دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر کا طنر
رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں کہاں دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور آج کی قیمتوں کا موازنہ کریں۔
اسد عمر نے کہا آٹے کی قیمت میں ایک سو بتیس فیصد، چاول کی قیمتوں میں اٹھاسی فیصد،مرغی کا گوشت باہتر فیصد،دال مسور اکہتر فیصد،دودھ چوالیس فیصد مہنگا ہوا،چینی کے نرخ میں سینتئس فیصد اضافہ ہوچکاہے، ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔
ملک میں مہنگائی کی شرح پینتالیس اعشاریہ سات دو فیصد تک ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 4.32 فیصد مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
چین سے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا مزید قرض ملے گا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ ہوگی۔ ایک ارب ڈالر کے چینی فنڈز سے پاکستانی معشیت کو فوری سہارا ملے گا۔ چند ممالک سے چار سو ملین ڈالر تک کی امداد ملنے کا امکان ہے۔
Pakistan is turned into occupied kashmir by napaak ****** yazeedi fouj. Anyone talks about inflation, lawlessness or corruption is considered as enemy by Nazi army of Asim Munir ******.
NA KERO IN K KHANDAN NAY WATAN K LE A BOHAT C JANGAIN LARI HAIN, HAAL HE MAIN IN K BHAI NAY JANG-A KOS-TUN-TONI-A MAIN QILLA A GHARIDA FATAH KE A HAI KUCH TO KHAYAL KERO !!! HAFAZ !
Asad Umer should take some much needed 'rest' now never to be seen again. his 'inspirational' leadership qualities should be of great comfort for all those thousands of PTI workers who are languishing in jails going through immense torture and pain.
Pakistan is turned into occupied kashmir by napaak ****** yazeedi fouj. Anyone talks about inflation, lawlessness or corruption is considered as enemy by Nazi army of Asim Munir ******.
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر افتخار دورانی اور رابعہ ملک کی نازیبا ویڈیو لیک ہوگیhttps://youtu.be/Cq9NixN8Sxoویڈیوز چاہیے تو جلدی سے لنک اوپن کر کہ لائک کمینٹ کر کہ سکرین شاٹ شئیر کریں ویڈیو ڈی ایم میں سینڈ کی جائے گیhttps://youtu.be/Cq9NixN8Sxoمفت بارے دور رہے