Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
- Joined
- Apr 22, 2012
- Posts
- 39,938
- Reaction score
- 30,736
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- http://s3.postimg.org/jz7m5x3wj/Bu_ali_seena_aur_aik_buzurg.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Even if it's fake. Try to read between lines and learn the lesson, Ignorant Prickسو فیصد جھوٹا واقعہ ہے۔ مگر مکاروں کو پتہ ہے کہ اکثریت جہلا کی ہے جو سبحان اللہ ہی کہیں گے
Even if it's fake. Try to read between lines and learn the lesson, Ignorant Prick
واہ بھئی واہ! کیسے کیسے جھوٹے واقعات لوگ گھڑ لیتے ہیں۔جو اپنے وقت کا سب سے بڑا طبیب اور فلسفی تھا، اس کو ایک بزرگ نے توبہ کروائی کہ تم نے اتنا علم کیوں حاصل کرلیا یہ تو اسلام کے سراسرخلاف ہے، تم جاہل کیوں نہیں رہے،۔
جو لوگ ایسے واقعات گھڑتے ہیں، وہی اصل میں اسلام کو بدنام کرتے ہیں، اسلام تو تلقین کرتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرو، نہ کہ جاہل رہو۔
Our molvis are doing same no educTion and all new inventions are now in the hands of west but oohh they are kafir and kill these ksfirs, great
پیغام خود سچا ہو تو جھوٹے واقعات کا محتاج نہیں ہوتا
لگتا ہے کہ قانون فی الطب جیسی کتاب لکھنے والا حکیم بو علی سینا بڑھاپے میں صحیح بخاری سینے پر گرنے سے مر گیا تھا
acha to aap ab itne hoshyar ho gaye hain ke bazurgon ki karamaat se bhi inkari ho gaye hain , Tauba karain
acha to aap ab itne hoshyar ho gaye hain ke bazurgon ki karamaat se bhi inkari ho gaye hain , Tauba karain
چلیے ذرا یہ تو بتایئے اس بزرگ کا نام کیا تھا؟ جس کا کوئی نام ہی نہ ہو ، اس کی کرامت کیسے مان لیں؟
میں سمجھا کہ لوہا آٹے کی طرح نرم ہوا اور بزرگوں نے جب انگلی کی تو وقت گزر گیا اور انگلی لوہے میں پھنس گئی کیونکہ وقت گزر چکا تھا نرمی کا
ان بزرگ کا نام حضرت میاں محمد شریف تھا اور وہ لوہے کا کاروبار کرتے تھے اس لیے انہیں علم تھا کے لوہے کے اندر کیسے انگلی داخل کرتے ہیں
صحیح بخاری سے بغض ۔
پیغام خود سچا ہو تو جھوٹے واقعات کا محتاج نہیں ہوتا
لگتا ہے کہ قانون فی الطب جیسی کتاب لکھنے والا حکیم بو علی سینا بڑھاپے میں صحیح بخاری سینے پر گرنے سے مر گیا تھا
صحیح بخاری سے بغض ۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|