شو بز کے دو قتل مگر پس منظر مختلف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں قتل میں فرق ہے۔ قندیل بلوچ نے مولوی کی عزت نہ کی تھی اور ماری گئی۔ اوم پوری نے مسلمانوں کی عزت کی تھی اور مارا گیا۔ ایک قتل پاکستان میں ہوا اور دوسرا انڈیا میں۔
شو بز کے دو قتل مگر پس منظر مختلف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں قتل میں فرق ہے۔ قندیل بلوچ نےمولوی کی عزت نہ کیتھی اور ماری گئی۔ اوم پوری نےمسلمانوں کی عزت کی تھیاور مارا گیا۔ ایک قتل پاکستان میں ہوا اور دوسرا انڈیا میں۔
میرے خیال سے دو مختلف کیس ہیں کیونکہ قندیل بلوچ غیرت کی بھینٹ چھڑی اپنے بھائی کے ہاتھوں اور اوم پوری انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں انکا کا قصور پاکستان سے محبت تھی
میں نے اس موضوع پر تھریڈ بنایا تھا، اس میں رانگ نمبری کی نشاندہی بھی کی تھی، بس پھر کیا تھا ایک کھب پڑ گئی۔ پہلے تو ایڈمن پر دباؤ ڈالا گیا کہ ہمارے دینی پیشوا کوبرا کہا گیا ہے اس لئے تھریڈ کو ڈیکیٹ کیا جائے میں نے سب کا مسکت جواب دیا تھا، میں اس بات کو چیلنج کیا تھا یہ کیسا دینی پیشوا ہے جو دین کی رعلیمات کے خلاف بات کرتا ہے، میں نے خلاف دین باتوں کی نشاندہی بھی کی تھی، لیکن کسی بھی آبجیکشن کو لئیر کرنے کی بجائے جواب یہ دیا گیا کہ ہمارا مولوی بہت مشہور ہے، میں نے کہا تھا کہ مشہور تو قندیل بھی ہے مگر کیا اس کو اجازت ہے کہ دین میں تحریف کرے؟
میرے خیال سے دو مختلف کیس ہیں کیونکہ قندیل بلوچ غیرت کی بھینٹ چھڑی اپنے بھائی کے ہاتھوں اور اوم پوری انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں انکا کا قصور پاکستان سے محبت تھی