Advertisement

ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے

[h=1]صرف ان چارباتوں پرعمل کرکے میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط بناسکتے ہیں
[/h] ویب ڈیسک
341632-coupble-1427472261-927-640x480.jpg

توجہ دینے والے چھوٹے چھوٹے معاملات سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں،فوٹو:فائل

شریکِ حیات سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا کبھی کبھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے اوربعض اوقات بچوں کا بندھن بھی اس تعلق کو جوڑے رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا ہے۔

ماہرینِ نفسیات کے مطابق میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر رکھنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت رہتی ہے جس کے لیے تحقیق اور جائزے کے بعد ماہرین چارنسخے بیان کیے ہیں جن پرعمل کرکے شادی شدہ خواتین اور حضرات اپنی زندگی کو خوشگوار بناسکتے ہیں۔

جتنا ہوسکے اپنا رویہ بہتر رکھیں:

امریکا میں ازدواجی زندگی کا مطالعہ کرنے والے ممتاز ماہر جان گوٹمان کہتے ہیں کہ جس حد تک ممکن ہو اپنی شریکِ حیات کے ساتھ بہتر سلوک کریں کیونکہ خوش رہنے والے جوڑے میں منفی انداز کے مقابلے میں مثبت انداز زیادہ غالب ہوتا ہے جب کہ اس کے لیے بہت زیادہ جتن کرنے کی ضرورت نہیں صرف مسکرانا اور سنتے وقت توجہ دینے کے معمولی انداز بھی باہمی تعلق کو بہت حد تک خوشگوار بناسکتے ہیں۔

اپنے جیون ساتھی کی ضروریات کا خیال رکھیے:
گھریلو تنازعات ختم کرنے کے لیے جیون ساتھیوں کا ایک دوسرے کی ضروریات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے اس سے معاملات آسان ہوجاتے ہیں کیونکہ اکثر خواتین کا یہی شکوہ ہوتا ہے کہ ان کا شوہر انہیں خرچ نہیں دیتا یا دیگر ضروریات میں مدد نہیں کرتا جب کہ اسی طرح خواتین کو بھی مرد کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔ ازدواجی تعلقات کے ماہرین کے مطابق میاں بیوی میں تنازعہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ایک کی ضرورت دوسرے پر بھاری ہوجاتی ہے اور ایسی کوئی راہ دکھائی نہیں دیتی کہ دونوں فریق مطمئن ہوجائیں اس کے لیے بہت افہام و تفہیم سے مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔

نوٹس لیجیئے:
یہ ایک حقیقت ہے کہ لوگوں کو توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر شادی کے بعد دونوں ساتھی ایک دوسرے کی شدید توجہ کے طلبگار ہوتے ہیں۔ ایک سروے میں جب خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑوں کا جائزہ لیا گیا تو ان میں دونوں یعنی خواتین اور مرد ایک دوسرے کی توجہ کو سمجھتے ہوئے 80 فیصد معاملات میں ایک دوسرے سے بات کرتے اور سنتے ہوئے نظر آئے. سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن جوڑوں کی شادی ناکامی سے دوچار ہوئی وہ ایک دوسرے کی باتوں پر ایک سو مواقع میں صرف 33 فیصد ہی رد عمل دیتے تھے۔
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ توجہ دینے والے چھوٹے چھوٹے معاملات سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں کیونکہ اس سے تعلق بڑھتا ہے اور اس کی ایک مثال ہے کہ اگر آ پ ٹی وی دیکھ رہے ہیں اور آپ کی بیوی کچھ کہنا چاہ رہی ہے تو اس کی بات سننے سے صورتحال بالکل بدل جائے گی اوراگر توجہ نہ دی جائے تو دھیرے دھیرے تعلقات ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور اس کے خوفناک نتائج برآمد ہوتےہیں۔

خامیاں نظر انداز،خوبیوں کی تعریف
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو شوہر اپنی شریکِ حیات کی منفی باتوں پر توجہ رکھتے ہیں وہ اس کی خوبیوں کو نہیں دیکھ پاتے جب کہ مسرور جوڑے ایک دوسرے کی خامیوں کو نظر انداز کرکے خوبیوں پر نظر رکھتے ہیں۔ ایک خاتون کے مطابق انا کے شوہرپرانے کپڑوں کی گیندیں بناکر ہر جگہ پھینکتے ہیں اور جہاں جگہ ملتی ہے وہیں سو جاتے ہیں۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کو ڈش واشر میں برتن تک رکھنا نہیں آتے اور یہ رویہ انہیں انتہائی نہ پسند لیکن ان کے شوہر میں زبردست خوبیاں بھی ہیں کہ وہ ایماندار اور بہت خیال رکھنے والے ہیں جب کہ ان کا پیار ظاہر کرتا ہے کہ یہ اچھائیاں ان کی تمام برائیوں پر حاوی ہیں۔

