Advertisement

شو بز کے دو قتل مگر پس منظر مختلف



شو بز کے دو قتل مگر پس منظر مختلف۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دونوں قتل میں فرق ہے۔
قندیل بلوچ نے مولوی کی عزت نہ کی تھی اور ماری گئی۔
اوم پوری نے مسلمانوں کی عزت کی تھی اور مارا گیا۔
ایک قتل پاکستان میں ہوا اور دوسرا انڈیا میں۔​
 
Advertisement

شو بز کے دو قتل مگر پس منظر مختلف۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دونوں قتل میں فرق ہے۔
قندیل بلوچ نے مولوی کی عزت نہ کی تھی اور ماری گئی۔
اوم پوری نے مسلمانوں کی عزت کی تھی اور مارا گیا۔
ایک قتل پاکستان میں ہوا اور دوسرا انڈیا میں۔

اندازہ لگاو کہ ہمارے ملک کے حالات کہ مولوی کی عزت نہ کرنے پر قتل کر دیا جاتا ہے

ہم تو ہندوں سے بھی پیچھے ہوے

انہوں نے تو اپنے مذھب پر قتل کیا ہے لیکن ہمارا مذھب مولوی بن چکا ہے
 
اندازہ لگاو کہ ہمارے ملک کے حالات کہ مولوی کی عزت نہ کرنے پر قتل کر دیا جاتا ہے

ہم تو ہندوں سے بھی پیچھے ہوے

انہوں نے تو اپنے مذھب پر قتل کیا ہے لیکن ہمارا مذھب مولوی بن چکا ہے


راز صاحب اپ کیسے ہو؟
کہاں غائب ہوگئے تھے،
آپ کے متعلق بھی مشہور ہے کہ ملاجی سے پنگا لیتا ہے۔
 
Advertisement
میرے خیال سے دو مختلف کیس ہیں کیونکہ قندیل بلوچ غیرت کی بھینٹ چھڑی اپنے بھائی کے ہاتھوں اور اوم پوری انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں انکا کا قصور پاکستان سے محبت تھی
 



میں رنگ نمبری اس ملّا کو کہتا ہوں، ۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ گئے؟؟؟؟
جو دین کی تعلیم کے خلاف بات کو دین بنا کر پیش کرتا ہے۔

,
jesay ke movli khadim hussain wrong numbri ... molvi haneef qureshi .. or in ke famous bhagat mumtaz qadri jesay darinday
 
Acha yeh idea ap nain PK movie se lia hai....



میں نے اس موضوع پر تھریڈ بنایا تھا، اس میں رانگ نمبری کی نشاندہی بھی کی تھی، بس پھر کیا تھا ایک کھب پڑ گئی۔ پہلے تو ایڈمن پر دباؤ ڈالا گیا کہ ہمارے دینی پیشوا کوبرا کہا گیا ہے اس لئے تھریڈ کو ڈیکیٹ کیا جائے میں نے سب کا مسکت جواب دیا تھا، میں اس بات کو چیلنج کیا تھا یہ کیسا دینی پیشوا ہے جو دین کی رعلیمات کے خلاف بات کرتا ہے، میں نے خلاف دین باتوں کی نشاندہی بھی کی تھی، لیکن کسی بھی آبجیکشن کو لئیر کرنے کی بجائے جواب یہ دیا گیا کہ ہمارا مولوی بہت مشہور ہے، میں نے کہا تھا کہ مشہور تو قندیل بھی ہے مگر کیا اس کو اجازت ہے کہ دین میں تحریف کرے؟
 
میرے خیال سے دو مختلف کیس ہیں کیونکہ قندیل بلوچ غیرت کی بھینٹ چھڑی اپنے بھائی کے ہاتھوں اور اوم پوری انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں انکا کا قصور پاکستان سے محبت تھی



وہ ایک عرصہ سے ایسے کما رہی تھی اور گھر والوں کو پال رہی تھی، اس وقت غیرت کیوں نہ جاگی؟ لیکن جیسے ہی اس نے مفتی کو آڑ؁ ہاتھ لیا پھر نہ بچی،