یار سندھ میں ریلی کا اتنا برا حال ہے ؟ غبارے لگا کر بندے چھپا دیے ہیں ؟ اتنا رش تو عام دنوں میں تیزگام کے چلنے سے پہلے بھی ہوتا ہے ویسے یہ کیسا احتجاج ہے.....کراچی سے چلی میری ریل گاڑی لاڑکانے تک ایک مہینہ ہے، بھٹو کا جنازہ جتنا نچانا ہے نچا لو پورے سندھ میں مئی کی پہلی گرمی پڑ گئی تو انسان تو دور اس کھسرے کا مجرا دیکھنے کُتا بھی باہر نہیں نکلے گا
تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا اور بھٹو کے ہر گھر سے ایک ایک چھکا نکلے گا
بلاول برگر کے ٹرین مارچ میں کوئی ہوا پہلے تھی ہی نہیں مگر آج نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے نے کا ٹرین مارچ ہیک کر لیا ہے۔ اسکو زیادہ کوریج نہیں ملے گی میڈیا کی طرف سے جسکی توقع پی پی پی والے رکھ رہی تھی۔
lo g gt road ke bad peshe khidmat hai chaka train march aur april. ajj bhuto ko b zaleel kar dia. is say ziada loog to railway station per sanday ka teel bechnay wala akthay kar leta hai.
غدار وطن جس کے بیانات سے بھارت خوش ہو جس کی ماں نے انڈیا کو سکھوں کی لسٹیں دیں جس کے نانا نے پاکستان کو دو لخت کیا جس کے ابا نے ملک لوٹا . شرم کرو پیپلز پارٹی والوں
روانگی سے قبل بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا،جس سے ان میں جوش بھر گیا اور جیالوں کے زوردار نعروں سے کینٹ اسٹیشن گونجنے لگا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنےنکلےہیں۔
انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ جیالے ہر سال کی طرح 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش ضرور پہنچیں گے، جیالے ثابت کریں گے کہ بھٹو کے کارکن آج بھی زندہ ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے دوران راستے میں 25 مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے جن میں ڈرگ روڈ، لانڈھی، جھمپیر، جنگ شاہی، کوٹری، حیدرآباد، اوڈیرو لعل، ٹنڈو آدم، شہداد پور اور شہید بے نظیر آباد ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔
بلاول بھٹو اپنے آبائی گھر زرداری ہاؤس میں رات کو قیام کرنے کے بعد کارروان بھٹو مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کل صبح دوبارہ شہید بے نظیرآباد سے روانہ ہوں گے اور دوڑ، پڈعیدن، محراب پور، بھریا روڈ، رانی پور، خیر پور، روہڑی، سکھر، حبیب کوٹ، مدیجی، سر شاہنواز بھٹو، نوڈیرو اور لاڑکانہ میں بھی خطاب کریں گے۔