​
http://www.express.pk/story/341632/
 
Advertisement
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#1746

اب ہمیں وہ سکھائیں گے کہ میاں بیوی کو کیسے رہنا چاہیے جہاں شادی کے مقدس رشتے کو قریبا ختم ہی سمجھیں ، جتنی اچھی تعریف قران نے اس رشتے کی کی ہے شائد ہی کوئی محقق یا فلاسفر ذرا برابر بھی اس کے قریب پہنچ پائے ، قرآن مرد وعورت کو ایک دوسرے کا لباس کہتا ہے:
" ھُنّ لباس لکم وانتم لباس لھنّ" عورتیں تمہارے لئے لباس ہیں اور تم(مرد) عورتوں کے لئے لباس ہو۔
یعنی ایک دوسرے کو کامل کرنے والے اور ایک دوسرے کی آبرو اور راز کے محافظ ہو، دونوں ایک دوسرے کے محتاج ہیں،انسان لباس کے بغیر معاشرہ میں سربلندی کی اندگی نہیں گزار سکتا اسے ہر وقت اپنے نقص کا احساس رہتا ہے، تنہا انسان بھی ناقص ہونے کا احساس کرتا ہے،لباس انسان کو سردی گرمی سے بچاتا ہے،زندگی کا ساتھ بھی انسان کو پریشانی لا ابالی پن ،آوارگی اور تنہائی سے نجات دلاتا ہے،لباس انسان کی زینت ہے میاں بیوی بھی ایک دوسرے کے لئے زینت ہیں۔
​
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

Moamla yeh nahi hai bhai Sahab moamla yeh na aap Quran din mein kitni bar parhatay hain or siasat ok kitni dair . Musalmano ke pass ab Quran parhnay ka time nahi or baki liberals nah wrong number thook dia hai ke jaded Doniya Quran ke khilaf ja kar ho hasil ho gi . Iss post ko change kar ke title rakh dain Islam mein azdawaji rishta or Phir Dekh lain kitnay loag parhain gai woh aap ko like ki amount say pata lag Jaye ga chand ginay chonay loag like karain gain jinhain aam tor par takferee kehtay hain
 
Advertisement
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#1746

Praise everything from be soaade salin to be tukki conversation never ever will have any problem .
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

ویسے اپنی طرف تو یہ رشتہ پہلے ہی کافی مضبوط ہے

بیوی کو کہتے ہیں مر کر ہی شوہر کے گھر سے نکلنا، نتیجہ دائمی رشتہ
:)

:lol::lol::lol::lol:

مر کر نکلنے والا زمانہ تو کب کا گیا ..اب تو مار کر نکلتے ہیں
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

اب ہمیں وہ سکھائیں گے کہ میاں بیوی کو کیسے رہنا چاہیے جہاں شادی کے مقدس رشتے کو قریبا ختم ہی سمجھیں ، جتنی اچھی تعریف قران نے اس رشتے کی کی ہے شائد ہی کوئی محقق یا فلاسفر ذرا برابر بھی اس کے قریب پہنچ پائے ، قرآن مرد وعورت کو ایک دوسرے کا لباس کہتا ہے:
" ھُنّ لباس لکم وانتم لباس لھنّ" عورتیں تمہارے لئے لباس ہیں اور تم(مرد) عورتوں کے لئے لباس ہو۔
یعنی ایک دوسرے کو کامل کرنے والے اور ایک دوسرے کی آبرو اور راز کے محافظ ہو، دونوں ایک دوسرے کے محتاج ہیں،انسان لباس کے بغیر معاشرہ میں سربلندی کی اندگی نہیں گزار سکتا اسے ہر وقت اپنے نقص کا احساس رہتا ہے، تنہا انسان بھی ناقص ہونے کا احساس کرتا ہے،لباس انسان کو سردی گرمی سے بچاتا ہے،زندگی کا ساتھ بھی انسان کو پریشانی لا ابالی پن ،آوارگی اور تنہائی سے نجات دلاتا ہے،لباس انسان کی زینت ہے میاں بیوی بھی ایک دوسرے کے لئے زینت ہیں۔
​

