سٹیٹ کی بات تو میں نے آپ کو بات سمجھانے کی تھی ...میرا پیمانہ تو اور ہی ہے ..اور اسی پر پرکھتی ہوں لوگوں کو .. میں آپ سے یا آپ مجھ سے ایک بات پرائویٹ میں کرتے ہیں ...میرے لئے وہ بات آپ کی امانت ہے ..چاہے آپ مجھ سے حلف لیں یا نہ لیں ....چاہے آپ نے اشاراتن بھی نہ کہا کہ یہ بات آگے نہ کرنا.تو میرے نزدیک مجرم ہاشمی اور قادری ہی رہیں گے ..
میرے نزدیک ایک چیز مختلف ہے ..میں ابھی بھی اسے ایماندار آدمی مانتی ہوں ..پیسے کے معاملات میں ..اسی لئے اس کے حق میں ہوں ...اور اندھوں میں کانا راجہ سمجھتی ہوں ...جس دن اس سے بہتر آپشن نظر آئی میرا ووٹ اس کے حق میں .....کہا نا شخصیت پرست نہیں ہوں ..محب وطن ضرور ہوں

ایک موقع تو دے دیں اسے ..آخر جب سے پاکستان بنا ہے ،اتنے چوروں لٹیروں کو برداشت کر رہے ہیں ..ہماری توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو اسے کوئی دوسرا چانس دینے والا نہیں

یہ عوام کا اختیار ہے اور میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے عوام کے ہر فیصلے کا احترام کرتا ہوں بے شک وہ فیصلہ میری ذاتی رائے یا سوچ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو
عوام نے اسے خیبر پختون خواہ میں موقع دیا ہے لیکن اس نے اقتدار کی بڑی ہڈی کی لالچ میں دو سال ضائع کر دیے ہیں
اب بھی اسکے پاس موقع ہے. وہ کچھ کرکے دکھائے تاکہ عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ حاصل کر سکے
اگر اس نے فوجیوں کے ساتھ ملکر نہ کھیلنے اور نہ کھیلنے دینے والی ضد جاری رکھی تو نقصان سراسر اسی کا ہی ہوگا

باواجی! درخل در معقولات پر معذرت چاہتا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہیں، عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ہر بال کو کھیلنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کو چھوڑ بھی دینا چاہئے تھا، بہ الفاظ دیگر نو کمنٹس کہا تھا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی ویڈیو ہے جس میں عمران خان نے اس میٹنگ سے انکار کیا تھا، تو برائے مہربانی عنایت فرما کر میری یہ کنفیوژن تو دور کیجئے۔
یہ عوام کا اختیار ہے اور میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے عوام کے ہر فیصلے کا احترام کرتا ہوں بے شک وہ فیصلہ میری ذاتی رائے یا سوچ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو
عوام نے اسے خیبر پختون خواہ میں موقع دیا ہے لیکن اس نے اقتدار کی بڑی ہڈی کی لالچ میں دو سال ضائع کر دیے ہیں
اب بھی اسکے پاس موقع ہے. وہ کچھ کرکے دکھائے تاکہ عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ حاصل کر سکے
اگر اس نے فوجیوں کے ساتھ ملکر نہ کھیلنے اور نہ کھیلنے دینے والی ضد جاری رکھی تو نقصان سراسر اسی کا ہی ہوگا
یہ بیچاری عوام کے اختیار میں بھی کہاں ہے ...آپ کی بات درست ..اس کو پوری توجہ کے پی کے میں دینی چاہئے ..پہلے بھی لکھا ہے کہ کہ اس ساجھے کی ہنڈیا میں وہ رزلٹ دینا ممکن نہیں ہوتا .جہاں آپ مکمل اختیار کے ساتھ ہوتے ہیں ...اور پھر یہ ہی نہیں ..اس کے پاس دہائیوں سے شورش زدہ صوبہ ہے ...لیکن میں ذاتی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں سے مطمئن ہوں .. ایک بات اور ..اس نے ابھی ایک پریس کونفرنس میں کہا کہ کہ اگر اس کے پیچھے پاشا ہے تو حکومت انکوئری کرے اور ثابت ہو گیا تو وہ سیاست چھوڑ دے گا ..فائدہ اٹھائیں اس کے اس بیان سے ..ایک تیر سے دو شکار کریں ...کریں بسم الله
Character assassination Nawaz Govt. ka khaaasa hay......they did with Nusrat Bhutto,BayNazeer,Imran Khan,Jamaima,Tahir-ul-Qadri and now a days Reham Khan......
its normal for them to talk about any one's Personal Life.
Nawaz Shareef always pretend to be "Sang-e-mer mer da Gonglu",Naive,Cool headed and Innocent, while he use his Derbariz like both Khawajay, Abid Shair Ali, Haneef Abbasi, Danial Aziz, Abdul Manaan, Mashahad and Marvi.....these people always talk Personal rather than Policy.
کیسی پسپائی ..نہ انہوں نے حکومت دینی ہے ،نہ ان کے اختیار میں ہے ....موقع بھیک میں بے شک نہیں ملتا ..خاص طور پر اپنے وطن میں تو چرایا جاتا ہے ...وہ بھی دھڑلے سے ..