Advertisement

سلمان تاثیر قتل کے متعلق کچھ حقائق

???? ???? ???? ?? ????? ????? ????? ??? ?? ????? ??? ?????

?? ?? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ???

?????
???? ???? ??? ?????? ?? ???? ?? ??????
??? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?????

???? ??? ??? ??? ?????? ?? ?????? ?? ?? ??????
??? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ?????

??? ??? ?? ???? ?? ?? ?????? ??????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??????
??? ??? ???? ?? ???? ??? ?????? ??? ?? ????????

????? ????? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ???
???????? ??? ????? ?? ????? ????? ?????? ?????? ??
??? ????? ?? ????? ??? ??? ????? ???
????? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ?????
??? ????? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ???? ????? ???? ?????? ????? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?????? ??? ?????? ?? ????? ?
? ? ?? ??? ????? ????? ?? ???

??? ???? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ? ? ?

??? ?????? ?? ?? ??? ???? ????? ?? ?? ???? ????​





​


​




​






 
Last edited:
Advertisement
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے

انتہائی بودی دلیل ۔۔۔۔ یعنی کوئی بھی کسی پر کفر کا فتوی لگا کر ، ہاتھ میں بندوق پکڑ کر بندہ ہی پھڑکا دے۔۔۔۔
ایسا کسی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا اور اسلام اس کی قطعا اجازت نہیں دیتا۔
اسلامی معاشرت میں فیصلے قاضی کے پاس جاتے ہیں۔
 
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے

یار بڑی مشکل سے ہم نے تم لوگوں کی تھوڑی پھاڑی تھی

اب انڈیا کی دشمنی کے لبادے میں ***** طالبان بھی دوبارہ اٹھنے لگے ہیں

کوی بات نہیں آج نہیں تو کل، کتوں والی ہے لکھی ہے تمہارے نصیب میں

​
 
Advertisement

قانون توڑے جانے پر ردعمل بھی قانون سے کیا جاتا ہے ۔ ناکہ قانون کو ہر کوئی اپنے ہاتھ میں لے کر انصاف کرنے نکل کھڑا ہو۔۔۔۔

آپ کسی عورت کی عزت لوٹو۔۔۔۔۔ جواب میں کوئی آپ کی بہن کی عزت لوٹ لے۔۔۔۔ کیا یہ رد عمل جائز ہے ؟

 
There is no proof that justice nazir said that, if he did, he shouldn't be a justice, you can call him jihadi judge.
 
قادری کا سلمان تاثیر کو قتل کرنا ملکی قوانین اور شریعت کی صریح خلاف ورزی ہے اور اسے قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی سزا ملنی چاہیے۔ لیکن سلمان تاثیر کا جیل جانا، اور ایک قیدی خاتون کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرنا کسی طور بھی مناسب نہ تھا۔ کوئی قانون یااخلاق اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔ بطور حکومتی عہدے دار سلمان تاثیر کی ذمہ داری یہ تھی کہ وہ ملکی قوانین کا دفاع کرتا اور کوشش کرتا کہ کسی مسلم یا غیر مسلم کو کسی قانون کے غلط استعمال کی وجہ سے نقصان نہ ہو۔ لیکن الٹا سلمان تاثیر ملکی قانون کو کالا قانون کہتا ہے اور سر عام مذاق اُڑاتا ہے

اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ نہ صرف یہ قانون بلکہ کوئی کس بھی قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ ہمارے ہاں قتل اور چوری ڈاکے میں لوگ جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں بے گناہوں کو سزا دلواتے ہیں یا گناہ گار کو سزا سے بچاتے ہیں تو کیا قتل اور ڈاکے سے متعلق قوانین کو کالعدم قرار دیں؟؟
اسی لیے میرا خیال ہے کہ سلمان تاثیر نے اپنے قتل کا سامان خود تیار کیا تھا۔
 
Advertisement
یہ صاحب تو ممتاز قادری سے بهی زیاده خطرناک ہیں جو اہلِ تشیع کے قتل کا بهی لائسنس بانٹتے پهر رہے ہیں
 
قادری نے ٹھیک کیا یا غلط لیکن اچھا ہوا ایک مردود جس کو ایک عہدہ ملا تھا کہ وہ قانون کی حکمرانی قائم کرتا اس نے مقدمہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی اپنے انجام کو پہنچا
انھی لوگوں کی وجہ سے پاکستان میں قانون کا یہ حال ہےغریب تو مرتے ہی ہیں ایک امیر مرا تو کیا ہوا
ہاں غریب مارو تو کوئی سزا نہیں امیر مارو تو پھانسی
یہی رواج ہے یہاں

 
Advertisement

کوئی آپ کی بہن کی عزّت لوٹ رہا ہو، تو کیا تھانے کی طرف بھاگو گے، رپورٹ درج کروانے۔ ۔ ۔

ظلم ہوتے دیکھو تو اس روکو۔۔۔۔۔اس کا حکم ہے ۔۔ ناکہ جرم کے بعد خود قاضی بن جاو۔۔۔۔
قرآن میں اللہ نے کیا حکم دیا ہے ؟ گواہ لاو۔ ثبوت لاو۔۔۔
کیا آپ کی بہن جھوٹ میں کہہ دے کہ فلاں نے میری عزت لوٹی ہے ۔۔۔ تو جس پر الزام لگا اسے قتل کردو گے ؟

