Advertisement

خانۂ کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے

خانۂ کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے

عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ وَ مُحَمَّدُ بْنِ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ شَاذَانَ جَمِيعاً عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيْرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أُذَيْنَةَ عَنْ زُرَارَةَ قَالَ: كُنْتُ قَاعِداً إِلَى جَنْبِ أَبِي جَعْفَرٍ ع- وَ هُوَ مُحْتَبٍ مُسْتَقْبِلُ الْكَعْبَةِ فَقَالَ أَمَا إِنَّ النَّظَرَ إِلَيْهَا عِبَادَةٌ فَجَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ بَجِيلَةَ يُقَالُ لَهُ عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ فَقَالَ لِأَبِي جَعْفَرٍ ع إِنَّ كَعْبَ الْأَحْبَارِ كَانَ يَقُولُ إِنَّ الْكَعْبَةَ تَسْجُدُ لِبَيْتِ الْمَقْدِسِ فِي كُلِّ غَدَاةٍ فَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ ع فَمَا تَقُولُ فِيمَا قَالَ كَعْبٌ فَقَالَ صَدَقَ الْقَوْلُ مَا قَالَ كَعْبٌ فَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ ع كَذَبْتَ وَ كَذَبَ كَعْبُ الْأَحْبَارِ مَعَكَ وَ غَضِبَ قَالَ زُرَارَةُ مَا رَأَيْتُهُ اسْتَقْبَلَ أَحَداً بِقَوْلِ كَذَبْتَ غَيْرَهُ ثُمَّ قَالَ مَا خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ بُقْعَةً فِي الْأَرْضِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْهَا ثُمَّ أَوْمَأَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْكَعْبَةِ وَ لَا أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ مِنْهَا لَهَا حَرَّمَ اللَّهُ الْأَشْهُرَ الْحُرُمَ فِي كِتَابِهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّماواتِ وَ الْأَرْضَ ثَلَاثَةٌ مُتَوَالِيَةٌ لِلْحَجِّ- شَوَّالٌ وَ ذُو الْقَعْدَةِ وَ ذُو الْحِجَّةِ وَ شَهْرٌ مُفْرَدٌ لِلْعُمْرَةِ وَ هُوَ رَجَبٌ.

زرارہ کہتے ہیں کہ میں امام باقر ع کے پاس بیٹھا تھا اور آپ(ع) اپنے لباس کو لپیٹ کر قبلہ رخ بیٹھے تھے۔ آپ(ع) نے فرمایا:
"کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے"۔

اس پر ایک شخص جس کا نام عاصم بن عمر تھا، نے کہا: "کعب الاحبار کہتا ہے کہ کعبہ ہر روز صبح بیت المقدّس کو سجدہ کرتا ہے۔"

امام باقر(ع) نے اس شخص سے کہا: "تمہاری رائے کعب الاحبار کی اس بات کے بارے میں کیا ہے؟"

اس شخص نے جواب دیا کہ جو کچھ کعب نے کہا ہے، درست کہا ہے۔ اس پر آپ(ع) نے غضبناک ہو کر کہا: "تم اور کعب دونوں نے جھوٹ کہا ہے۔" اس کے بعد کعبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:

"اللہ عزّوجل نے کعبہ سے بہتر کوئی بھی مکان اس روئے زمین پر خلق نہیں کیا۔"

زرارہ کہتے ہیں کہ میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا کہ امام کسی سے روبرو ہوئے ہوں اور اس کو جھوٹا کہا ہو۔

(اصول کافی، ج4 ص239، باب فضل النظر الی الکعبہ)

اس روایت کی دو اسناد ہوئیں؛

علی ابن ابراھیم --> ابراھیم بن ہاشم --> ابن ابی عمیر --> عمر بن اذینہ --> زرارہ بن اعین

محمد بن اسماعیل --> فضل بن شاذان --> ابن ابی عمیر --> عمر بن اذینہ --> زرارہ بن اعین

یہ حدیث دو اسناد سے مروی ہے اور دونوں اسناد کے راوی بالاتفاق ثقہ ہیں۔

1779863_584809084946675_710226735_n.jpg

​

Last edited by a moderator:
Advertisement
Hadeeth to shaid wo huti hy jo Allah k Nabi (SAW) sy mansoob hu. or baqi kisi Imam ya Buzurg ki bat ko us ka Qoul kehte hy.
Am i Right?
Wse mera maqsad is ko ghalt sabit krna ni hy. Muje sirf Hadeeth k lafz pr thora doubt hy.

