اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست بچ

Serving Islam

Politcal Worker (100+ posts)
599905_400936563297812_1327001599_n.jpg

یہ سوال بھی کیا جاتا ہے کہ کون لیڈر ہے جو یہ تحریک برپا کرے؟ سن لیں! مصر میں کوئی لیڈر نہیں تھا، لیبیا میں کوئی لیڈر نہیں تھا، تیونس میں کوئی لیڈر نہیں تھا۔ لیڈروں کا انتظار نہ کریں، وہ خود بخود قوم میں پیدا ہوجائیں گے۔ بات صرف اٹھنے کی ہے اگر گھر بیٹھ کر مرجانا ہے تو یہ بزدلوں اور کم حوصلہ لوگوں کی موت ہے، بے مقصد موت ہے، ہمیں عزت و ناموس کی خاطر باہر نکلنا پڑے گا۔ اس الیکشن کو مسترد کریں اور پوری قوم سڑکوں پر آجائے۔ جب پوری قوم سڑکوں پر آجائے گی اور کہے گی کہ یہ نظام ہمیں نہیں چاہیے تو سپریم کورٹ قوم کی آواز پر ایکشن لینے کی پابند ہو جائے گی۔ قومی اتفاق رائے سے (جس کا طریقہ موجود ہے) ایک غیر سیاسی اور غیر فوجی قومی حکومت تشکیل دی جائے جس میں اعلی کردار کی بے داغ سیاسی شخصیات یا عدلیہ کے اچھی شہرت کے ایماندار ریٹائرڈ جج صاحبان، فوجی، سماجی حلقوں کے صالح اور اعلیٰ انتظامی صلاحیتوں کے حامل اَشخاص اور مذہبی حلقوں سے خوفِ خدا رکھنے والے مصلحین شامل ہوں۔ جو ملک سے برائیوں کا قلع قمع کریں۔ کرپشن اور لوٹ مار کی اندھیر نگری کو روکیں اور مقروض معیشت کو بہتری کی طرف گامزن کریں۔ اس کے بعد حقیقی جمہوری طریق پر ایمان دار، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے اَرکانِ اسمبلی کا چناؤ عمل میں لایا جائے جو ملک کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیں۔
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

Who put the bell in cats through t.
 

ahsanuck

MPA (400+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

I do agree with Dr.Tahir l Qadri !
 

Khalid4You

Voter (50+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

Agreed with Dr Tahir ul Qadri , A Rebellion against corrupt Electoral System is the need of the hour !
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

Its the only way to bring khialafah, but when such time will come, people may drag tahir ulqadri along with other politicians on the roads!!
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب

monkey%20cymbal.jpeg

او کس نے کو پھر سے چابی دے دی ہے

اس پاگل کو یہ نہی پتا کہ مصر میں انقلاب کے بعد سب سی پہلے الیکشن ہی ہوے تھے

یہ کہتا ہے کہ اس کو قوم اپنا حاکم مان لے ، اور یہ بندر کا تماشہ دیکھاتا پھرے​
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب

Raaz bhai Qoom ko yeh Ramadan ka tuhfa hai ya Eid ka Chand (Advance mazrat k sath)
Wah rey Qadri
Loki tera naa paan Padri
tu asl das apni bradri
Nae tey akhn lgaa e Padri
Wah rey Qadri

monkey%20cymbal.jpeg

او کس نے کو پھر سے چابی دے دی ہے

اس پاگل کو یہ نہی پتا کہ مصر میں انقلاب کے بعد سب سی پہلے الیکشن ہی ہوے تھے

یہ کہتا ہے کہ اس کو قوم اپنا حاکم مان لے ، اور یہ بندر کا تماشہ دیکھاتا پھرے​
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

اس گمراہی پھیلانے والے کو قوم اسی وقت حاکم مانے گی
جب قوم کے مقدر میں صرف تباہی ہوگی اور
ساری قوم قوال ملنگ اور ناچنے والی ہوگی

اس سے پہلے یہ قوم اس ملنگ قوال اور ڈھول کی تھاپ پر ناچنے والے
کو اپنا لیڈر نہیں مانےگی

اسکے مریدوں کو مشوره ہے کہ اپنا پورا زور لگائیں قوم کو
مزارات کی طرف راغب کریں
انھیں قوالی، عرس، ناچ، دھمال او چرس کے فائدے بتائیں
ایک دفعہ یہ قوم ان چیزوں کے پیچھے لگ جائیگی
قادری خود بخود اس قوم کا لیڈر بن جائیگا
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

qadri sahab aap ja kar chrismas manai aur music pe dhamal dalein.No doubt he is Fitna.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

لگتاہے ڈاگٹر صاحب نے حسن نثار کا پروگرام دیکھنے کے بعد اندازہ لگا لیا ہے کہ اتنے بڑے متقی کی پیشن گوئی غلط نہیں ہوسکتی کرپشن کے خلاف قادری صاحب ریت کا" ٹِبہ " گھاٹی ثابت ہو سکتے ہیں
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&am

lagta hey aap ney hasan nisar ka column nahi para qadri sahib key baarey main.

لگتاہے ڈاگٹر صاحب نے حسن نثار کا پروگرام دیکھنے کے بعد اندازہ لگا لیا ہے کہ اتنے بڑے متقی کی پیشن گوئی غلط نہیں ہوسکتی کرپشن کے خلاف قادری صاحب ریت کا" ٹِبہ " گھاٹی ثابت ہو سکتے ہیں
 

rehman1978

Senator (1k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

This was expected from Imran Khan but woh kisi aur dagar per chal rahe hain
 

rashidawan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب

monkey%20cymbal.jpeg

او کس نے کو پھر سے چابی دے دی ہے

اس پاگل کو یہ نہی پتا کہ مصر میں انقلاب کے بعد سب سی پہلے الیکشن ہی ہوے تھے

یہ کہتا ہے کہ اس کو قوم اپنا حاکم مان لے ، اور یہ بندر کا تماشہ دیکھاتا پھرے​

kia aap quote karein ge jahan Dr. Sahab ne kaha ke woh hakim banna chahte hien:)
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&#1

jab tak nafs ka ***** nahin nikalta ,is qum ko behroopiay miltay rahain gay.
nizaam ko nahin apnay aap ko badlo.
jesee qum ho ge wesay he leader milein gay cahay lakh nizam badal lo
 

Basit147

MPA (400+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب&am

qadri sahab aap ja kar chrismas manai aur music pe dhamal dalein.No doubt he is Fitna.


agree with u bro he is a fitna before any1 call tahir ul qadri plz search abt his background he was a mulla as nawaz sharif masjid and he accepted zia ul haq agenda same as mushaid hassin
 
Last edited by a moderator:

electric

Councller (250+ posts)
Re: اب ایک ہی چوائس ہے :* سیاست بچائیے یا ریاست ب

monkey%20cymbal.jpeg

او کس نے کو پھر سے چابی دے دی ہے

اس پاگل کو یہ نہی پتا کہ مصر میں انقلاب کے بعد سب سی پہلے الیکشن ہی ہوے تھے

یہ کہتا ہے کہ اس کو قوم اپنا حاکم مان لے ، اور یہ بندر کا تماشہ دیکھاتا پھرے​

***** to tum mujh ko lagtay ho, Jab b Qadri sb kay mutaliq koi thread start hota hay to tumhari duum per pata nei kon paaoon takhta hay.
And 2ndly Agar system hee corrupt ho to tum kaisay transparent election kerwa saktay ho?:angry_smile:
Allah ****** ko kabi nahun naa day.