انتہائی بودی دلیل ۔۔۔۔ یعنی کوئی بھی کسی پر کفر کا فتوی لگا کر ، ہاتھ میں بندوق پکڑ کر بندہ ہی پھڑکا دے۔۔۔۔ ایسا کسی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا اور اسلام اس کی قطعا اجازت نہیں دیتا۔ اسلامی معاشرت میں فیصلے قاضی کے پاس جاتے ہیں۔
قادری کا سلمان تاثیر کو قتل کرنا ملکی قوانین اور شریعت کی صریح خلاف ورزی ہے اور اسے قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی سزا ملنی چاہیے۔ لیکن سلمان تاثیر کا جیل جانا، اور ایک قیدی خاتون کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرنا کسی طور بھی مناسب نہ تھا۔ کوئی قانون یااخلاق اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔ بطور حکومتی عہدے دار سلمان تاثیر کی ذمہ داری یہ تھی کہ وہ ملکی قوانین کا دفاع کرتا اور کوشش کرتا کہ کسی مسلم یا غیر مسلم کو کسی قانون کے غلط استعمال کی وجہ سے نقصان نہ ہو۔ لیکن الٹا سلمان تاثیر ملکی قانون کو کالا قانون کہتا ہے اور سر عام مذاق اُڑاتا ہے
اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ نہ صرف یہ قانون بلکہ کوئی کس بھی قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ ہمارے ہاں قتل اور چوری ڈاکے میں لوگ جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں بے گناہوں کو سزا دلواتے ہیں یا گناہ گار کو سزا سے بچاتے ہیں تو کیا قتل اور ڈاکے سے متعلق قوانین کو کالعدم قرار دیں؟؟ اسی لیے میرا خیال ہے کہ سلمان تاثیر نے اپنے قتل کا سامان خود تیار کیا تھا۔
قادری نے ٹھیک کیا یا غلط لیکن اچھا ہوا ایک مردود جس کو ایک عہدہ ملا تھا کہ وہ قانون کی حکمرانی قائم کرتا اس نے مقدمہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی اپنے انجام کو پہنچا انھی لوگوں کی وجہ سے پاکستان میں قانون کا یہ حال ہےغریب تو مرتے ہی ہیں ایک امیر مرا تو کیا ہوا ہاں غریب مارو تو کوئی سزا نہیں امیر مارو تو پھانسی یہی رواج ہے یہاں
ظلم ہوتے دیکھو تو اس روکو۔۔۔۔۔اس کا حکم ہے ۔۔ ناکہ جرم کے بعد خود قاضی بن جاو۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے کیا حکم دیا ہے ؟ گواہ لاو۔ ثبوت لاو۔۔۔ کیا آپ کی بہن جھوٹ میں کہہ دے کہ فلاں نے میری عزت لوٹی ہے ۔۔۔ تو جس پر الزام لگا اسے قتل کردو گے ؟
سب سے اہم بات یہ نوٹ کرنے والی ہے کہ سلیمان تاثیر کا قصور یہ بتایا جارہا ہے کہ اس نے عدالتی فیصلے اور قانون کو کیوں غلط کہا جسکی وجہ سے ردعمل کے طور پر اسکا مرڈر ہوگیا ، قادری کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جس کے بعد اس ملا کی تقریر خود عدالتی توہین کے زمرے میں آتی ہے، یعنی سلیمان تاثیر کا کوی بیٹا اسے بھی قتل کرسکتا ہے کہ تم نے کیوں عدالتی فیصلے کو برا کہا جیسے قادری نے سلیمان تاثیر کو عدالتی فیصلے کو برا کہنے پر قتل کیا تھا
میرا اندازہ ہے کہجسٹس نذیر احمد غازیشریعت کورٹکاججہے وہاں کافی سارے مولوی ضیاء دور سے بھرتی کیے جاتے رہے ہیں جنمیں سے زیادہ تر کا تعلق ضیاءی فرقہ سے ہے ،جسطرح ہمارے ملک میں وزیر اعظم کے ہوتے ہوے صدر اور گورنرز کا عہدہ نمائشی اور خزانے پر بوجھ ہے اسی طرح سول کورٹس کے ہوتے ہوے شریعت کورٹس کا ہونا فضول اور خزانے پر بوجھ ہے ضیاء نے مولوی کو راتب ڈالنے کیلئے یہ کورٹس ایجاد کی تھیں اور پہلا جسٹس بھی ایک دیوبندی مولوی تھا جسکی عمر اسی سال تھی اب جبکہ ضیاء کو جلے ہوے بھی تیس سال ہوگئے تو اسکی یہ نشانی بھی مٹا دینی ضروری ہے
لبرل جنونیوں اور مذہبی انتہا پسندوں میں ، اس مسلے پر اتفاق ہونا مشکل ہے
اس واقعے کو لبرل و مذھبی طبقات مابین ، جاری کشمکش کا شاخسانہ قرار دیا جا سکتا ہے ، نا تو سلمان تاثیر کوئی اصلی چی گویرا تھا ، جسے قوم پر مسلط کالے قوانین کا غم لاحق تھا ، نا ہی ممتاز قادری سیرت نبوی کے عین مطابق کوئی عاشق رسول ، بس ایک حادثہ ہوا ، واقعہ ہوا ، ایک مقام پر دونوں انتہا پسندوں کا سامنا ہو گیا ، اور حادثہ ہو گیا
ممتاز قادری کو سزا ملنی چاہیے ، جرم ہوا ہے ، اپنی سمجھ مطابق عشق اپنی جگہ ، لیکن قتل بھی سرزد ہوا ، باقی معاملات الله کے سپرد ، وہی فیصلہ کرنے والا ہے