پینڈو بھائی اوپر لکھا ہے

جتنا ہوسکے اپنا رویہ بہتر رکھیں
خامیاں نظر انداز،خوبیوں کی تعریف کیا کریں
اپنے جیون ساتھی کی ضروریات کا خیال رکھیے
اوپر تصویر بھی ساتھ دیکھ لو اگر ایسی بیوی ہو پھر اسکے ضروریات پوری کرسکوگے؟ وہ تو یہی کہی گی سمندر کے کنارے ویلا بہت ضروری ہے روزانہ بڑی پارٹی ہونی چاہئے صرف ایک دوسرے کا منہ تو نہیں دیکھ سکتے پارٹی میں لائیف میووزک ڈی جے کے ساتھ ہونا بھی بہت ضروری ہے اور بہترین وائین وہ بھی مختلف سورٹ کی ہونی چاہئے ہاں شیمپین بھی عورتوں کے لئے بہت ضروری ہے- کپڑے سونا اور جواہرات تو ویسے بھی عورتوں کی ایسی ضرورتوں میں شامل ہیں کہ اس کے بغیر جینے سے تو مرنا بہتر ہے- ایسی عورتیں تم پر بھی بڑا احسان کریگی کہیں گی اپنے لئے بھی کوئی اچھی سی گاڑی خرید لو لکسوس یا مرسڈیز ,بی ایم ڈبلیو سے کم تو ہونی نہیں چاہئے ہمارا سٹینڈرڈ رکھنا بھی تو ضروری ہے- اسکے علاوہ روزمرہ کے ضروریات اگر گننے کا آغاز کریں تو لکھتے لکھتے تھک جانے کا خطرہ ہے
​
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

جب میاں بیوی میں تنازعہ چلتا ہے تو اسے کسی انجام تک پہنچنے کیلیے ایک طویل عرصۂ درکار ہوتا ہے. شروع میں عورتیں پولیس بلاتی ہیں اور "وہ مجھے اور بچوں کو مار ڈالے گا" والا ڈرامہ چلتا ہے اور مرد کا گھر میں حتی کے جہاں بیوی بچے رہتے ہیں اس کے ارد گرد کوئی دو تین کلو میٹر تک داخلہ ممنوع قرار دے دیا جاتا ہے

کہیں چھے آٹھ ماہ بعد جا کر مرد کو بچوں کی شکل دیکھنا نصیب ہوتی ہے. اس دوران بیوی نے بچوں کے دل میں باپ کیلیے اتنی نفرت بھر دی ہوتی ہے کہ بچے باپ کی شکل دیکھنے کے بھی روادار نہیں ہوتے ہیں

جو باپ اپنے بچوں کو انکے روشن مستقبل کی خاطر یہاں لایا ہوتا ہے. وہ اپنا سب کچھ لٹا چکا ہوتا ہے

​

That happened to someone my mom's khala knows here too...well sort of...the husband was mad at the wife's brother and started throwing stuff around the house...the wife ran with the kid to the neighbours who called the police...the wife then claimed she felt threatened for her life...now she lives in the house and they gave her a huge chunk of his bank balance too....

but I don't think its just about getting freedom...we don't think of it..but there are many women living back home who do not feel like an equal partner because of lack of freedom or input into the matters of household or verbal/emotional abuse and when they come here they overcompensate for it resulting in these issues...
 
آپ نے درست لکھا ہے

بالکل یہی صورتحال میرے اس دوست کی تھی جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے

اس نے اپنی بیوی کو دبا کر رکھا ہوا تھا اور گھر کے معاملات میں اسکی رائے کی کوئی اہمیت نہ تھی. وہ پاکستان سے اپنا کاروبار بند کرکے اپنا سرمایہ اور بیوی اور بچی کو لیکر یہاں آگیا. اسکی سالی پہلے سے ہی یہاں تھی. اسکی بیوی نے اپنی بہن کو تمام صورتحال بتائی یا اسکی بہن نے خود اپنی آنکھوں سے سب کچھ اپنی بہن کے ساتھ ہوتا دیکھ لیا اور بس پھر معاملات بگر گئے اور انجام بیوی، بچی اور پیسوں سے ہاتھ دھونے کی صورت میں ہوا

yeah, that is why from Day One you don't try to oppress or undermine each-other...but I find these days women can be as oppressing as men in marriages even in desi culture....as far as most of my family is concerned, I often see the women as being more controlling...they hubby just goes along because he is not in mood of a screaming match...women should stop their habits of yelling and throwing too many tantrums as well...
 
