- Joined
- Apr 29, 2011
- Posts
- 5,815
- Reaction score
- 17,301
- Points
- 113
آپ خود ھی سوچیں نا کہ یہ شرم کا مقام ھے یا نہیں؟
پاکستان کی تمام جمہوری پارٹیوں میں جب باقاعدہ انتخابات ہمیشہ وقت پر ہوتے ہیں تو تحریک انصاف کیا آسمان سے اتری ھے .؟ یہاں انتخابات میں التوا کیوں ؟
ایک تو آپ کی یادداشت بہت کمزور ھے ، کوئی بادام شادام کھایا کریں
ابھی انی سو دھننی میں ھی تو نواز لیگ اندرونی الیکشن کے شفاف عمل سے گزری .. کسی بھی قسم کے "اثر و رسوخ " اور " چمک " سے بچاؤ اور انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ووٹنگ کا تمام عمل انتہائی "خفیہ "رکھا گیا .....امیدواروں کی پرچیاں "سنہری " حروف میں لکھوا کر بیلٹ بکسوں کو باقاعدہ "سلیمانی ٹوپیاں" پہنائی گئیں...پولنگ کا عمل شام چھے سے رات گۓ تک جاری رہا ..یہ تمام " کاروائی " چونکہ انتہائی خفیہ رکھی گئی لہذا چند شر پسند عناصر کو یہ پروپیگنڈا کرنے کا موقع مل گیا کہ یہ انتخابات دراصل ھوے ھی نہیں، لیکن اس نقار خانے میں ان مخبوط الحواس طوطوں کی آواز کس نے سننی ھے...اس "جمہوری عمل " کے نتیجے میں نواز لیگ کے مختلف عہدوں کے لئے باقاعدہ طور پر حمزہ ، مریم ، کلثوم نواز ، بلال یاسین، عابد شیر، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار وغیرہ کو " منتخب " کیا گیا...بیشک یہ تمام نواز شریف کے رشتہ دار ہیں لیکن اس سے فرق کیا پڑتا ھے.. اسلام میں رشتہ داروں سے حسن سلوک کی باقاعدہ تلقین کی گئی ھے .
اور پھر ابھی پچھلے دنوں ھی پیپلز پارٹی کے " وصیتی " انتخابات کا انعقاد ہوا تھا ...اتنی جلدی بھول گۓ کیا ؟
بلاول بھٹو زرداری کو اتنے ووٹ پڑے کہ بکسوں کی چیخیں نکل گئیں..زرداری ، گیلانی ، فریال تالپور، منظور وٹو، جہانگیر بدر یہ سب جیالوں کے ووٹوں کی بدولت ھی پارٹی عہدوں کے حقدار قرار پاۓ ...کیا کہا ..آپ کو ووٹر لسٹوں پر اعتراض ھے ..ٹوٹل ایک ھی تو بندہ تھا اس لسٹ میں . اس پر بھی اعتراض ...کچھہ شرم کرو
اسی طرح اے این پی ، جمعیت ، ایم کیو ایم ، قاف لیگ سمیت تمام چھوٹی بڑی پارٹیاں جب باقاعدہ انتخابات کرواتی ہیں تو تحریک انصاف اس عمل سے باغی کیوں
ساڈی واری آندی ھے تے بتی چلی جاندی ھے ..ہیں جی

Last edited: