محسن نقوی

  1. Muhammad Awais Malik

    محسن نقوی پر مونس الٰہی کی سخت تنقید، عامر میر غصے میں آ گئے

    جس سپیڈ سے تو نے کرپشن کی ہے، اسی سپیڈ سے تیرا احتساب بھی ہوگا: عامر میر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پر تنقید کرنے پر نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر غصے میں آ گئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں 15 ویں...
  2. Muhammad Awais Malik

    نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا آن لائن نذرانے کا بیان، سول میڈیا صارفین کی تنقید

    نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے نذرانے کی سہولت فراہم کی، انہوں نے کہا میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں رہتے ہوئے یا پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے آن لائن نذرانے کی سہولت دے دی ہے، محسن نقوی کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر صحافیوں اور دیگر صارفین کی جانب سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا ٹرائل جیل میں ہوگا، پنجاب حکومت

    پنجاب حکومت نے اعلان کیا کہ 9 مئی کے تشدد میں ملوث افراد کے ٹرائل جیل میں ہوں گے، نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت میں اجلاس کے بعد حکومت نے کہا 9 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا 200 ملزمان کو بے گناہ ثابت ہونے پر بری کر...
  4. Rana Asim

    تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کر دی

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری پی ٹی آئی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ تحریک انصاف کی درخواست میں محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلیٰ کام سے روکنے کی استدعا کی...