Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
ذہنوں کی غلامی سے نجات کب ملے گی ؟
- Thread starter PAINDO
- Start date
Advertisement
- Joined
- Nov 30, 2011
- Posts
- 14,415
- Reaction score
- 41,277
- Points
- 0
فالج اور غلامی ، دونوں نے ہمیں فیصلہ کرنے کی صلاہیت سے محروم کر رکھا ہے ، لیکن متواتر مسائل اور محرومیوں سے ، یہی امید ہے کہ ، قوم ضرور جاگے گی
- Joined
- Aug 26, 2011
- Posts
- 22,372
- Reaction score
- 15,092
- Points
- 113
اسے دلوں پے مہر لگنے کو کہتے ہے. ہماری اکثریت یہ بات سمجھتی ہے کے یہ لوگ ہمارے خیر خوا نہیں لیکن ہمیں اس سے کچھ زیادہ فرق پڑتا دکھتا نہیں.
Advertisement
- Joined
- Jun 15, 2012
- Posts
- 30,455
- Reaction score
- 44,025
- Points
- 113
Pakistan is going to change, that is a fact, hum sab mil k karen gay change and we are ready
- Joined
- Dec 4, 2011
- Posts
- 5,492
- Reaction score
- 4,482
- Points
- 113
When People of Paksitan will not vote any of the people mentioned in the picture..
Than minds will get out of slavery of west and USA..
Than minds will get out of slavery of west and USA..
- Joined
- Dec 1, 2009
- Posts
- 3,095
- Reaction score
- 3,622
- Points
- 113
ذہنی غلامی کی سب سے بڑی مثال تو کراچی میں ملتی ہے ، جب ہزاروں میل دور سے ایک آواز اتی ہے اور لاکھوں کا مجمع جما ہو جاتا ہے ..... دوسری آواز سرحدی علاقوں سے اتی ہے جو گولی کی آواز ہے یہی بولی جاتی ہے یہ ہی سمجھی جاتی ہے ... ذہنی غلامی سے رہائی کی امید تو جب ہو جب اپنے ذہن کو استعمال کرنے کی نوبت آیے ... جب سے میڈیا نے تیزی پکڑی ہے لوگوں نے ذہن کو استعمال کرنا ہی چھوڑ دیا .... اب تو پروپیگنڈہ مشین کا دور ہے ،،، جسکی مشین تیز ہو گی اسی کی سب غلامی کریں گے ... اور مستقبل کا حال تو کوئی نجومی ہی بتا سکتا ہے یا
پھر میڈیا بتانا شروع کر دے گا
پھر میڈیا بتانا شروع کر دے گا
- Joined
- Jan 22, 2011
- Posts
- 2,564
- Reaction score
- 1,107
- Points
- 0
Is dafa nahi meray bhai is dafa nahi ab bari aik sachay eemandar insan ki hay imran Khan ki hay .inshallah us k liyay agar goli b chalani pari to daray gay nahi
Advertisement
- Joined
- Dec 29, 2009
- Posts
- 10,262
- Reaction score
- 8,300
- Points
- 113
نواز شريف کي دوسري حکومت آجانے دو اور اسے اقتدار کے مزے لوٹ لينے دو پھر ديکھنا ان شريفوں اور زرداريوں اور تمام قومي مجرموں کے ساتھ کيا ہو گا ذرا ڈنڈے والي سرکار آجانے دو صبر کرو صبر کرو
- Joined
- Jul 16, 2011
- Posts
- 6,741
- Reaction score
- 11,547
- Points
- 0
ہم لوگ جذباتی قوم ہیں ،ہمیں سب پتا ہوتا ہے کے جسکو ہم ووٹ دے رہے ہیں وہ ہمارے لئے کچھ نہیں کریگا مگر ایک ضد اور انا کا مسلہ بنا کر اسکا ساتھ دیتے ہیں ، جیسا کہ ایم کیو ایم والے کرتے ہیں ، دوسری جماعت کے لوگوں سے مخالفت کی وجہ سے جان بوجھ کر پھر انہی لٹیروں کو ووٹ ڈال آتے ہیں
Featured Discussion
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
Advertisement
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل





