- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xزرداری صاحب کیساتھ جو محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے اس میں کاروبار کی باتیں ہوئی ہیں، PC ہوٹل بِک رہے ہیں اور ان کو لینے والوں میں زرداری صاحب بھی ہیں لیکن کچھ اور طاقتور لوگ بھی انہیں لینا چاہتے ہیں، اس سلسلے میں محسن نقوی طاقتور لوگوں کی طرف سے ملے ہیںجہاں تک 28ویں ترمیم کی بات ہے وہ تو زرداری صاحب پہلے کا مان چکے ہیںنجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





