Advertisement

ذہنوں کی غلامی سے نجات کب ملے گی ؟

554047_4149746419600_2024017242_n.jpg
 
Advertisement
فالج اور غلامی ، دونوں نے ہمیں فیصلہ کرنے کی صلاہیت سے محروم کر رکھا ہے ، لیکن متواتر مسائل اور محرومیوں سے ، یہی امید ہے کہ ، قوم ضرور جاگے گی ​
 
اسے دلوں پے مہر لگنے کو کہتے ہے. ہماری اکثریت یہ بات سمجھتی ہے کے یہ لوگ ہمارے خیر خوا نہیں لیکن ہمیں اس سے کچھ زیادہ فرق پڑتا دکھتا نہیں.
 
Advertisement
ذہنی غلامی کی سب سے بڑی مثال تو کراچی میں ملتی ہے ، جب ہزاروں میل دور سے ایک آواز اتی ہے اور لاکھوں کا مجمع جما ہو جاتا ہے ..... دوسری آواز سرحدی علاقوں سے اتی ہے جو گولی کی آواز ہے یہی بولی جاتی ہے یہ ہی سمجھی جاتی ہے ... ذہنی غلامی سے رہائی کی امید تو جب ہو جب اپنے ذہن کو استعمال کرنے کی نوبت آیے ... جب سے میڈیا نے تیزی پکڑی ہے لوگوں نے ذہن کو استعمال کرنا ہی چھوڑ دیا .... اب تو پروپیگنڈہ مشین کا دور ہے ،،، جسکی مشین تیز ہو گی اسی کی سب غلامی کریں گے ... اور مستقبل کا حال تو کوئی نجومی ہی بتا سکتا ہے یا
پھر میڈیا بتانا شروع کر دے گا
 
Advertisement
نواز شريف کي دوسري حکومت آجانے دو اور اسے اقتدار کے مزے لوٹ لينے دو پھر ديکھنا ان شريفوں اور زرداريوں اور تمام قومي مجرموں کے ساتھ کيا ہو گا ذرا ڈنڈے والي سرکار آجانے دو صبر کرو صبر کرو
 
ہم لوگ جذباتی قوم ہیں ،ہمیں سب پتا ہوتا ہے کے جسکو ہم ووٹ دے رہے ہیں وہ ہمارے لئے کچھ نہیں کریگا مگر ایک ضد اور انا کا مسلہ بنا کر اسکا ساتھ دیتے ہیں ، جیسا کہ ایم کیو ایم والے کرتے ہیں ، دوسری جماعت کے لوگوں سے مخالفت کی وجہ سے جان بوجھ کر پھر انہی لٹیروں کو ووٹ ڈال آتے ہیں ​