جزاک الله

جناب اب روایت الله کے رسول تک کے تمام راویان کی پوری تعداد بھی لکھ دیں بمع نام ، تاکے کسی کے پاسس کوئی حجت باقی نہ رہے
 
Advertisement
Hadeeth to shaid wo huti hy jo Allah k Nabi (SAW) sy mansoob hu. or baqi kisi Imam ya Buzurg ki bat ko us ka Qoul kehte hy.
Am i Right?
Wse mera maqsad is ko ghalt sabit krna ni hy. Muje sirf Hadeeth k lafz pr thora doubt hy.

میرے بھائی آپ جو بات عرض کر رہے ہیں وہ دین اسلام کے مطابق ہے
ہم صرف اپنے پیارے نبی کے ارشادات کو حدیث کہتے ہیں

اصول کافی نام کی کتاب جس کا حوالہ دیا گیا ہے اس کا ہمارے دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
اگر میں یہاں اس "اصول کافی" نامی کتاب سے مزید اختباسات درج کر دوں تو اس فورم کے زمیدار حضرات مجھ پر پابندی لگا دیں گے
ہمارے پیارے دین اسلام کے بارے میں اس کتاب (اصول کافی) میں اتنے مغلظات ہیں کہ میں اور آپ برداشت نہیں کر سکتے
 
Last edited:
Imam Baqer Radi Allah Anhu was born in 57AH and died in 114AH. Kaab Ahbar Rahimahullah died in the time of Hazrat Usman Radi Allahu Anhu. Not sure how to fit thsi meetings in contextual time frame. Need help!!!!!!!!!!!
 
OMG! Not a single comment on the actual message of the thread.

What has become of us? :(

میں چاہتا تو بہت اچھا جواب ان سب اوپر فرقہ پرست اور جماعت اسلامی کے ٹٹو کو دے سکتا تھا جس کا کہنا ہے ہم تو فرقہ واریت میں نہیں پڑھتے

لیکن اس فورم پر بہت کچھ سیکھا ہے خاص کر اپنے کچھ سینئر بھائیوں سے کے محبت بانٹو

ان فرقہ پرستوں کا تو کام ہی نفرت باٹنا ہے
تھریڈ میں بات خانہ کعبہ کی عظمت کی ہو رہی ہے اور یہ ادھر اپنی رقمیں حلال کر رہے ہیں

اور کراچی والے
سند دی گئی ہے اگر عقل رکھتے ہو تو تقیق کر لو اگر تنقید کرنی ہے تو تمہیں کون روک سکتا ہے
سارا فورم جانتا ہے تمہارا کیا کام ہے
 
نفرت بانٹنا مسلمان کا کام نہی ہے ، ویسے قصائی لوگ صرف ذبح کرنے کا کام جانتے ہیں

خانہ کعبہ کو پیار و محبت سے دیکھنا نیکی ہے ، ہر شائر الله کو پیار سے دیکھنا چاہے

ہر انسان کو بھی پیار سے دیکھنا چاہیے کیوں کہ ہر آدمی الله کی مخلوق ہے

اصل پیار الله پاک سے ہی ہے
 
ہم بچپن سے کتابوں میں پڑھتے اہے ہیں کے الله پاک حقوق الله تو معاف کر دیں گے
لیکن حقوق العباد نہیں
اس کے لئے ہمیں بندوں سے معافی مانگنی ہوگی

لیکن کون سمجاے ان وحشی درندوں کو
جو انسانیت ہی نہیں جانتے

میں چاہتا تو بہت اچھا جواب ان سب اوپر فرقہ پرست اور جماعت اسلامی کے ٹٹو کو دے سکتا تھا جس کا کہنا ہے ہم تو فرقہ واریت میں نہیں پڑھتے

لیکن اس فورم پر بہت کچھ سیکھا ہے خاص کر اپنے کچھ سینئر بھائیوں سے کے محبت بانٹو

ان فرقہ پرستوں کا تو کام ہی نفرت باٹنا ہے
تھریڈ میں بات خانہ کعبہ کی عظمت کی ہو رہی ہے اور یہ ادھر اپنی رقمیں حلال کر رہے ہیں

اور کراچی والے
سند دی گئی ہے اگر عقل رکھتے ہو تو تقیق کر لو اگر تنقید کرنی ہے تو تمہیں کون روک سکتا ہے
سارا فورم جانتا ہے تمہارا کیا کام ہے

اوہ بھائی زیادہ جذباتی بننے کی ضرورت نہیں۔ تم نے جو لکھا۔ اسکا جواب دے دیا۔ مجھے بتاو کہ امام باقر کی پیدائش سنہ ۵۷ ہجری کی ہے اور انکی وفات سنہ ۱۱۴ ہجری میں ہوئی جبکہ حضرت کعب احبار رحمت اللہ علیہ خلافت عثمانیہ کے دور میں انتقال کر گئے۔ اس سے تو یہ بات ثابت ہوئی کہ نقل کرنے والا کعب احبار سے ملا ہی نہیں لہذا یہ بات اس نے اپنی طرف سے گھڑی۔ اب کہو کہ یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے غلط ہوجائےگا۔ اسلیئے کہ اگلی مرتبہ یہ نقل کرنے والا کچھ اور کہے گا اور کیوں کہ اسکی پہلی بات مانی تو لوگ دوسری بھی مانیں گے۔ بات آئی عقل شریف میں؟ نہیں آئی تو راز سے پوچھو وہ سمجھادے گا۔ اسی لیئے کہا تھا تمہیں ایران والوں نے اردو صحیح نہیں پڑھائی۔
 
نفرت بانٹنا مسلمان کا کام نہی ہے ، ویسے قصائی لوگ صرف ذبح کرنے کا کام جانتے ہیں

خانہ کعبہ کو پیار و محبت سے دیکھنا نیکی ہے ، ہر شائر الله کو پیار سے دیکھنا چاہے

ہر انسان کو بھی پیار سے دیکھنا چاہیے کیوں کہ ہر آدمی الله کی مخلوق ہے

اصل پیار الله پاک سے ہی ہے

حضرت مفتی صاحب بات سمجھے۔ قصائی ڈھونڈنےسے پہلے پتہ تو کر لو کہ کون کیا بات کر رہا ہے۔ آج اس کو ٹوک دیا تو بات ختم اور اگر نہیں ٹوکا تو کل کچھ اور لائے گا اور زیادہ دور کی لائے گا۔
 
Advertisement

اوہ بھائی زیادہ جذباتی بننے کی ضرورت نہیں۔ تم نے جو لکھا۔ اسکا جواب دے دیا۔ مجھے بتاو کہ امام باقر کی پیدائش سنہ ۵۷ ہجری کی ہے اور انکی وفات سنہ ۱۱۴ ہجری میں ہوئی جبکہ حضرت کعب احبار رحمت اللہ علیہ خلافت عثمانیہ کے دور میں انتقال کر گئے۔ اس سے تو یہ بات ثابت ہوئی کہ نقل کرنے والا کعب احبار سے ملا ہی نہیں لہذا یہ بات اس نے اپنی طرف سے گھڑی۔ اب کہو کہ یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے غلط ہوجائےگا۔ اسلیئے کہ اگلی مرتبہ یہ نقل کرنے والا کچھ اور کہے گا اور کیوں کہ اسکی پہلی بات مانی تو لوگ دوسری بھی مانیں گے۔ بات آئی عقل شریف میں؟ نہیں آئی تو راز سے پوچھو وہ سمجھادے گا۔ اسی لیئے کہا تھا تمہیں ایران والوں نے اردو صحیح نہیں پڑھائی۔

اب جواب دے رہا ہوں اگر عقل ہوئی تو سمج جاؤ گے
حضرت عثمان کے دور میں حضرت علی علیہ سلام تھے یا نہیں ؟؟
تھے نہ

اب سند دیکھ
حضرت علی علیہ سلام
سے
حضرت امام حسین علیہ سلام
ان سے
حضرت امام سجاد علیہ سلام
ان سے
حضرت امام محمّد باقر علیہ سلام

