا رہا ہے کے طالبان اور امریکا میں صرف نام کا فرق ہے. دونوں نہتے شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں. امریکا پروپگنڈا کر کے اپنی ظالمانہ کاروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے. ​
 
Advertisement
mujhay samjh nahi aati,jo loog sawat mein rehtay hain,malakand mein rehtay hain wo kehtay ahin k talban usa k agent hain,tu apa canada mein reh kar kaisya un ko faver kar saktay ho,Talban b jageerdari ki new shakal hai,jab baitullah mehsood ya koi aur talbana mean zalman k tarjumaan tv par aa kar kehta hay k khud kash hum ne kiya hai,,tu aap loog akisya un ko support kar rahay ho,sharam aani chahiay,un logoon s epocho jin k begunah bachay mar rahay hain,ye koi justifecation nahi hai,k usa hamla kar arha hay,tu zalman b hamla kar rahay hain,zalman ko hamla ka itna shoq hai tu usa mein jaa kar karein,Usama ,talban &usa bhai bhai hain yehi aik haqeeqat hai,TAlban murda baad ,,PAKISTAN ZINDA BAAD,,
Yes Taliban are targeting schools where forces are stationed.

Their target is occupying / invaders not the innocent children.
As their own children are in those schools too.

Secondly, the invaders are working hard to destroy everything before they leave.
They know this nation has great potential to rise as they had rule the world not very far in past.
 
????? ???? ?????

US CENTCOM ?????? ????? ??? ??? ???
???? ???? ?? ???? ?????? ?? ?????? ??? ?? ??? ????? ????? ????? ???? ????? ?? ?????? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?????? ???? ?? ??????? ?? ??? ??? ?? ?????? ?? ?????? ??? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ????? ??? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ????? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ????? ????? ?? ??????? ???? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ??? ??????? ?? ???? ????? ??????? ??? ?? ?? ????? ??????? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ???? ??? ????? ?? ??? ????? ??? ??? ??? ?? ????? ???? ???? ?? ?????? ???? ????? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ????? ?? ??? ????? ????? ?? ????? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ????? ?? ????? ?? ??????? ?????? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ????? ????? ???? ???? ????? ??? ??? ??????? ?? ?? ?? ????? ????? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?????? ?? ????? ??? ??????? ??????? ???? ??????? ??? ????? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ???? ???? ????? ????????? ?? ??? ?????? ?? ???? ?? ????? ???? ?????? ?? ???? ??? ????? ?? ????? ???? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ????????? ?? ????? ????? ??? ??? ????? ?? ??? ????? ??? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ??? ????? ?????? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ???? ??? ???????? ?? ????? ?? ?????? ????????? ?? ?????? ????????? ??? ?????? ?? ?????? ?? ??? ?? ???? ?? ????

http://www.pajhwok.com/en/2010/10/21...ol-blown-logar

???? ?? ?????? ?? ????? 1993 ??? ????? ???? ?? ??? 19 ???? ??? ??? 1372 ??????? ????? ???? ?? ??? ???? ?????? ?? ??????? ?? ????? ?? ???? ?????? ?? ???????? ?????????? ??? ????? ????? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ????? ???

??? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ?????? ?? ?? ??? ?? ?????? ?? ????? ?? ????? ???? ????? ??? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ????

http://www.cbsnews.com/video/watch/?...ted;photovideo

?????? ????? ??? ??? ???????? ????? ?????? ????????? ?? ??????? ??? ???? ?????? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ????????? ?? ???? ??? ??????? ????? ????? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ???? ?????? ??? ????? ????? ???? ?? ??? ????? ????? ?? ???????? ??? ????? ?? ????? ??????? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ???? ??? ??? ????

?? ?? ?? - ?? ?? ????? ?????
www.centcom.mil

​
????? ???? ????? ?? ?? ?????? ???? ??????? ????? ?? ????? ???- ?? ?? ?????? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?????? ?? ??????? ??????? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ????? ???- ?? ?? ????? ????? ???? ???? ??? ??? ??? ?????? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ???. ?? ?? ???? ??????? ?? ?? ?? ????? ?? ????? ??????? ???- ??? ?? ?????? ?? ????? ????? ??? ???? ??? ??

?. ?? ??? ??? ????? ???????? ??? ?????? ?? ??? ??? ?? ???????? ?????? ??????? ?? ?????? ???? ????? ????? ??? ??? ???? ?? ????
?. ?? ??? ??? ????? ???????? ??? ?????? ?? ??? ??? ?? ????? ????? ?? ???? ?? ?????? ???? ??? ?? ?????
?. ?? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ?????? ??? ?????? ???? ??? ????? ???? ????? ???? ???
?. ?????? ???????? ???? ?????? ??? ????????? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ??????? ?? ??? ???? ????? ???? ???
?. ????? ????? ?? ??? ??????? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ?? ?? ??????? ??? ?????? ??? ?????? ????????? ???? ???? ??? ??? ???? ???? ??????? ?? ????? ???? ??? ????
?. ??? ?? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ????? ????????? ??? ????? ???? ????? ???? ?? ????
?. ??? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ???? ????? ??? ?? ???? ???? ????? ?? ???? ???????? ???? ?????? ???? ????? ?? ?? ???? ???
?? ???? ?? ??? ?? ?????? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ???
?. ??? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ????? ????? ???? ?? ?????? ????? ?? ???? ???? ???? ????

??? ??? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ?????? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ??? ????? ??. ??? ????? ?????? ?? ???? ????? ??-

?. ???? ???? ??? ?????? ?????? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ?????? ??????? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ??? ???

​
?. ?? ??????? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ???? ??? ??? ?? ?????? ????? ???? ????

[video=google;-82095917705734983]http://video.google.com/videoplay?docid=-82095917705734983#[/video]

​
.

​
 
Last edited:
Re: ????? ???? ?????

[hilar] ???? ?????

(clap)(clap) tum ney to ????? ???? ????? ko chit hi kar dya kushti mein

???? ????? saheb ub aap jawab dey bhi dein agar dey saktey hain to
 
usa hamla kar arha hay,tu zalman b hamla kar rahay hain,zalman ko hamla ka itna shoq hai tu usa mein jaa kar karein,Usama ,talban &usa bhai bhai hain yehi aik haqeeqat hai,TAlban murda baad ,,PAKISTAN ZINDA BAAD,,

طالبان کی جنگ امریکہ کے ساتھ ہے، پاکستان امریکہ کا صف اول کا ساتھی ہے، اسلئے طالبان پاکستان میں حملے کر رہے ہیں
طالبان پاکستان کے دشمن ہیں، امریکہ دوست ہے، پھر امریکہ پاکستان پر ڈرون حملے کیوں کر رہا ہے
 
thats because our presidents let them kill our own people, wouldnt be surprised if each drown, the operator of droan keeps track of how many it killed, so they can pay Zardari according to the number of casualty(cry)