Advertisement

تحریک انصاف شرم کرے

آپ خود ھی سوچیں نا کہ یہ شرم کا مقام ھے یا نہیں؟

پاکستان کی تمام جمہوری پارٹیوں میں جب باقاعدہ انتخابات ہمیشہ وقت پر ہوتے ہیں تو تحریک انصاف کیا آسمان سے اتری ھے .؟ یہاں انتخابات میں التوا کیوں ؟
ایک تو آپ کی یادداشت بہت کمزور ھے ، کوئی بادام شادام کھایا کریں

ابھی انی سو دھننی میں ھی تو نواز لیگ اندرونی الیکشن کے شفاف عمل سے گزری .. کسی بھی قسم کے "اثر و رسوخ " اور " چمک " سے بچاؤ اور انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ووٹنگ کا تمام عمل انتہائی "خفیہ "رکھا گیا .....امیدواروں کی پرچیاں "سنہری " حروف میں لکھوا کر بیلٹ بکسوں کو باقاعدہ "سلیمانی ٹوپیاں" پہنائی گئیں...پولنگ کا عمل شام چھے سے رات گۓ تک جاری رہا ..یہ تمام " کاروائی " چونکہ انتہائی خفیہ رکھی گئی لہذا چند شر پسند عناصر کو یہ پروپیگنڈا کرنے کا موقع مل گیا کہ یہ انتخابات دراصل ھوے ھی نہیں، لیکن اس نقار خانے میں ان مخبوط الحواس طوطوں کی آواز کس نے سننی ھے...اس "جمہوری عمل " کے نتیجے میں نواز لیگ کے مختلف عہدوں کے لئے باقاعدہ طور پر حمزہ ، مریم ، کلثوم نواز ، بلال یاسین، عابد شیر، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار وغیرہ کو " منتخب " کیا گیا...بیشک یہ تمام نواز شریف کے رشتہ دار ہیں لیکن اس سے فرق کیا پڑتا ھے.. اسلام میں رشتہ داروں سے حسن سلوک کی باقاعدہ تلقین کی گئی ھے .

اور پھر ابھی پچھلے دنوں ھی پیپلز پارٹی کے " وصیتی " انتخابات کا انعقاد ہوا تھا ...اتنی جلدی بھول گۓ کیا ؟

بلاول بھٹو زرداری کو اتنے ووٹ پڑے کہ بکسوں کی چیخیں نکل گئیں..زرداری ، گیلانی ، فریال تالپور، منظور وٹو، جہانگیر بدر یہ سب جیالوں کے ووٹوں کی بدولت ھی پارٹی عہدوں کے حقدار قرار پاۓ ...کیا کہا ..آپ کو ووٹر لسٹوں پر اعتراض ھے ..ٹوٹل
ایک ھی تو بندہ تھا اس لسٹ میں . اس پر بھی اعتراض ...کچھہ شرم کرو

ا
سی طرح اے این پی ، جمعیت ، ایم کیو ایم ، قاف لیگ سمیت تمام چھوٹی بڑی پارٹیاں جب باقاعدہ انتخابات کرواتی ہیں تو تحریک انصاف اس عمل سے باغی کیوں

ساڈی واری آندی ھے تے بتی چلی جاندی ھے ..ہیں جی

images



​
 
Last edited:
Advertisement

[HI]All these people u mentioned r self made leaders.
[/HI]

تو کون ؟؟
میں لیڈر ،
کس کا لیڈر ؟ کس نے بنایا ؟
خامخوہ کا لیڈر .... پیٹ نے بنایا ،

پیٹ بھرا نہی ابھی تک ؟؟
بس یہ کیک ختم ہو جاۓ اور یہ آخری باری لے لوں ، پھر میں لندن سے کبھی نہی آؤں گا ، الطاف کی طرح ، مش کی طرح ، نواز کی طرح ، زرداری کی طرح



​
 
Last edited:
Advertisement
Raaz bhai haqeeqat tasleem kar lo,main ne bohat pehlay hi kaha tha,k pti mein is saal election nahi hoon,aur i think jis din election howat,ik party mein nahi rahay ga,is ko apni alag party banani paray gi:lol:

All these people u mentioned r self made leader.


تو کون ؟؟
میں لیڈر ،
کس کا لیڈر ؟ کس نے بنایا ؟
خامخوہ کا لیڈر .... پیٹ نے بنایا ،

پیٹ بھرا نہی ابھی تک ؟؟
بس یہ کیک ختم ہو جاۓ اور یہ آخری باری لے لوں ، پھر میں لندن سے کبھی نہی آؤں گا ، الطاف کی طرح ، مش کی طرح ، نواز کی طرح ، زرداری کی طرح



​
 
Advertisement
Raaz bhai haqeeqat tasleem kar lo,main ne bohat pehlay hi kaha tha,k pti mein is saal election nahi hoon,aur i think jis din election howat,ik party mein nahi rahay ga,is ko apni alag party banani paray gi:lol:

جب ایسا ہو گا دیکھا جاۓ گا

نواز لیگ کے الکشن ہو گے ؟؟؟ جلی ڈگری والوں کو ٹکٹیں بانٹ دیں ؟؟
​
 
sochta hun yeh qaumi "rehnuma" apnay hi jaisay party workers k samnay jawab dehi k rasmi amal se is qadar khaif rehtay hain tu qayamat mein Allah Pak ko face kanay se pehlay kitnay habat naak zehni azaab se guzrein gey.
 
Advertisement


کسی بھی جماعت میں انتخاب کے لیے ، ماحول اور انتظام بنانا بھی ضروری ہوتا ہے ،
اور اگر ایسی صورت حال ہو کہ ، بہت زیادہ نۓ لوگ شامل ہوۓ ہوں تو ، بہت سا بندوبست کئے بغیر انتخابات کرانا ، بد نظمی کا موجب ہوسکتا ہے



اگر تحریک انصاف میں کسی وجہ سے انتخاب کا التوا ہوگیا ہے تو ، یہ کوئی "صدمے" کی بات نہیں ، جلد یا بدیر ہوجائیں گے




دوسسری خاندانی "بادشاہتوں" کی بے چینی بلا جواز ہے ، بیگانی شادی میں عبد الله ، کی دیوانگی ، مکاری ہے ​
 
tuhadi wari kadi nahi ani,saifullah niazi jaan choray ga tu wari b aa jye gi,hum sab bas naray laganay k liay paida howay hain:lol:


یہ سیف اللہ نیازی کا کیا قصّہ ھے ۔ صرف نیازی ھونے سے وہ عمران خان کا رشتہ دار بن گیا? اگر ایسا ھی ھے تو پھر تو سارے میانوالی والے عمران کے رشتہ دار ھیں کیونکہ سب کے سب نیازی ھیں اور اگر ایسا ھی تم سمجھتے ھو تو پھر سارے دُنیا کے "میاں"، نواز شریف کے سگھے رشتہ دار ھیں۔ کیا خیال ھے اب


اللہ نے اگر مہربانی کرکے کچھ دماغ دیا ھے تو استعمال بھی کر لیا کرو اور ایسی فضول باتوں سے اپنا مذاق مت بناو۔ ​
 
Advertisement
@ustadjejanab
loved it...
you are part of very few and rare PTI supporters who are doing justice with what IK demands from his followers... (clap)(clap)(clap) kuch apnay bhaiyon ko bhi nasihat kia karoo achi zaban istemal karnay ki.


@EniGma90
is ka like tuo banta hai :P:)
 
Last edited:
اپنی سنائیں محترم . خارش میں کچھہ کمی ہوئی ھے یا مزید کوئی پھکی تیار کروں
​

خارش اور پھکی ؟ اول تو خارش کے لیے پھکی کا کبھی سنا نہیں . دوسری بات انہیں پھکی سے کہاں آرام آنا ہے جناب ؟ ان کے لیے تو کوئی دوری ڈنڈے کا انتظام کریں .