Advertisement

بوعلی سینا اور ایک بزرگ

Bu_ali_seena_aur_aik_buzurg.jpg

Bu_ali_seena_aur_aik_buzurg.png

​
 
Advertisement
سو فیصد جھوٹا واقعہ ہے۔ مگر مکاروں کو پتہ ہے کہ اکثریت جہلا کی ہے جو سبحان اللہ ہی کہیں گے
 
Even if it's fake. Try to read between lines and learn the lesson, Ignorant Prick
 
واہ بھئی واہ! کیسے کیسے جھوٹے واقعات لوگ گھڑ لیتے ہیں۔جو اپنے وقت کا سب سے بڑا طبیب اور فلسفی تھا، اس کو ایک بزرگ نے توبہ کروائی کہ تم نے اتنا علم کیوں حاصل کرلیا یہ تو اسلام کے سراسرخلاف ہے، تم جاہل کیوں نہیں رہے،۔
جو لوگ ایسے واقعات گھڑتے ہیں، وہی اصل میں اسلام کو بدنام کرتے ہیں، اسلام تو تلقین کرتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرو، نہ کہ جاہل رہو۔
 
Advertisement

میں سمجھا کہ لوہا آٹے کی طرح نرم ہوا اور بزرگوں نے جب انگلی کی تو وقت گزر گیا اور انگلی لوہے میں پھنس گئی کیونکہ وقت گزر چکا تھا نرمی کا

پیغام خود سچا ہو تو جھوٹے واقعات کا محتاج نہیں ہوتا

لگتا ہے کہ قانون فی الطب جیسی کتاب لکھنے والا حکیم بو علی سینا بڑھاپے میں صحیح بخاری سینے پر گرنے سے مر گیا تھا

Our molvis are doing same no educTion and all new inventions are now in the hands of west but oohh they are kafir and kill these ksfirs, great

پیغام خود سچا ہو تو جھوٹے واقعات کا محتاج نہیں ہوتا

لگتا ہے کہ قانون فی الطب جیسی کتاب لکھنے والا حکیم بو علی سینا بڑھاپے میں صحیح بخاری سینے پر گرنے سے مر گیا تھا
​

acha to aap ab itne hoshyar ho gaye hain ke bazurgon ki karamaat se bhi inkari ho gaye hain , Tauba karain
 
Advertisement
acha to aap ab itne hoshyar ho gaye hain ke bazurgon ki karamaat se bhi inkari ho gaye hain , Tauba karain

جب تک احمق زندہ ہیں، جھوٹوں کا رزق چلتا رہے گا
پیروں کی واحد کرامت یہی ہے کہ ہاتھ پاؤں ہلائے بغیر سولہ سولہ گھنٹے محنت کرنے والے گدھوں کو جھوٹی باتیں سنا کر پیسے بٹور لیتے ہیں۔
جو پیر لوہے میں انگلی گھسیڑ سکتا ہے، وہ لوہار کا کام ہی کر لے، مرید کے نذرانوں پر کیوں پلتا ہے؟​
 
چلیے ذرا یہ تو بتایئے اس بزرگ کا نام کیا تھا؟ جس کا کوئی نام ہی نہ ہو ، اس کی کرامت کیسے مان لیں؟

ان بزرگ کا نام حضرت میاں محمد شریف تھا اور وہ لوہے کا کاروبار کرتے تھے اس لیے انہیں علم تھا کے لوہے کے اندر کیسے انگلی داخل کرتے ہیں
 
میں سمجھا کہ لوہا آٹے کی طرح نرم ہوا اور بزرگوں نے جب انگلی کی تو وقت گزر گیا اور انگلی لوہے میں پھنس گئی کیونکہ وقت گزر چکا تھا نرمی کا
​

Ungli daalnay ka koi waqt nahi hota...kabhi bhi,kaheen bhi, kisi ko bhi ungli dhee ja sakti hay......bus tahadi dorr taiz honi chahi dhee aa...;)
 
Advertisement
ان بزرگ کا نام حضرت میاں محمد شریف تھا اور وہ لوہے کا کاروبار کرتے تھے اس لیے انہیں علم تھا کے لوہے کے اندر کیسے انگلی داخل کرتے ہیں

uss bazurg kay Nalaiq Baitay nay 19 Karoorr logoon main ungli daal rakhi hay or woh bhi 24/7 :(
 
پیغام خود سچا ہو تو جھوٹے واقعات کا محتاج نہیں ہوتا

لگتا ہے کہ قانون فی الطب جیسی کتاب لکھنے والا حکیم بو علی سینا بڑھاپے میں صحیح بخاری سینے پر گرنے سے مر گیا تھا
​

صحیح بخاری سے بغض ۔
 
اگر مرض الموت میں تو به کی تهی تو پهر هر تیسرے دن قرآن کیسے ختم هوتا تها مر ض الموت میں تو بنده مر جاتا هے
 
صحیح بخاری سے بغض ۔

صحیح بخاری آسمان سے نہیں اتری، بلکہ علمائے دیوبند کی زبانی سنا ہے کہ اسکا مصنف أبو عبد الله محمد بن اسماعيل بخاري‎‎
پکا ناصبی تھا اور حضرت علی رض اور انکی آل سے سخت بغض رکھتا تھا۔ جابر ملوکیت کے ادوار میں ایسے لوگوں نے بہت مال اور نام کمایا

ایسے لوگوں کی حقیقت جانتے ہوئے انہیں انکے جائز مقام پر رکھنا بغض نہیں عین ایمان ہے

​
 
Last edited: