Advertisement

خیبر پختونخوا میں معاملات طے

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی اتحادی حکومت بنانے پرمتفق

تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق صوبائی کابینہ 15 وزرا پر مشتمل ہوگی
​




127073-PTI-1368609177-282-640x480.jpg

صوبائی اسمبلی میں اس وقت تحریک انصاف کے 35، جمعیت علمائے اسلام(ف) کے 13، مسلم لیگ (ن) کے 12 اور قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی کے 7،7 ارکان شامل ہیں جب کہ دیگر آزاد اورکچھ دیگر جماعتوں کے ارکان بھی ہیں۔ فوٹو ایکسپریس نیوز

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لئے تحریک انصاف، جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی،اورعوامی جمہوری اتحاد میں معاملات طے پاگئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان آج کردیا جائے گا۔

صوبہ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لئے جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی اورعوامی جمہوری اتحاد کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاگئے ہیں جبکہ 7 آزاد ارکان نے بھی تحریک انصاف کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کے بعد صوبے میں حکومت سازی کے لئے تحریک انصاف کو عددی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔

تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق صوبائی کابینہ 15 وزرا پر مشتمل ہوگی، قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی کے دو، دو وزیر ہوں گے، تحریک انصاف کے محمود جان اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کا تعلق قومی وطن پارٹی سے ہوگا۔ وزیر اعلیٰ کا مشیر جماعت اسلامی سے ہوگا۔
صوبائی اسمبلی میں اس وقت تحریک انصاف کے 35، جمعیت علمائے اسلام(ف) کے 13، مسلم لیگ (ن) کے 12 اور قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی کے 7،7 ارکان شامل ہیں جبکہ اسمبلی میں آزاد ارکان کی تعداد 14 ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے 5، پیپلزپارٹی کے 3، عوامی جمہوری تحریک کے 3 اور آل پاکستان مسلم لیگ کا ایک نمائندہ بھی اسمبلی میں موجود ہے۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement


(bigsmile) تھریڈ بنایا ہے ، یا پورا "خبرنامہ" چھاپ دیا ہے ، ​
Ye hamarey murshad paak hay jab bi Jo bi banate hen bahot acha our zeyada banate hen.thanks murshad paak aj raat is ko samjne ki koshash Karun ga
 
Advertisement
Ye hamarey murshad paak hay jab bi Jo bi banate hen bahot acha our zeyada banate hen.thanks murshad paak aj raat is ko samjne ki koshash Karun ga

:((omg);)(bigsmile):lol:[hilar]

اب ترمیم ہو چکی ہے ، کھیل ، موسم ، فن فنکار اور تجارتی خبریں نکال باہر کی گئیں ہیں ،

(bigsmile)اب صرف ووہی خبر بچی ہے ، جو ہم نے صبح اسی فورم پر پڑھی تھی ،


Murshad ???? , kuch mazeed tafseeel ? Peer Sahib :P​
 

کے پی کے کا کوئی دوست بتائے وہاں سابقہ حکومت میں کتنے وزیروں کی کابینہ تھی؟؟

جیسے ہمارے ہاں 64 میں سے 60 وزیر عوام کی فلاح و بہبود کے "پیچھے" پڑے ہوئے تھے۔

(bigsmile)
​
 

:((omg);)(bigsmile):lol:[hilar]

اب ترمیم ہو چکی ہے ، کھیل ، موسم ، فن فنکار اور تجارتی خبریں نکال باہر کی گئیں ہیں ،

(bigsmile)اب صرف ووہی خبر بچی ہے ، جو ہم نے صبح اسی فورم پر پڑھی تھی ،


Murshad ???? , kuch mazeed tafseeel ? Peer Sahib :P​
[/QUOTEsir murshad paak idar Jana hi hote hen bahot ponchi hui hasti hen.dilo jan PTI ke sat hen
 
Advertisement
Ye hamarey murshad paak hay jab bi Jo bi banate hen bahot acha our zeyada banate hen.thanks murshad paak aj raat is ko samjne ki koshash Karun ga


:((omg);)(bigsmile):lol:[hilar]

اب ترمیم ہو چکی ہے ، کھیل ، موسم ، فن فنکار اور تجارتی خبریں نکال باہر کی گئیں ہیں ،

(bigsmile)اب صرف ووہی خبر بچی ہے ، جو ہم نے صبح اسی فورم پر پڑھی تھی ،


Murshad ???? , kuch mazeed tafseeel ? Peer Sahib :P
​
پیر جی ہتھ ہولا رکھیں... ...اس پہلے جو شحص "مرشد پاک" کے نام سے مشھور ہوا اسکا انجام آپکے سامنے ہے، ملتان کی گلیوں میں بین کرتا پھر رہا ہے
​
 
پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہوں گے

CM KPK, PERVAIZ KHATTAK PTI

Fazl On Opposition Benches


  • تحریک انصاف کے پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہوں گے، باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا، جے یو آئی کا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان
 
Advertisement
Re: پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہوں گے

I welcome the decision by PTI, but I was hoping for some one younger and motivated person to be CM. Shahbaz shareef jaisa shatir aadmi hona chaiya.
 
پیر جی ہتھ ہولا رکھیں... ...اس پہلے جو شحص "مرشد پاک" کے نام سے مشھور ہوا اسکا انجام آپکے سامنے ہے، ملتان کی گلیوں میں بین کرتا پھر رہا ہے
​
Main mazhar warraich .murshad paak numan warraich.murshad too mazak main kehta Hun mujy se 10 sal wade hen our yaha Japan main bi mujy se purani hen kafi purane too hamari baht achi dosti ay dosti Bahi Jesi hay Wesy murshad is ley bi kehta Hun ke wo un ki nazar har news par talk show par ruzana 10h too net par bethte hen.too app apna kuch batana pacand karo gey
 
Re: پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہوں گے

I welcome the decision by PTI, but I was hoping for some one younger and motivated person to be CM. Shahbaz shareef jaisa shatir aadmi hona chaiya.

The Party Leadership thought seriously on bringing up a younger CM but after taking the whole situation and available young candidates in view, it became quite clear that right now it's not possible and not in the welfare of people to do that..

As the main thing is not 'being young or old' for the CMship, the main thing is being 'CLEAN and HONEST' man...and I'm sure Pervaiz Khattak qualifies on these lines....Even while he was a minister, he never used the govt. vehicles, never had any security or protocol, never took any loan from banks.
 
Advertisement
پیر جی ہتھ ہولا رکھیں... ...اس پہلے جو شحص "مرشد پاک" کے نام سے مشھور ہوا اسکا انجام آپکے سامنے ہے، ملتان کی گلیوں میں بین کرتا پھر رہا ہے
​


اس کے تو زادے "*********" نکلے ، اور بی بی نیک پروین ، بیوی بچوں نے کمائی تو خوب کی مگر ، مٹی بھی خوب پلید


;)(bigsmile)سید زادہ نے 4 سال جو "اخیر" کی تھی ، 11 مئی کو انت ہوئی ، رہ گئی آخرت ؟؟؟ دل کے بہلانے کو "عنوان" اچھا ہے


​
 
Re: پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہوں گے

Its not about Young old , its about clean and honest , and Pervez khattak is the best choice
I welcome the decision by PTI, but I was hoping for some one younger and motivated person to be CM. Shahbaz shareef jaisa shatir aadmi hona chaiya.