 
Advertisement
سب سے اہم بات یہ نوٹ کرنے والی ہے کہ سلیمان تاثیر کا قصور یہ بتایا جارہا ہے کہ اس نے عدالتی فیصلے اور قانون کو کیوں غلط کہا جسکی وجہ سے ردعمل کے طور پر اسکا مرڈر ہوگیا ، قادری کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جس کے بعد اس ملا کی تقریر خود عدالتی توہین کے زمرے میں آتی ہے، یعنی سلیمان تاثیر کا کوی بیٹا اسے بھی قتل کرسکتا ہے کہ تم نے کیوں عدالتی فیصلے کو برا کہا جیسے قادری نے سلیمان تاثیر کو عدالتی فیصلے کو برا کہنے پر قتل کیا تھا

میرا اندازہ ہے کہ
جسٹس نذیر احمد غازی شریعت کورٹ کاجج ہے وہاں کافی سارے مولوی ضیاء دور سے بھرتی کیے جاتے رہے ہیں جنمیں سے زیادہ تر کا تعلق ضیاءی فرقہ سے ہے ،جسطرح ہمارے ملک میں وزیر اعظم کے ہوتے ہوے صدر اور گورنرز کا عہدہ نمائشی اور خزانے پر بوجھ ہے اسی طرح سول کورٹس کے ہوتے ہوے شریعت کورٹس کا ہونا فضول اور خزانے پر بوجھ ہے ضیاء نے مولوی کو راتب ڈالنے کیلئے یہ کورٹس ایجاد کی تھیں اور پہلا جسٹس بھی ایک دیوبندی مولوی تھا جسکی عمر اسی سال تھی اب جبکہ ضیاء کو جلے ہوے بھی تیس سال ہوگئے تو اسکی یہ نشانی بھی مٹا دینی ضروری ہے
​
 
Last edited:


لبرل جنونیوں اور مذہبی انتہا پسندوں میں ، اس مسلے پر اتفاق ہونا مشکل ہے

اس واقعے کو لبرل و مذھبی طبقات مابین ، جاری کشمکش کا شاخسانہ قرار دیا جا سکتا ہے ، نا تو سلمان تاثیر کوئی اصلی چی گویرا تھا ، جسے قوم پر مسلط کالے قوانین کا غم لاحق تھا ، نا ہی ممتاز قادری سیرت نبوی کے عین مطابق کوئی عاشق رسول ، بس ایک حادثہ ہوا ، واقعہ ہوا ، ایک مقام پر دونوں انتہا پسندوں کا سامنا ہو گیا ، اور حادثہ ہو گیا

ممتاز قادری کو سزا ملنی چاہیے ، جرم ہوا ہے ، اپنی سمجھ مطابق عشق اپنی جگہ ، لیکن قتل بھی سرزد ہوا ، باقی معاملات الله کے سپرد ، وہی فیصلہ کرنے والا ہے
​
 
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے

۔۔
...ایسا کسی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا اور اسلام اس کی قطعا اجازت نہیں دیتا۔
اسلامی معاشرت میں فیصلے قاضی کے پاس جاتے ہیں۔

کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا ہے کہ گورنر اپنے ملک کے قانون کو کالا قانون کہے، مہذب معاشرے میں ایسا شخص جیل کی ہوا کھاتا ہے۔
 


لبرل جنونیوں اور مذہبی انتہا پسندوں میں ، اس مسلے پر اتفاق ہونا مشکل ہے

اس واقعے کو لبرل و مذھبی طبقات مابین ، جاری کشمکش کا شاخسانہ قرار دیا جا سکتا ہے ، نا تو سلمان تاثیر کوئی اصلی چی گویرا تھا ، جسے قوم پر مسلط کالے قوانین کا غم لاحق تھا ، نا ہی ممتاز قادری سیرت نبوی کے عین مطابق کوئی عاشق رسول ، بس ایک حادثہ ہوا ، واقعہ ہوا ، ایک مقام پر دونوں انتہا پسندوں کا سامنا ہو گیا ، اور حادثہ ہو گیا

ممتاز قادری کو سزا ملنی چاہیے ، جرم ہوا ہے ، اپنی سمجھ مطابق عشق اپنی جگہ ، لیکن قتل بھی سرزد ہوا ، باقی معاملات الله کے سپرد ، وہی فیصلہ کرنے والا ہے
​

کیا تیر بہ ہدف بات کی آپ نے۔واقعی یہ دو انتہاوں کے درمیان ایک جنگ ہی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوگیا اور سلمان تاثیر جان سے گیا۔
 

ظلم ہوتے دیکھو تو اس روکو۔۔۔۔۔اس کا حکم ہے ۔۔ ناکہ جرم کے بعد خود قاضی بن جاو۔۔۔۔
قرآن میں اللہ نے کیا حکم دیا ہے ؟ گواہ لاو۔ ثبوت لاو۔۔۔
کیا آپ کی بہن جھوٹ میں کہہ دے کہ فلاں نے میری عزت لوٹی ہے ۔۔۔ تو جس پر الزام لگا اسے قتل کردو گے ؟

"
کوئی آپ کی بہن کی عزّت لوٹ رہا ہو، تو کیا تھانے کی طرف بھاگو گے، رپورٹ درج کروانے۔ ۔ ۔





آپ نے پوسٹ بغور پڑھی نہیں ہے۔ آپ کی بہن کے ساتھ ظلم ہورہا ہو تو اس کو روکو گے یا پھر پولیس میں رپورٹ درج کرانے کے لئے دوڑ لگا دو گے۔