میں تو ویسے بھی عورتوں کی آزادی اور مساوی حقوق کا بہت زیادہ قائل ہوں. آخر عورتیں بھی انسان ہیں اور انہیں عزت و احترام سے پیش آنا چاہئیے اور انکی رائے کو ہر معاملے میں اہمیت دینی چاہئیے بلکہ ان سے اجازت لیکر ہر کام کرنا چاہئیے

:)
:)
:)

پاکستان میں اصل مسئلہ یہ ہے کہ عورتوں کی اکثریت مردوں کی دست نگر ہیں. جس کی وجہ سے انہیں مردوں کی غلامی کرنا پڑتی ہے. مغرب میں یہ صورتحال نہیں ہے جس کی وجہ سے عورتیں مردوں کی غلامی سے آزاد ہیں. ان کو یہ ایڈوانٹیج بھی ہے کہ اگر مرد سے علیحدہ ہوتی ہیں تو آدھی جائیداد کی مستحق ہیں. اس طرح مرد بھی کنٹرول میں رہتا ہے

اصل بات یہ ہے کہ مرد اور عورت کو روایتی میاں بیوی بن کر نہیں رہنا چاہئیے بلکہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کا ساتھی بننا چاہئیے

ہر شادی شدہ عورت بیوی ہوتی ہے اور ہر شادی شدہ مرد خاوند ہوتا ہے. سب خاوند بیوی شریک حیات نہیں ہوتے ہیں. انہیں شریک حیات بن کر زندگی گزارنی چاہئیے

ایک دوسرے پر اعتماد اس رشتے کو مضبوط بناتا ہے

​
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

عام آدمی بھائی جی

میں نے شادی شدہ لوگوں کی صف میں گھسنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے

اب سر میں ایک جوتی پیوست ہو یا جوتیوں سے پوری کھوپڑی ہی اڑ جائے، کوئی پرواہ نہیں ہے

:lol::lol:

​

don't forget that some women prefer to yank the hair out of the head instead of sinking their heels in it...[hilar]
 
Advertisement
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

ڈیمو کریٹک بھائی

اتنی جلدی حوصلہ ہار گئے ہیں؟

لگتا ہے غباروں سے ڈر گئے ہیں

:lol:

​

کبھی لاہوری بھی حوصلہ ہارے ہیں
اب ہم جلد فیصلہ کریں گے
[hilar]
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

کہیہ کیسا آپ کو لگا ؟بات میرے سنیے تو ذرا[hilar]
ہم نے ذرا سی ایک بات کو بڑھا کر داستان کر دیا ہے
حسن کی زمین کو آسمان کر دیا ہے
مینے بھی ذرا تفصیلن جواب دے دیا ہے
گر ہم نہ ہوتے آپ کو کون پوچھتا
[hilar]

کیا خوش گمانی ہے .

:lol:
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

باوا جی ..سیاسی باویوں کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے
یہ اپنے آپ میں پورا ایک ادارہ ہوتی ہیں
پھر تیس پنتیس کے با دسوچتی ہیں کہاں گئے وہ طلبگار
کہاں گیے باوے تا ڈیموکریٹک
اسکے بعد اگلا فیز پاگل پن ہے

[/center]

لگتا ہے آپ نے تو باقاعدہ عرضی ڈال رکھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ویسے اس صورتحال پر ایک شعر بھی تو ہے ۔ ۔ ۔ ۔
آئے عشّاق، گئے وعدہ فردا لیکر
اب ڈھونڈ اُنہیں چراغِ رخِ زیبا لیکر
 
Advertisement
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

لگتا ہے آپ نے تو باقاعدہ عرضی ڈال رکھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ویسے اس صورتحال پر ایک شعر بھی تو ہے ۔ ۔ ۔ ۔
آئے عشّاق، گئے وعدہ فردا لیکر
اب ڈھونڈ اُنہیں چراغِ رخِ زیبا لیکر
جی بلکل
غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر جوشِ اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کئے ہوئے
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

جب تک زندگی ہے ..تب تک .

:)

یعنی جنم جنم کا ساتھ[hilar]
پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم
برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کئے ہوئے
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

جی بلکل
غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر جوشِ اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کئے ہوئے

ہم نہ ہونگے تو کسی اور کے چرچے ہونگے ..
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
 
Re: ان باتوں سے میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہ&#

یعنی جنم جنم کا ساتھ[hilar]
پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم
برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کئے ہوئے

لگتا ہے آج آپ نے الٹ سمجھنے کا تہیہ کر رکھا ہے ..
ہم دغا لکھتے رہے وہ وفا پڑھتے رہے .

:lol: