main ne tu darwazee band kar liee hain kyun ke agar altaf bhai ne muthi khol de tu kia ho ga..(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile):lol::lol::lol::lol:
ویسے مجھے الطاف کتے کے ساتھ ساتھ نورا گروپ پر بھی شک ہے کے وہ بھی زہرہ شہید کے قتل میں ملوث ہو سکتا ہے. ممکن ہے کہ نورا عمران خان کو کراچی کی صورتحال میں الجھا کر پنجاب کی دھاندلی سے ہماری توجہ ہٹانا چاہتا ہو
لوگوں کو نہیں معلوم کہ الطاف حسین وقتاٰ فوقتاٰ ایم کیو ایم کے لیڈروں کی اپنے ہی لوگوں سے بے عزتی اور پٹائی کرواتا رہتا ہے تاکہ وہ قابو میں رہیں - مافیا کا یہی اسٹائل ہوتا ہے کہ اصل طاقت ایک ہی آدمی کے پاس ہوتی ہے اور چھوٹے لوگوں سے بڑوں کی بے عزتی کرواکے ان کو کنٹرول میں رکھا جاتا ہے اور پھر یہ نعرہ بھی تو الطاف حسین نے ہی اپنی تنظیم کو دیا کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے