Advertisement

بھٹو تیرا قافلہ رکا نہیں,تھما نہیں,جھکا نہیں

55606161_2002834366501251_4722785384876998656_n.jpg


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا لانڈھی اسٹیشن پر جیالوں سےخطاب


54798523_2002836703167684_7891962162556436480_n.jpg


55621008_2002836779834343_5182235121910022144_n.jpg


54727807_2002834509834570_1099860005458280448_n.jpg


بھٹو تیرا قافلہ رکا نہیں,تھما نہیں,جھکا نہیں

55719302_2002839339834087_6923440002152005632_n.jpg


یا اللہ میرے چیئرمین بلاول بھٹو صاحب کے #کاروان_بھٹو ٹرین مارچ کی حفاظت فرماء امین

55595615_2002836656501022_1400006364645818368_n.jpg

​
 
Advertisement
یار سندھ میں ریلی کا اتنا برا حال ہے ؟ غبارے لگا کر بندے چھپا دیے ہیں ؟ اتنا رش تو عام دنوں میں تیزگام کے چلنے سے پہلے بھی ہوتا ہے
ویسے یہ کیسا احتجاج ہے.....کراچی سے چلی میری ریل گاڑی لاڑکانے تک
ایک مہینہ ہے، بھٹو کا جنازہ جتنا نچانا ہے نچا لو پورے سندھ میں
مئی کی پہلی گرمی پڑ گئی تو انسان تو دور اس کھسرے کا مجرا دیکھنے کُتا بھی باہر نہیں نکلے گا

تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
اور بھٹو کے ہر گھر سے
ایک ایک چھکا نکلے گا



​
 
Last edited:
Advertisement
بلاول برگر کے ٹرین مارچ میں کوئی ہوا پہلے تھی ہی نہیں مگر آج نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے نے کا ٹرین مارچ ہیک کر لیا ہے۔ اسکو زیادہ کوریج نہیں ملے گی میڈیا کی طرف سے جسکی توقع پی پی پی والے رکھ رہی تھی۔ ​
 
lo g gt road ke bad peshe khidmat hai chaka train march aur april. ajj bhuto ko b zaleel kar dia. is say ziada loog to railway station per sanday ka teel bechnay wala akthay kar leta hai.
 
بھٹو تیرا قافلہ کبھی جھکا نہیں پر بلو رانی ہر کسی کے آگے جھک کر کوڈی ہو گیآ، ہر جگہ سے گان---ڈ مروائ
 
Advertisement
Acha train k jhatkay sa aik puppy x 3 puppian or isi terha aik jhatka x full andar just because of this train

Or is shoqeen leader na isi waja sa jaan bhooj k train march select ki
 
غدار وطن جس کے بیانات سے بھارت خوش ہو جس کی ماں نے انڈیا کو سکھوں کی لسٹیں دیں جس کے نانا نے پاکستان کو دو لخت کیا جس کے ابا نے ملک لوٹا . شرم کرو پیپلز پارٹی والوں
 
622184_2062047_bilawal-march04_updates.jpg


روانگی سے قبل بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا،جس سے ان میں جوش بھر گیا اور جیالوں کے زوردار نعروں سے کینٹ اسٹیشن گونجنے لگا۔
اپنے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنےنکلےہیں۔

انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ جیالے ہر سال کی طرح 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش ضرور پہنچیں گے، جیالے ثابت کریں گے کہ بھٹو کے کارکن آج بھی زندہ ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے دوران راستے میں 25 مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے جن میں ڈرگ روڈ، لانڈھی، جھمپیر، جنگ شاہی، کوٹری، حیدرآباد، اوڈیرو لعل، ٹنڈو آدم، شہداد پور اور شہید بے نظیر آباد ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔

بلاول بھٹو اپنے آبائی گھر زرداری ہاؤس میں رات کو قیام کرنے کے بعد کارروان بھٹو مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کل صبح دوبارہ شہید بے نظیرآباد سے روانہ ہوں گے اور دوڑ، پڈعیدن، محراب پور، بھریا روڈ، رانی پور، خیر پور، روہڑی، سکھر، حبیب کوٹ، مدیجی، سر شاہنواز بھٹو، نوڈیرو اور لاڑکانہ میں بھی خطاب کریں گے۔

https://jang.com.pk/news/622184-bilawal-led-train-march-departed

​