اور یہ سب اپس میں باپ بیٹا تھے
اور سند اگر باپ بیٹا سے ہو تو زائدہ مظبوط تصور کی جاتی ہے

امید ہے اپ کو اپ کے سوال کے جواب مل گیا ہوگا
 
حضرت مفتی صاحب بات سمجھے۔ قصائی ڈھونڈنےسے پہلے پتہ تو کر لو کہ کون کیا بات کر رہا ہے۔ آج اس کو ٹوک دیا تو بات ختم اور اگر نہیں ٹوکا تو کل کچھ اور لائے گا اور زیادہ دور کی لائے گا۔

کیا یہ معیار ہے تمہارا ٹوکنے کا ؟

کیا یہ فورم تمہارا ہے ؟

کیا پاکستان میں صرف تم ہی بستے ہو ؟

کینیڈا میں کبھی کسی کو ٹوکا ہے کبھی ؟
 
اب جواب دے رہا ہوں اگر عقل ہوئی تو سمج جاؤ گے
حضرت عثمان کے دور میں حضرت علی علیہ سلام تھے یا نہیں ؟؟
تھے نہ

اب سند دیکھ
حضرت علی علیہ سلام
سے
حضرت امام حسین علیہ سلام
ان سے
حضرت امام سجاد علیہ سلام
ان سے
حضرت امام محمّد باقر علیہ سلام

اور یہ سب اپس میں باپ بیٹا تھے
اور سند اگر باپ بیٹا سے ہو تو زائدہ مظبوط تصور کی جاتی ہے

امید ہے اپ کو اپ کے سوال کے جواب مل گیا ہوگا

اوہ چمار اردو نہیں سمجھ میں آتی؟ تو نے لکھا کہ کعب احبار نے کہا کہ کعبہ روز بیت المقدس کو سجدہ کرتا ہے۔ کہنے والے نے کہا کہ میں نے کعب احبار سے سنا۔ یہ جھوٹ ہے اسلیئے کہ کعب احبار سے اس شخص نے نہیں سنا اور اسکی وجہ میں نے بتا دی اس وقت کعب احبا دنیا میں نہیں تھے۔ لہذا تم نے جھوٹ بولا ایک تابعی پر۔ اس کے بعد تم بہ پر نکیونکہ یہی تمہارا دین ہے۔
 
Last edited:

الله الله ، لفظ بیت الله ، پر بھی متفق نہیں ؟ یہاں بھی مسلک ، فقہ اور اختلاف کی چنگاریاں ، عجیب ؟ کیا شک ؟ بیت الله کو دیکھنا بھی عبادت ہے ، دیکھنے کی خواہش کرنا بھی عبادت ہے ،

ماں کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے ، دھرتی ماں کی حفاظت بھی عبادت ہے ، اگر کسی پر نہیں متفق ، کسی پر نہیں راضی تو ، خون پینا عبادت ہو گا ، ایک دوسرے پر لپکنا ، جھپٹنا ، بھنبھوڑنا عبادت ہو گا ، قتل فتویٰ ہو گا ، نفرت مسلک ہو گا ، انتشار فقہ ہو گی ، تار تار گریبان ہو گا ، چھلنی چھلنی دامن ہو گا ، جسم زخمی زخمی ، آنکھیں منتظر و تر ہوں گی ،

حضرت اسماعیل کی ایڑیوں کا تبرک زم زم پینا بھی عبادت ہے ، میرے پاکستان کے سسکتے ، بلکتے ، بلبلاتے بچوں کی ایڑیوں کو چومنا بھی عبادت ، سر پر دست شفقت رکھنا بھی عبادت ، ریاست کے نیزے ، لشکروں کی گولیاں کھانا بھی عبادت ، ارض کا قرض اتارنا بھی عبادت ، جانوں کا صدقہ ، محنتوں کی قربانی بھی عبادت ، ایک دوسرے کی جان ، ما ل کی حفاظت بھی عبادت ،
​
 
Advertisement
کیا یہ معیار ہے تمہارا ٹوکنے کا ؟

کیا یہ فورم تمہارا ہے ؟

کیا پاکستان میں صرف تم ہی بستے ہو ؟

کینیڈا میں کبھی کسی کو ٹوکا ہے کبھی ؟

بہت مرچیں لگی ہیں؟ کیا بات ہے جہاں کوئی بات ہو تو نے ضرور مولویوں کو برا کہنا ہوتا ہے۔ تجھے تمیز ہے کیا؟ بہت شور کر رہا ہے اور یہ بھی نہیں پتہ کیا کہہ رہا ہے۔
 
الله الله ، لفظ بیت الله ، پر بھی متفق نہیں ؟ یہاں بھی مسلک ، فقہ اور اختلاف کی چنگاریاں ، عجیب ؟ کیا شک ؟ بیت الله کو دیکھنا بھی عبادت ہے ، دیکھنے کی خواہش کرنا بھی عبادت ہے ،

ماں کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے ، دھرتی ماں کی حفاظت بھی عبادت ہے ، اگر کسی پر نہیں متفق ، کسی پر نہیں راضی تو ، خون پینا عبادت ہو گا ، ایک دوسرے پر لپکنا ، جھپٹنا ، بھنبھوڑنا عبادت ہو گا ، قتل فتویٰ ہو گا ، نفرت مسلک ہو گا ، انتشار فقہ ہو گی ، تار تار گریبان ہو گا ، چھلنی چھلنی دامن ہو گا ، جسم زخمی زخمی ، آنکھیں منتظر و تر ہوں گی ،

حضرت اسماعیل کی ایڑیوں کا تبرک زم زم پینا بھی عبادت ہے ، میرے پاکستان کے سسکتے ، بلکتے ، بلبلاتے بچوں کی ایڑیوں کو چومنا بھی عبادت ، سر پر دست شفقت رکھنا بھی عبادت ، ریاست کے نیزے ، لشکروں کی گولیاں کھانا بھی عبادت ، ارض کا قرض اتارنا بھی عبادت ، جانوں کا صدقہ ، محنتوں کی قربانی بھی عبادت ، ایک دوسرے کی جان ، ما ل کی حفاظت بھی عبادت ،
​

اور ان سب کے ساتھ جھوٹ بولنا بھی عبادت ہے کیوں؟
 
بہت مرچیں لگی ہیں؟ کیا بات ہے جہاں کوئی بات ہو تو نے ضرور مولویوں کو برا کہنا ہوتا ہے۔ تجھے تمیز ہے کیا؟ بہت شور کر رہا ہے اور یہ بھی نہیں پتہ کیا کہہ رہا ہے۔

تو مولوی ہی ہے نا ، اپنی تحریر پڑھ لے ، مرچ کس کو لگی ہے ، مولویوں کے نام پر دھبے

جب تک تیرے جیسے ہوں گے مولوی کو گالی پڑتی رہی گی
 
اور ان سب کے ساتھ جھوٹ بولنا بھی عبادت ہے کیوں؟

مجھ سے کبھی ایسے سوال نا کرنا ، شر ، انتشار اور لغو کا کاروبار مت کرنا ، یہ سب ادھار رکھو ، محشر کی عدالت میں دعویٰ تیار رکھو ، میں نے یہ خاک بہت چھانی ہے ، شکریہ

جھوٹ بولنا عبادت نہیں ہوتا ، رخصت ، رجوع اور معزرت کیا ہے ، باب "حیلہ" کیا ہے ، تقیہ کیا ہے ، خدا جھوٹ بولنے پر قادر ہے کہ نہیں ، حیات کیا ممات کیا ہے ،
متعہ کیوں ہے ، مسیار کیا ہے ، امامت کیا ہے ، خلافت کیا ہے ، ملوکیت کیا تھی ، ہوس کیا ہے ، نور کیا ہے ، بشر کیا ہے ، وہ سب کیا ، یہ سب کیا ہے

​

تو مولوی ہی ہے نا ، اپنی تحریر پڑھ لے ، مرچ کس کو لگی ہے ، مولویوں کے نام پر دھبے

جب تک تیرے جیسے ہوں گے مولوی کو گالی پڑتی رہی گی
[/QUOTE

:lol: :lol::lol: [hilar] [hilar] [hilar]