یہ سوال بھی کیا جاتا ہے کہ کون لیڈر ہے جو یہ تحریک برپا کرے؟ سن لیں! مصر میں کوئی لیڈر نہیں تھا، لیبیا میں کوئی لیڈر نہیں تھا، تیونس میں کوئی لیڈر نہیں تھا۔ لیڈروں کا انتظار نہ کریں، وہ خود بخود قوم میں پیدا ہوجائیں گے۔ بات صرف اٹھنے کی ہے اگر گھر بیٹھ کر مرجانا ہے تو یہ بزدلوں اور کم حوصلہ...