سوشل میڈیا پر طوفان پر تبصرے

alibaba222

Minister (2k+ posts)
cn_image.size.hurricane-sandy-storm-photo-flooding.jpg

news-14.gif

Last edited by a moderator:

imran99

Politcal Worker (100+ posts)
Why Pakistani media is so worry ?. why we worry for America ?. Are they think about u ?. My friends think about Pakistan, think for Muslim .....
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Why Pakistani media is so worry ?. why we worry for America ?. Are they think about u ?. My friends think about Pakistan, think for Muslim .....

D.o.g is a very faithful animal. $-paid Local media are Zionist bit.ch.es/d.o.g.s so their allegiance/faithfulness goes to the master who push $s in with*********. So don't be surprised.
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے بزرگوں سے ایک پنجابی کہاوت سنی تھی یہاں عرض کرتا ہوں بل کے والد محترم اکثر ہماری نماز پڑھنے میں سستی پر اس کہاوت کو دہراتے رہتے ہیں
آ لکیاں دا پنڈ لولیاں لٹ لیا
الکیان جمع ہے الکی کی اور الکی کہتے ہیں سست ترین بندے کو
یہی حال ہمارا ہے بحثیت قوم ہم سے کچھ ہو سکتا نہیں لیکن زبان چلانا کوئی ہم سے سیکھے
یہاں ایک واقعہ یاد اگیا
ایک دفعہ دو بچھڑے ملتے ہیں آپس میں ایک چودھری کے گھر پل رہ ہوتا ہے اور دوسرا مراثی کے گھر چودھری کا بچھڑا بولتا ہے آ ڈور لگاتے ہیں دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے تو میراثی کا بچھڑا بولتا ہے دوڑا مجھ سے جاتا نہیں ہاں زور زور سے بولنا ہے تو آجا
ہمار زور بس زور زور سے بولنے پر ہ چلتا ہے
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol:

حداں توڑ پئنّ دِتیاں نے
جیوندا رہو جواناں ۔ ۔ ۔ ۔ دیسی دا سواد ای وکھرا اے

بڑے دِناں بعد چسّ آئی اے، متبل سواد آیا کوئی گل سُن کے

Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سب ختم ہوجائیں ، دشمنوں کا بیڑا غرق ہوجاۓ ، سب برباد ہوجائیں ، اللہ کا عذاب نازل ہو ان ظالموں پر ،

ان سب بد دعاؤں کے علاوہ ، ہمارے پاس ہے کیا ؟ بے بسی ، لاچاری اور میں تانے ، کوسنے ہی منہ سے نکلتے ہیں ،
 
Back
Top